#4366

مصنف : ڈاکٹر سید بن حسین العفانی

مشاہدات : 9486

تلاوت قرآن اور ذکر الٰہی کے سنہری اوراق

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(منگل 28 مارچ 2017ء) ناشر : ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ البدر، بونگہ بلوچاں، قصور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا کہ جب اس کی تلاوت آدابِ تلاوت کو ملحوظ ِخاطر رکھ کر کی جائے ۔آداب تلاوِت میں سے یہ ہے کہ قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’تلاوت قرآن اور ذکر الہی کےسنہری اوراق ‘‘ دکتور سید بن حسین العفانی کی عربی زبان میں تحریرشدہ کتاب کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب قرآن مجید کےفضائل ، اس کی تلاوت کےآداب اور اس سے متعلقہ بہت سےاحکام پر مشتمل ہے ۔ کتاب ہذا کےمترجم فاضل دوست حافظ فیض اللہ ناصر ﷾ نے استاذ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی ﷾ کے حکم پر سلیس ،شگفتہ اور رواں ودواں ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں ہمارے بہت سے اسلاف کے شوقِ تلاوت اور خصوصی رغبت واہتمام کے ایسے واقعات بھی بیان ہوئے ہیں جن پر بظاہر یقین کرنا مشکل ہے لیکن وہ سیرا ورتراجم کی کتب میں محفوظ ہیں اورانہیں مصنف نے بحو الہ اس کتاب میں نقل کیاہے۔یہ کتاب اپنی افادیت کے باعث قرآن مجید کی تلاوت کا شوق رکھنے والے ہرمسلمان کےلیے بہترین تحفہ ہے۔کتاب ہذا کے مترجم فضیلۃ الاخ محترم حافظ فیض اللہ ناصر﷾(فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) اس کتاب کے علاوہ بھی تقریبا نصف درجن سے زائد کتب کےمترجم ومصنف ہیں۔ ان دنوں حافظ شفیق الرحمٰن زاہد ﷾ کےقائم کردہ ادارہ ’’ الحکمۃ انٹرنیشل،لاہور‘‘ میں بطور سینئر ریسرچ سکالر خدمات انجام رہے ہیں وہاں تبلیغی واصلاحی ’’ سلسلۃ الکتاب والحکمۃ‘‘ سیریز کے متعدد کتابچہ جات مرتب کرچکے ہیں۔تصنیف وتالیف وترجمہ کے میدان میں موصوف کی حسن کارکردگی کے اعتراف میں ان کی مادر علمی جامعہ لاہورالاسلامیہ،لاہور نے2014ء میں انہیں اعزازی شیلڈ وسند سے نوازاہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

عرض مترجم

17

تلاوت قرآن اورذکر الہٰی

 

یہ اللہ والوں کی غذاہے

21

یہ دل والوں کی منزل ہے

21

یہ دکھی دلوں کی دواہے

22

زبان اوردل کی عبادت

22

محبت واشتیاق میں اضافہ

22

کان،آنکھوں اورزبان کی عقدہ کشائی

23

ایمان کی لذت اورمٹھاس

23

شیطان کوشکست

23

مطلوب حیات بس یادخدوندی ہے

24

یادالہیٰ کےبے پناہ فوائد

25

ذکر الہٰی کےفضائل

26

تلاوت قرآن ذکر کی اعلیٰ صورت

27

محبوب ہردم رہناچاہیے!

29

اپنے بندوں کوذکر کی تلقین

30

کوئی لمحہ ضائع مت کیجئے

32

جنت کادروازہ کھولیے

33

جنت کاخزانہ حاصل کیجئے

33

جنت میں شجرکاری کیجئے

34

تلاوت وذکر کی ترغیب میں چند احادیث

 

ایک حرف پر دس نیکیاں

35

اللہ کےخاص لوگ

36

باونسیم اورتذکرہ وتعارف

36

بہترین شخص کون ؟

37

عزت ووذلت کاسبب

37

پڑھتا جااورچڑھتاجا

37

معزز برگزیدہ فرشتوں کاساتھ

38

اللہ ورسول کی محبت  پائیے

38

قابل رشک کون ؟

39

عزت وشرف کاتاج پہنئے

40

مختلف سورتوں اورآیات کےفضائل

40

تکمیل قرآن کی مدت

 

کم ازتین دن

46

مختلف اعتبار سےمختلف حکم

49

اس ممانعت سےمراد حرمت نہیں

50

حدیث اوراس کی شرح

52

اسلاف کرام ﷭ کےمختلف اعمال

53

مختاراورمحتاط مؤقف

55

ایک اعتراض اوراس کاجواب

55

آداب تلاوت

 

ظاہری آداب

57

باطنی آداب

58

اصل کلام کوسمجھنا

59

متکلم ،یعنی اللہ کی عظمت کااحساس

59

حضورقلبی

60

قرآن میں تدبر اورغوروفکر

62

سمجھنے کی کوشش کرنا

64

فہم کی راہ میں رکاوت بننےوالی چیزوں سےدور رہنا

64

خودکوقرآن کامخاطب سمجھنا

65

قرآن کااثر لینا

66

درجہ بہ درجہ بہتر کیفیت کی طرف جانا

69

خودپسندی سےدوررہنا

71

ذاکرین کاتذکرہ

 

سیدالذاکرین حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

74

سیدالقراءابی بن کعب ﷜

76

ذوالنورین سیدنا عثمان بن عفان ﷜

78

سیدناعبداللہ بن مسعود ﷜

80

سیدنامعاذ بن جبل ﷜

83

سیدناابوالدرداء ﷜

85

سیدنا تمیم الداری ﷜

85

سیدناابوہریرہ ﷜

86

ابومسلم الخولانی ﷫

86

اسود بن یزید نخعی ﷫

86

امام سلیم بن عتر﷫

87

ابوالعالیہ رفیع بن مھران ﷫

87

سعید بن جبیر ﷫

87

عروہ بن زبیر ﷫

88

عبداللہ بن محیریز ﷫

88

ابوعبدالرحمان السلمی عبداللہ بن حبیب ﷫

88

ابورویم نافع بن عبدالرحمان ﷫

89

قتادہ بن وعامہ ﷫

90

سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمان بن عوف ﷫

90

الامام الربانی منصورہبن زاذان ﷫

90

امام حسان بن عطیہ ﷫

91

امام حمزہ بن حبیب الزیات ﷫

91

ابو جعفر القاری ،یزید بن قعقاع ﷫

92

شیخ الاسلام وبقیۃ الاعلام ابوبکر بن عیاش ﷫

93

یحییٰ بن وثاب ﷫

94

ابواسحاق السبعیی ﷫

94

کرزبن دبرۃ ﷫

95

امام ثابت البنانی ﷫

95

امام  ابوحنیفہ ﷫

95

واصل بن عبدالرحمن البصری ﷫

96

وکیع بن جراح ﷫

96

معسربن کدام ﷫

96

حسن بن صالح ثوری ﷫

96

امام ابومحمد عبداللہ بن ادریس بن یزید الادوی ﷫

97

عبدالرحمان بن قاسم ﷫

97

امام یحییٰ بن سعید بن القطان ﷫

97

امام شافعی ﷫

98

امام احمدبن حنبل ﷫

99

ابوالعباس احمدبن محمد بن سہل بن عطاء ﷫

100

دشربن حارث الحافی ﷫

100

عبدالرحمان بن مھدی ﷫

100

عطاء بن السائب ﷫

101

عمیربن ھانی العبسی الدرانی

101

بکر بن سھل بن اسماعیل ﷫

101

ابوقبیصہ محمد بن عبدالرحمان الفی ﷫

101

ابوبکر محمد بن علی بن جعفر الکتانی ﷫

102

ابوسھل القطان احمد بن بن عبداللہ ﷫

102

ابوعبداللہ احمد بن حرب بن فیروز ﷫

102

محمد بن ابی محمد ابوشجاع ابن المقرون البغدادی ﷫

103

ابوالعلاء الھدانی العطار المقری ﷫

103

ابن نابلسی ﷫

104

ابو بشر احمد بن محمد بن حسنویہ نیشاپوری ﷫

105

جعفر بن حسن الدرزیجانی الحسنبلی ﷫

105

ابولحسن الباہلی ﷫

106

حافظ ابن عساکر ﷫

106

عبدالرحمان بن علی بن مسلم بن الخرقی الشافعی ﷫

106

ابوعمر محمد بن احمد بن قدامہ المقدسی ﷫

107

احمد بن رضوان بن محمد ﷫

107

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫

107

ذکروتلاوت کی لذت

 

اگرانہیں احساس ہوجائے

111

سب سے لذیر چیز

111

دل ذکر سےجھوم اٹھا

111

واقعی وہ خوشگوار زندگی ہوگی

112

یہی ہےدنیاکی جنت

112

تیرے سوامیں کسی کو نہیں چاہتا

112

میراموضوع گفتگو بس توہے

113

تیری محبت کےہوتے ہوئے

113

میں تجھے بھوہی کب ہوں

113

میرے تن بدن میں تیری یاد ہے

113

تیراذکر میری زباں پہ جاری ہے

114

جنت کے باغیچوں میں قدم رکھیں

114

ذکر وتلاوت جنت کےپھل پھول اورعمارتیں

116

اے فرشتو!خوش آمدید

117

اللہ تعالی فخر کااظہار کرتاہے

117

ذاکرین کی مجلس نشینی کےفوائد

118

یادکےبدلے میں یاد

119

اگر توآواز سن لیتا

119

زندہ ومردہ کےمثل

120

بعض مسنون اذکار کےفضائل

 

کثرت ذکر والے سبقت لے گئے

121

جوانعام اس پر ہےوہ کسی پر نہیں

121

اس سے افضل کوئی ذکر نہیں

122

دنیاکی تمام چیزوں سے محبوب ذکر

123

ہزرار نیکیوں کاحصول اورہزار گناہ معاف

123

فرشتوں میں تذکرہ ہوتاہے

124

عذاب سےنجات دلانے والا

124

انہیں حسرت وافسوس ہونے لگے گا

124

سب سےزیادہ فضیلت والے بندے

125

اللہ تعالیٰ کوسب سےمحبوب کلمات

125

افضل ذکر اورافضل دعا

126

میزان میں وزنی اوراللہ کو محبوب کلمے

127

تمہارے اب تک اذکار سےوزنی

127

ذکر اقسام

 

اول ...اسماوصفات کاذکر

129

خودذکر کرنا

129

اللہ کی طرف سےخبر

129

مزید تین اقسام

130

دوم:امرنواہی اوراحکام کاذکر

130

دعوت اورتبلیغ

131

کامل اطاعت واتباع

131

ذکر کی صورتیں

131

قرآن کی تلاوت عام ذکر سے افضل ہے

132

تسبیح افضل ہےیااستغفار

133

اعمال کےمراتب کی پہچان

134

ذکر کی مختلف انواع

134

انکادل ذکرمیں یوں محوہوتاہے

135

اللہ اسے دومرتبہ یادکرتاہے

137

فناکی بہ نسبت بقازیادہ کامل ہے

138

قیود سے شہود کی طرف

139

جوذکرزبان ودل میں ہو

139

زہے نصیب کہ وہ مجھے یادکرے

141

خدایاتب کیاعالم ہوگا

142

دل میں بس توہی بسا ہے

142

یہ تودیوانگی کی دواہے

143

مرنےکےبعد بھی تیری یاد نہ گئی

144

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21212
  • اس ہفتے کے قارئین 446702
  • اس ماہ کے قارئین 1647187
  • کل قارئین113254515
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست