#4584

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

مشاہدات : 3509

تحقیق التراویح فی جواب تنویر المصابیح

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2675 (PKR)
(اتوار 25 جون 2017ء) ناشر : محدث روپڑی اکیڈمی لاہور

صحیح احادیث کے مطابق رکعاتِ تراویح کی مسنون تعداد آٹھ ہے ۔مسنون تعداد کا مطلب وہ تعداد ہےجو اللہ کے نبی ﷺ سے بسند صحیح ثابت ہے ۔ رکعات تراویح کی مسنون تعداد اوررکعات تراویح کی اختیاری تعداد میں فرق ہے ۔ مسنون تعداد کا مطلب یہ ہے کہ جو تعداد اللہ کےنبی ﷺ سے ثابت ہے او راختیاری تعداد کا مطلب یہ ہے کہ وہ تعداد جو بعض امتیوں نے اپنی طرف سے اپنے لیے منتخب کی ہے یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ ایک نفل نماز ہے اس لیے جتنی رکعات چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تحقیق التراویح فی جواب تنویر المصابیح ‘‘محدث العصر حافظ عبد اللہ محدث روپڑی ﷫ کی نماز تراویح کے متعلق علمی وتحقیقی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب انہوں نے سیٹھ ابراہیم حسین آف بنگلور کی فرمائش پر تنویر المصابیح فی تحقیق التراویح کے جواب میں تحریر کی ۔مذکورہ کتاب ابوالناصر عبیدی الحنفی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے چونتیس دلائل قاطعہ سے ثابت کیا کہ بیس رکعت نماز تراویح باجماعت مسنون ہیں اور آٹھ ر کعت تراویح کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔تو محدث روپڑی ﷫ نےاس کےجواب میں اس کتاب میں احادیث صحیحہ وآثار قویہ سے آٹھ تراویح کا ثبوت پیش کیا ۔نیز اس میں تراویح اور تہجد کےایک یادو ہونے کی مکمل بحث بھی ہے ۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ کی بخاری والی حدیث حضورﷺ رمضان غیررمضان میں گیارہ رکعت پڑھتے اس کی پوری تشریح ہے اور آٹھ رکعات تراویح کےمخالفین کامسکت جواب ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض حال

5

فریقین کےابتدائی حالات

6

سندکےاعتبار سےحدیث کی درجات

8

امام کےمعنی

9

مسئلہ تعداد رکعت تراویح

11

تراویح اورتہجد ایک نماز ہےیاجداجدا ؟

15

حنفی /دلیل اول اوراسکاجواب

15

حنفی۔دلیل دوم اوراس کاجواب

17

حنفی ۔دلیل سوم اوراس کاجواب

19

حنفی ۔دلیل چہارم اوارس کاجواب

19

حنفی ۔دلیل پنجم اوارسکا جواب

21

حنفی ۔دلیل ششم اوراسکاجواب

22

تراویح اورتہجد جداجدا ہیں

22

حنفی دلیل ہفتم اوراسکاجواب

22

حنفی دلیل ہشتم  اوراس کاجواب

22

حنفی دلیل نہم اوراس جواب

32

حنفی دلیل دہم اوراس جواب

34

حنفی دلیل یازدہم اوراسکاجواب

36

مولوی عبیدی کاتہجد  اولیٰ شب میں تسلیم کرنا

37

آٹھ تراویح پر مولانا لکھنوی کی شہادت

40

ابی بن کعب ؓکاآٹھ تراویح پڑھانا

41

مولانا عبیدی کی فن حدیث سےبےخبری

42

احادیث وتر وتہجد

44

امام مالک کاگیارہ رکعت تراویح کوپسند کرنامولانا عبیدی کی خیانت

49

ایک وسوسہ اوراس کاجواب

51

مولانا عبید ی کی فن حدیث سےناواقفی

62

حدیث کی فقہی تبویب کےفوائد

62

حدیث جابر سےآٹھ رکعت تراویح ثابت نہ ہو سکنے کی وجوہ دلائل

66

آٹھ  رکعت تراویح پر تیسری دلیل کی حقیقت

72

مولانا عبیدی کی ترجمہ میں خیانت

72

مولانا عبیدی  کی خیانت اورامام شوکانی پر افتراع

78

تراویح کی بیس رکعت مسنون ہونے کاثبوت

79

کیا تراویح سنت موکدہ ہیں؟

80

اپنی طرف سے عدد کی تعین بدعت ہے

80

احناف ایک وتر کےقائل نہیں

73

ائمہ احناف کےنزدیک بھی آٹھ تراویح مسنون ہیں

69

مولانا عبیدی کی حالت پر تعجب

69

عبداللہ بن مسعود کی 20تراویح والی روایت ضعیف ہے

83

تعاملی توراث کااصل روایات صحیحہ ہیں

87

حدیث سےبیس رکعت تراویح کاثبوت

88

مولنا کی حدیث واتی پرتعجب

90

حواشی

97

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46984
  • اس ہفتے کے قارئین 260574
  • اس ماہ کے قارئین 746766
  • کل قارئین97812070

موضوعاتی فہرست