#4091

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

مشاہدات : 5711

تقلید اور علمائے دیو بند

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(ہفتہ 10 دسمبر 2016ء) ناشر : محدث روپڑی اکیڈمی لاہور

کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ  ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں ۔زمانہ قدیم سے  اہل رائے اور اہل  الحدیث باہمی رسہ کشی کی بنیاد ’’ تقلید‘‘ رہی ہے  موجودہ دور میں بھی  عوام وخواص کے درمیان مسئلہ تقلید ہی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ چندد ہائیوں میں  تقلیدی رجحانات کے علاوہ جذبۂ  اطاعت کو بھی قدرےفروغ حاصل ہوا  ہے۔ امت کا در د رکھنے والے مصلحین نے  اس موضوع پر سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب  تصنیف کیں ہیں۔لیکن تقلیدی افکار ونظریات پر تعب وعناد کی چڑھتی ہوئی دبیز چادر کے سامنے جتنی بھی ہوں وہ کم ہی ہیں۔ زیر نظر کتاب " تقلید اور علماء دیو بند "رئیس جامعہ لاہور الاسلامیہ ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب کے تایا جان شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد اللہ محدث روپڑی صاحب﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مولانا رشید احمد گنگوہی ﷫، مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ﷫، مولانا محمود الحسن﷫، مولانا مرتضی حسن ﷫وغیرہ علماء  دیو بند کی تحریرات(جو انہوں نے اثبات تقلید میں مختلف پیرایہ میں لکھی ہیں)کے محققانہ ومنصفانہ جوابات دئیے ہیں۔ مولف موصوف ﷫ اس کتاب کے ذریعے لوگوں کو تقلید شخصی کے بدترین  نتائج سے آگاہ  کرنے کے  ساتھ ساتھ  انہیں کتاب وسنت کی طرف  رجوع کرنے  کی  ترغیب دلائی ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ  رہنے اوراللہ ا ور اس کے رسولﷺ کی اطاعت  کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

توحید باری تعالی جل مجدہ

13

ایک مواحد نےمحبت توحید میں کیا خوب کہا ہے

17

حضر ت نوح ﷤ نے اپنی امت   کے سامنے توحید بیان کی

18

حضرت ھود ﷤ نے اپنی امت کےسامنے توحید بیان کی

21

حضرت صالح ﷤ کااپنی امت کے سامنے توحید بیان کرنا

26

حضرت شعیب ﷤ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا

30

کچھ مفہوم

33

حضرت موسی ﷤ کافرعون اورال فرعون کےسامنے توحید بیان کرنا

36

کچھ مفہوم

37

حضرت ابراہیم ﷤ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا

43

حضرت ابراہیم ﷤ کااپنے والد صاحب اورقوم سے ایک مطالمہ اور

49

مندرجہ بالا ایات کی وضاحت میں کچھ تفسیری واقعات

51

حضرت ابراہیم ﷤ جب اپنے باپ سےجدا ہوئے

56

سیدالانبیاء تاجدار مدینہ ﷺ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا

58

دنیا کی بے ثباتی کی عجیب مثال

64

عاجز کاپاکپتن کےمیلہ پر آنکھوں دیکھا حال

68

سیدالانبیاءکاطائف میں توحید بیان کرنا

73

حضرت سیدالانبیاء ﷺ کاجنوں کووعظ کرنا

81

عاجز کاپاکپتن کے میلہ پرجانے والوں کاآنکھوں دیکھا حال

97

پاکپتن کےایک اورمیلہ کابھی عینی مشاہدہ

100

بابے فرید ﷫ اوران کےباب جنت کےواقعات میں ایک ضروری بات رہ گئی ہے

103

حضور ﷺ کےچچا ابوطالب کااسلام قبول نہ کرنا

103

سردار ابو طالب کو حضور ﷺ کےبارہ میں قریش مکہ کی دھمکی

104

سردار ابو طالب رسو ل اللہ کےچچا کو دھمکی

105

بعض مورخین کرام نے لکھا ہے جوسید الانبیاء ﷺ نےاپنے بزرگوار چچا کو اسلام کی دعوت دی اورجواس سےنےجواب دیا

110

آپ ﷺ کی تبلیغ توحید کےبارے میں ایک اللہ کابندہ عجیب اندازسے رطب اللسان

112

اسی توحید کیوجہ سےسیدالانبیاء ﷺ کو اپنوں نےبھی معاف نہیں کیا

113

ربیعہ بن عبادہ دیلی اپنے اسلام لانے کےبعد

115

ابی بن خلف بھی آپ کابے پناہ دشمن تھا

116

فکر دنیا آخرت اوران سےتعلق رکھنے والے معاملات

116

حضرت بابا سلطان باھو ﷫ نےموت فوت کےبارہ میں کیا خوب لکھا ہے

126

آج یاکل

133

حضر ت محمد مصطفی ﷺ کی شان

148

تکمیل انسانیت کےلیے

149

آپ کےغیر مسلم چچاؤں کےبارہ میں شاعر نےکیاخوب لکھا ہے

152

ایک اورمحبت رسول

153

مقام محمد

155

کفر کےزمانہ میں حضرت عروہ بن مسعود ثقفی کاآپ ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کےبارہ حسن عقیدت

172

حضرت بلال حبشی ﷜ کی اسلام کےساتھ عقیدت

173

حضرت سعد ﷜ کی حضور ﷺ سےمحبت

173

حضرت حبیب ﷜ کاآپ سے پیار

173

حضرت حنظلہ ﷜ کی عجیب محبت رسو ل ﷺ

174

حضرت یوسف ﷤ کاعجیب تقوی

174

حضرت یاسر ﷜ اورحضرت مائی سمیہ ؓ کےایمان افروروقعات

175

اولین مسلمان ابوبکر صدیق اور آپ ﷺ کی ہرموقع پر تعاون کرنا

175

حضرت حنظلہ اسیدی ﷜ کانفاق سے ڈر

179

صحابہ کرام کی اتباع نبوی ﷺ اورمحبت رسول

187

حکم جہاد کی ضرورت

190

جنگ میں حضرت انس ﷜ بن نضر شہادت پینا

191

اسی جنگ میں حضرت سعد بن ربیع ﷜ شہید ہوئے

193

اس جنگ احد کےنقصانات

193

اسی جنگ میں نبی ﷺ کےچچا حضرت حمزہ ﷜ شہید ہوئے

194

جنگ یرموک اورایک   مجاہد کابہادری کاشوق

194

اہل تشیع کی تردید اورصحابہ کرام ﷢ کی عظمت

196

تمام صحابہ کرام   ﷢ مہاجرین وانصار کایمان

207

صحابہ کرام کی اللہ تعالی کےرسول اللہ ﷺ کےساتھ محبت

210

اللہ رب العزت نے اپنے نبی ﷺ کو صحابہ کرام کی معیت کی تاکید کی

211

عبداللہ بن ام مکتوم کاایمان اورایک کافر کی تردید

213

سیدالانبیاء ﷺ کوصحابہ کرام کےبارہ میں معاف کرنے اوربخشش مانگنے کاحکم

214

ترک تقلید کےشاندار اشعار

217

تاریخ اہل حدیث کےقیمتی جواہرا ت اورلعل

218

صحابہ کرام کی عملی زندگی کی جھلک

218

سب فرقے سوائے اہل حدیث کےاس شعر کےمصداق ہیں

218

اہل حدیث کاعقیدہ اورعمل اہل حدیث کی تاریخ

219

ہم اسی کو دھراتے ہیں اورنیز سب کو اہل حدیث کاکہنا

219

اورنسبت رسول ﷺ کوجواس شعر میں اداکیا

219

کھجور کےتنے کارسول اللہ ﷺ کی جدائی میں روپڑنا

220

حضرت سعد بن معاذ ﷜ کاعجیب واقع

223

دوسری حدیث بھی اسی صحابی کےبارہ عرض کیے دیتا ہوں

224

ایاس بن معاذ ﷜ کاایمان لانا

232

ضماد ازدی ﷜اسلام قبول   کرنا

233

طفیل بن عمرو دوسی ﷜ کاایمان لانا

234

ایک دوسرا شاعر بزرلکھتا ہے

237

کچھ تفسیر

237

شرک کےموضوع پر بنی اسرائیل میں بت پرستی

261

ماپ تول میں کمی بیشی کرنےوالوں کی سزا

234

اللہ تعالی کےراستہ میں خرچ کرنےکاعجیب انداز

237

دولت پر غرور کرنے کابادل

272

شاہ بابل کےہاتھ سے بنی اسرائیل کی بربادی

278

شہر بابل اوراس کے تاریخی واقعات

280

یہودیوں کی گمراہی کااغاز

283

بابل کی بربادی اورتباہی

286

اللہ تعالی کےراستہ میں جہاد وقتال

288

جہاد وقتال کےموضوع پر ایک عجیب واقعہ

292

اللہ تعالی کے راستہ میں جہاد وقتال نہ کرنے کی وعید

294

طارق کااندلس پر حملہ

298

جہنمیوں کاچالیس سال تک روتے رہنا

301

جہاد ہی مسلمانوں کے لئے ذلت سے بچنے کاذریعہ ہے

302

جنگ خندق کاایک موقع

308

ایک عیسائی کامسلمانوں کوکتوں کے ساتھ تشبیہ دنیا

312

شرعی پردہ قرآن وسنت کی روشنی میں

320

مفہوم

326

کچھ مفہوم

329

عورت کاسرمنڈ انایابال بکثرت کاٹنا جائز نہیں

329

ان دونوں احادیث کاکچھ مفہوم

330

کچھ مفہوم

342

اللہ تعالی کےرسول ﷺ ہی واجب الاطاعت ہیں

349

کچھ مفہوم

357

علامہ اقبال توحید کےاثبات میں موجود ہ قبرپرستوں کی خوب تردید کی ہے

364

اعلان وفات کاجائز طریقہ

365

وہ کام جن سے میت کو فائدہ پہنچتاہے

367

نماز جنازہ کااہتمام اورپڑھنے کی فضیلت

380

مفہوم

381

کچھ مفہوم

381

عورت مسجد میں نماز جنازہ اداکرسکتی ہے

382

حضرت حنظلہ اسیدی ﷜ کااپنے حق میں نفاق سےڈرا اوراتباع نبوی

383

کچھ مفہوم

385

کچھ مفہوم

386

کچھ مفہوم

386

کچھ مفہوم

387

کچھ مفہوم

389

مفہوم نمبر 2

397

زیادہ باتوں سےخوف خداکم ہوجاتا ہے

394

کچھ مفہوم

297

صحابہ کرام کو سنت سے پیار

402

نرالی مجلس ذکر

407

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کایہ قول آب زرسےلکھنے کےقابل ہے

409

حضرت عمر ﷜ کاایک مرتبہ رات کو حفاظتی گشت کرنا

412

دریائے نیل کاخشک ہونا

413

کچھ مفہوم

414

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ کاتذکرہ

414

حضرت ابن نافع ﷜

416

حضرت صفیہ ﷜

417

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19434
  • اس ہفتے کے قارئین 444924
  • اس ماہ کے قارئین 1645409
  • کل قارئین113252737
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست