#7308

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 1750

قرآن اور حاملین قرآن

(قرآن اور حاملین قرآن)
  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5880 (PKR)
(اتوار 02 جون 2024ء) ناشر : جامعہ رشیدیہ لاہور

قرآن و احادیث میں قرآن اور حاملین قرآن کے بہت فضائل بیان کے گئے ہیں ۔نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے ارشاد فرمایا: «خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ» صحیح بخاری:5027 اور ایک حدیث مبارکہ میں قوموں کی ترقی اور تنزلی کو بھی قرآن مجید پر عمل کرنے کے ساتھ مشروط کیا ہے ۔ارشاد نبوی ہے : «إِنَّ اللهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ»صحیح مسلم :817 تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن و حدیث کو مقدم رکھا اور اس پر عمل پیرا رہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو غالب رکھا اور جب قرآن سے دوری کا راستہ اختیار کیا تو مسلمان تنزلی کا شکار ہو گئے۔ زیر نظر کتاب’’قرآن اور حاملین قرآن ‘‘ مولانا محمود الرشید حدوٹی صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں قرآن مجید کے فضائل قرآن و سنت اور اقوال ائمہ کی روشنی میں بیان کیے ہیں ، حافظ قرآن کی شان، مقام اور مرتبہ احادیث نبوی کی روشنی میں بیان کیا ہے نیز قرآن یاد رکھنے کے فضائل کے ساتھ ساتھ اسے بھلا دینے کا نقصان کس قدر ہے اسے پوری تفصیل کے ساتھ تحریر کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن اور حاملین قرآن

 

11

قرآن پڑھانے والے کی شان

 

12

حافظ قرآن کی عزت

 

17

تلاوت قرآن کریم کا فائدہ

 

28

تلاوت قرآن میں مشغول کو زیادہ ملتا ہے

 

34

اپنے بچے کو کتاب کی تعلیم دینے والے کا اجر

 

39

قرآن کریم کے قاری کا اکرام

 

43

حامل قرآن سے کیا مراد ہے

 

48

قاری قرآن اور طالب قرآن کے آداب

 

51

اہل علم قیادت کب کر سکتے ہیں

 

57

طالب علموں کی کثرت

 

75

صبر و ثبات کے فضائل

 

84

استاذ کا اکرام

 

90

علامہ انور شاہ کاشمیری  کا کمال

 

99

استاذ کی مجلس کا ادب و احترام

 

101

حافظ قرآن کو کیسا ہونا چاہیے

 

107

تلاوت کی ابتدا اور اختتام کے اوقات

 

115

متلاشیان قرآن کے لیے چند اصول

 

128

قرآن کریم کے شیدائی

 

134

صحابہ کرام ﷢ اور تلاوت قرآن

 

137

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42141
  • اس ہفتے کے قارئین 467631
  • اس ماہ کے قارئین 1668116
  • کل قارئین113275444
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست