#701.03

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 24569

تاریخ طبری جلد 3 حصہ دوم

  • صفحات: 515
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15450 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1:خلافت امیر المومنین حضرت علی  ؓبن ابی طالب

 

25

باب2:نفاذ خلافت

 

41

باب3:حضرت علی ؓکے گورنر

 

55

باب4:حضرت علی ؓکا بصرہ کی طرف کوچ

 

81

باب5:حضرت عائشہ ؓکا بصرہ میں داخلہ اور عثمان ؓبن عفیف سے جنگ

 

94

باب6:حضرت ابو موسیٰ ؓاشعری کا فیصلہ

 

127

باب7:صلح کی گفت وشنید

 

148

باب8:جنگ جمل

 

182

باب9:امارت مصر۔محمد بن ابی حذیفہ کا قتل

 

244

باب 10:جنگ صفین کی تیاریاں

 

263

باب11:حضرت علی ؓاور حضرت امیر معاویہ ؓکی جنگ بندی

 

292

باب12:ہردوجانب سے جنگی تیاریاں اور مورچہ بندی

 

302

باب13:حضرت عمار بن یاسر ؓکی شہادت

 

343

باب14:واقعہ تحکیم

 

360

باب15:شیعان علی ؓکی حضرت علی ؓسے علیحدگی

 

387

باب16:حضرت علی ؓاور خوارج

 

400

باب17:جنگ نہروان

 

425

باب18:مصر کی چپقلش اور محمد بن ابی بکر کا قتل

 

438

باب19:بصرہ میں حضرت علی ؓکے خلاف سازش

 

460

باب20:حضرت علی ؓکے خلاف ملکی سازش

 

465

باب21:حضرت علی ؓکے مقبوضات پر شامی لشکروں کے حملے

 

488

باب22:زیاد کی فارس و کرمان کی جانب روانگی

 

492

باب23:؁ 40ھ

 

493

باب24:حضرت علی ؓاور عبداللہ ؓبن عباس کے اختلافات

 

495

باب25:حضرت علی ؓکی شہادت

 

498

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1537
  • اس ہفتے کے قارئین 302694
  • اس ماہ کے قارئین 1976645
  • کل قارئین113583973
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست