#6491

مصنف : ہیثم بن محمد جمیل سرحان

مشاہدات : 12174

شرح کتاب التوحید(التقسیم والتقعید للقول المفید)

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12920 (PKR)
(جمعہ 24 ستمبر 2021ء) ناشر : مرکز دار الہدی انڈیا

تمام انبیاء کرام ﷩ ایک  ہی پیغام  اورایک ہی دعوت لےکر آئےکہ لوگو! صرف اللہ کی عبادت کرو او راس کےسوا تمام معبودوں سےبچو۔تمام انبیاء کرام  سالہاسال تک مسلسل  اس فریضہ کو سرانجام دیتے رہے  انھوں نے اس پیغام کو پہنچانےکےلیے اس قدر تکالیف برداشت کیں کہ جسکا کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتاہے ۔ حضرت  نوح ﷤ نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی  طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور   اللہ کے آخری  رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ  توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس  فریضہ کو سر انجام دیا  کہ جس کے بدلے   آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م ﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علمائے اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ  سلسلہ جاری  وساری ہے۔ زير نظر كتاب’’القسیم والتقعید للقول المفید‘‘  معروف  سعودی عالم فضیلۃ الشیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ کی  امام محمد بن عبدالوہاب  کی کتاب التوحید کی  شرح ’’ القول المفید علی  کتاب التوحید‘‘ کی شرح  کا اردو ترجمہ  ہے۔ القول المفید کی شرح کا فریضہ فضیلۃ الشیخ  ھیثم بن محمد سرحان (سابق مدرس معہد الحرم ۔مسجد نبوی) نے انجام دیا ہے اور محفوظ الرحمن محمد  خلیل الرحمن نے اسے  اردو میں ڈھالا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ

کتاب التوحید کے ابواب  کی تلخیص ( 67ابواب )

4

پہلی قسم : مقدمہ  ( 5ابواب ) کتاب التّوحید

12

(1توحید کے وجوب کا باب )

13

(2)توحید کی فضیلت اور اس کے گناہوں کا کفارہ  ہونے کا بیان  

24

(3)اس بات کا   باب   کہ حقیقی موحد بلا حساب جنت میں جائے گا      

30

(4) شرک سے ڈرنے کا بیان  

36

(5 )’’لااله الا الله ‘‘   کی گواہی کے لیے لوگوں کو دعوت دینے کا بیان

42

 قسم اول سے اختبار (5 ابواب)

48

دوسری قسم :  توحید  کی تفسیر (9ابواب)  

55

(6) توحید     کی   تفسیر   اور لا الہ  الا اللہ  کی گواہی کا مطلب

55

(7)   رفع بلاء اور دفع مصائب  کے لیے  چھلے  اور دھاگے  وغیرہ پہننا شرک ہے

59

(8)  دم جھا ڑ     پھونک ا   و ر  تعویذکا بیان        

 64

(9)کسی درخت یا پتھر  وغیرہ کو متبرک سمجھنا     

69

(10)غیراللہ کے لیے ذبح کرنے کا حکم 

73

(11)جس جگہ پر  غیراللہ کے نام پر ذبح کیا جائے اس جگہ پر  اللہ تعالیٰ کے نام پر بھی ذبح کرنا جائز نہیں

77

(12) غیراللہ کی نذر ونیاز شرک ہے  

81

(13)غیراللہ سے پناہ طلب کرنا شرک ہے

83

(14)غیراللہ  سے فریاد کرنا   یا  انہیں پکارنا شرک ہے   

86

دوسری قسم کا امتحان  (9 ابواب ) 

89

تیسری قسم  :   اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت  کا بطلان     (4ابواب)

93

(15)اللہ تعالیٰ کے اس فرمان (  ایشرکون   مالا یخلق مالا  تعلمو ن  ولا یستطیعون لہم نصرا) کیا وہ  ایسوں کو اللہ تعالیٰ    کا شریک بناتے ہیں جوکچھ بھی   پیدا  نہیں کرسکتے  کیونکہ وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں اور نہ ان کی مدد کی طاقت رکھتے ہیں )  کا باب

93

(16)اللہ تعالیٰ   کے فرمان ’’حتی اذا فزّع عن قلوبہم قالو ماذا قال ربکم قالو الحق  وھو العلی الکبیر  ( یہاں تک کہ  جب ان کے  دلوں سے گبھراہٹ دور کر دی جاتی ہے    تو  پوچھتے ہیں کہ  تمہارے پر ور دگار نے  کیا فرمایا ؟جواب دیتے ہیں حق فرمایا اور وہ بلند بالا اور بہت   بڑا ہے )

97

شفاعت کا بیان

103

اللہ تعالیٰ کے فرمان ( انک لا تھدی من احببت  آپ جسے چاھیں   ہدایت نہیں دے سکتے ) کا بیان          

108

تیسری   قسم سے امتحان (4باب)

111

چوتھی قسم  :بنی آدم کے کفر کا سبب          (4باب) 

114

(19)بنی آدم     کے کفر اور ترک دین  کا بنیادی سبب بزرگوں کے بارے غلو ہے

114

(20) کسی بزرگ کی قبر کے پاس بیٹھ کر   اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا   ناجائز اور سنگین جرم ہے چہ جائکہ  خود  اس مرد  صالح کی عبادت کس جائے   

119

(21)اس بات کا بیان  کہ صالحین   کی قبرو ں کے      بارے  میں غلو کرنا   ان کی قبروں کو روشن (بت)بنانا ہے

124

 (22)  نبی مصطفیٰ  ﷺ کا توحید کے تمام پہلوؤں      کی مکمل  حفاظت    کرنا اور ذریعئہ شرک  بننے والی  ہر راہ کو بند کرنا

127

پانچویں قسم :ان  لوگوں کی تردید  جو کہتے ہیں کہ :اس امت میں یا  جزیرہ عرب  میں شرک نہیں ہوسکتا       (ایک باب )

130

(23) امت محمدیہ کے بعض افراد  کا     بت پرستی       میں  مبتلا ہونا

130

چوتھی اور پانچویں    قسم   سے امتحان (5 ابواب ) 

137

چھٹی  اقسام :شیطانی    اعمال      (7ابواب )

141

(24)جادو کا بیان 

141

 (25) جادو کی چند اقسام

145

(26) کاہنوں (نجومیوں )  اور ان جیسے    دیگر    لوگوں   کا بیان  

148

(27)جادو ٹونا کے ذریعے    جادو  کے  علاج    کی ممانعت

152

(28) بدفالی اور بد شگونی   

155

(29)علم نجوم  کا شرعی حکم

162

(30)  نچھتر  یعنی  تاروں   کے اثر   سے بارش برسنے کا عقیدہ         

165

چھٹی قسم  سے سوال (7ابواب ) 

170

ساتویں  قسم : دلوں کے اعمال (9 ابواب )

175

(31) اللہ تعالی ٰ  کے فرمان   ’ ومن الناس   من یتخذ  من دون اللہ  انداد   یحبونہم  کحب اللہ ‘ ( کچھ لوگ ایسے ہیں جو دوسروں   کو اللہ کا ہمسر اور شریک ٹھہراتے ہیں  اور ان سے یوں محبت کرتے ہیں     جیسے اللہ  سے ہونی چاہیے  ) کا باب

175

 ( 32) اللہ تعالیٰ کا فرمان ’ انما ذالکم الشیطان یخوف اولیاءہ   فلا تخافوھم وخافون ان کنتم مومنین ( یہ شیطان جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے ، سو تم ان سے نہ ڈرو   اور اگر  تم  ایما ن  رکھتے  ہو  تو صرف مجھ سے ڈرو )   کا باب

180

(33) اللہ تعالیٰ کے فرمان (وعلی اللہ فتوکلو  ان کنتم مؤمنین اگر تم صاحب ایمان ہو تو اللہ ہی  پر توکل کرو   )کا باب

185

(34) اللہ تعالیٰ کے فرمان ’ افامنو مکراللہ فلا یامن مکراللہ الاالقوم  الخاسرون ( کیا یہ لوگ اللہ   کی تدبیر سے بے خوف ہیں ، اللہ کی تدبیر سے وہی لوگ   بے خوف ہوتے ہیں جو گھاٹا اٹھانے والے  ہوں  ) کا باب

190

(35)اللہ تعالی ٰ کی تقدیر    پر صبر کرنا  ایمان   بااللہ کا حصہ ہے  

190

(36)ریاکاری کی مذمت     

197

(37)          انسان کا اپنے عمل سے دنیا چاہنا    ایک  طرح  کا شرک ہے

201

(38)اللہ  تعالیٰ   کی حلال کردہ چیز  کو حرام یا حرام کردہ چیز کو حلال کرنے میں علماء وامراء ان کو رب کا درجہ دینا ہے

206

(39)اللہ تعالیٰ کے کے فرمان  ’الم تر الذ    ین   یزعمون  انہم   امنو بما انزل  الیک   وما انزل من قبلک یریدون ان یتحاکموا الیٰ الطاغوت  وقد امرو  ان یکفرو  بہ ویریدالشیطان  ان یضلہم  ضلالا بعیدا،( کیا  آپ نے نہیں  دیکھا  ؟     جن کادعویٰ تو یہ ہے کہ جو کچھ آپ پر اور جو کچھ آپ سر پہلے اتارا گیا اس پر ان کا ایمان ہے لیکن وہ اپنےفیصلے غیراللہ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا  ہے کہ شیطان کا انکار کردیں شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ انہیں بہکا کر دور ڈال دے ) کا باب

210

چوتھی  قسم سے امتحان (9ابواب)

214

آٹھویں قسم  : توحید  اسماء وصفات (ایک باب )

219

(40)جس  نے اللہ تعالیٰ   کے اسماء وصفات کا انکار کیا 

219

آٹھویں قسم  سے امتحان (ایک باب )

228

نویں اقسام : شرکیہ ممنوع الفاظ(26ابواب ) 

230

(41)اللہ تعالٰی کا  فرمان : یعرفون نعمت اللہ  ثم  ینکرونھا ( یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کوپہنچانتے ہوئے  بھی  انکار کرتے ہیں )  

230

(42)اللہ تعالیٰ کا فرمان ’فلا تجعلو للہ انداد وانتم تعلمون ‘پس دانستہ طورپر  کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ  کا باب (ندکی تفسیر )

233

(43)اللہ کی قسم پر  کفایت نہ کرنے والے  شخص کاحکم (کبیرہ گناہ  ہے )

236

(44)جواللہ چاہے اور آپ  چاہیں   کہنے کا حکم

237

(45)زمانے کو گالی دینا در حقیقت   اللہ کوایذا دینا ہے

240

(46)قاضی القضاۃ  جیسے    القاب   رکھنا   ممنوع ہے

243

(47) اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی تعظیم اور اس وجہ سے نام کی تبدیلی 

245

(48) اللہ تعالیٰ ، قرآن مجید اور رسول اللہ  کا مذاق  اڑانے والے شحص کا حکم 

247

(49)اللہ تعالیٰ   کے فرمان’ولئن   اذقنہ  رحمۃ منا من بعد ضرّا مستہ لیقولن ھذالی ( اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اسے اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں کا باب

251

(50)اللہ تعالیٰ   کا فرمان ، فلما  اتھما  صالحا جعل لہ  شر کافیما اتھما ( جب اللہ تعالیٰ  نے انہیں  صحیح وتندرست بچہ دیا تو انہوں نے اس عنایت میں  دوسروں  کو اللہ کا شریک ٹھہرایا  کا باب

255

(51) اللہ تعالیٰ   کے فرمان ،وللہ الاسماءالحسنیٰ فادعوہ بہا وذرو الذین   یلحدون فی اسمائہ( اللہ  تعالیٰ کے اچھے اچھے  نام ہیں   پس  تم   اسے انہی    ناموں سے پکارو   اور ان لوگوں کو چھوڑو  جو  اس کے ناموں میں الحاد  کجی کرتے ہیں ) کا باب

259

نویں قسم  سے پہلا امتحان(11 ابواب )

261

52) السلام علیٰ اللہ  نہیں  کہا جائے گا  ایسا کہنا حرام ہے

267

(53) اللّھم  اغفرلی ان شئت  ( اے اللہ اگر تو چاہتا ہے تو مجھے بخش دے ) کہنے کا حکم دعا میں اس طرح استثنا کرنا حرام ہے   

269

(54) عبدی  وامتی  کہنے کی ممانعت

271

(55)اللہ کے نام پر سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ نہ لوٹایا  جائے   تحریم یا کراہت کے لیے ہے

273

(56) لو  ،اگر کہنے کا حکم   اس میں تفصیل ہے

277

(57)  ہوا اور آندھی کو گالی دینے کی ممانعت  اللہ کے فعل سے راضی رہنا

280

(59) اللہ تعالیٰ   کے فرمان’یظنون  باللہ غیرالحق ظن الجاہلیہ یقولون   ہل لنا من الامر شی قل ان الامر کلہ للہ ( وہ اللہ تعالی ٰ کے ساتھ جہالت  بھری بد گمانیاں کر رہے تھے اور کہ رہے تھے کہ کیا ہمیں بھی کسی  چیز کا اختیار ہے؟ آپ کہہ دیجیے  کہ کام کل کا کل اللہ کے اختیار میں ہے

282

(60)منکرین  تقدیر کا حکم کفر اکبر ہے

285

(61)مصورین کے بارے میںوارد  شدید وعید

292

(62)بکثرت قسم کھانے کی شدید مذمت  اللہ تعالیٰ کی تعظیم کی خاطر  اس  پر وعیدہے

295

(63)اللہ تعالیٰ اور اس کےنبی ﷺکا ذمہ اور ضمانت دینے  کا باب  اخلاص اور متابعت

298

(64)اللہ تعالیٰ پر قسم کھانا

302

(65)اللہ تعالی ٰ کو سفارشی کے طور پر مخلوق کے سامنے پیش نہیں کیا جاسکتا  اللہ کی کمال عظمت کی وجہ سے

302

(66)نبی ﷺ کے گلشن توحید کی حفاظت کرنا اور شرک کے راستو ں کو بند کرنا  یہاں تک کہ الفاظ میں بھی 

302

دسویں قسم : خاتمہ  (ایک باب)

308

(67)اللہ تعالیٰ   کے فرمان ’وما قدراللہ حق قدرہ والارض  جمیعا قبضتہ   یوم القیامۃ والسموٰت مطویت  بیمینہ  سبحنٰہ  وتعالیٰ عما یشرکون ( اور ان لوگوں نے جیسی اللہ کی قدر کرنی چاہیے تھی نہیں کی   ساری زمیں  قیامت کے روز اس کی مٹھی میں ہوگی  اور تمام آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپیٹے ہوئے ہونگے وہ پاک اور برتر ہے ہر اس چیز سے جسے لوگ اس کا شریک بنائیں  کا باب

308

بقیہ نویں قسم اور خاتمہ سے امتحان (16ابواب)

314

فہرست

319

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21687
  • اس ہفتے کے قارئین 180219
  • اس ماہ کے قارئین 1699292
  • کل قارئین115591292
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست