#7309

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 1472

شاتم اصحاب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(پیر 03 جون 2024ء) ناشر : جامعہ رشیدیہ لاہور

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے نبی اکرم محمد ﷺ کی صحبت و رفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کے بعد کسی اور شہادت کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کر سکتی ہے۔ صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کا حصہ ہے ۔بصورت دیگر ایمان ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ شاتم اصحاب الرسول ﷺ‘‘مولانا محمود الرشید حدوٹی صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآنی آیات ،ارشادات نبوی ، اسلاف صالحین کے فرمودات اور ائمہ اربعہ کی تعلیمات کی روشنی میں اصحاب رسول اللہﷺ کا مقام مرتبہ واضح کرنے کے بعد یہ ثابت کیا ہے کہ صحابہ پر سب و شتم کرنا کتنا بڑا جرم ہے ۔نیز گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام بھی اس کتاب کا اہم ترین حصہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

گستاخان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سب و شتم

 

4

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کے اجمالی عقائد

 

16

مقام صحابہؓ

 

42

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ادب

 

54

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم حرام از روئے قرآن

 

57

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم از روئے حدیث

 

62

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم اور صحابہ کرام ؓ کا رد عمل

 

67

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور حب مصطفیٰ ﷺ

 

83

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے بغض رکھنا گناہ کبیرہ

 

89

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم کرنے والے کا حکم اور سزا

 

93

خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مرتبہ و مقام

 

99

ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما اور مولانا علی المرتضٰی شیر خداؓ

 

104

شاتم اصحابؓ رسول ﷺ کا عبرت ناک انجام

 

108

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علمائے دیوبند کا موقف

 

125

اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی  اور گستاخان صحابہ کرام ؓ

 

128

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41627
  • اس ہفتے کے قارئین 467117
  • اس ماہ کے قارئین 1667602
  • کل قارئین113274930
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست