#960.51

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2491

تحریک ختم نبوت جلد 52

  • صفحات: 473
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11825 (PKR)
(جمعرات 08 جنوری 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عنوان

 

10

فاتحۃ الکتاب

 

11

دجال اور قادیانی مسیح

 

11

تردید مرزا قادیانی

 

14

اثبات حیات المسیح بنص صریح صحیح

 

17

بس معترضین کا منہ بند کر دیا

 

20

قادیانی قلعہ پر دو طرف سے بمب

 

28

کیا مرزائی بھی ہندو ہیں

 

36

اسلام اور قادیان

 

38

مرزائی کا دعوی نبوت اور محمد علی گواہ

 

47

خلیفہ قادیانی کی بے خبری

 

52

قادیانی قلعہ پر بولوشویک حملہ

 

62

مسلمانوں کا باہمی نفاق

 

73

کیا مرزا صاحب حنفی تھے

 

81

قادیان کی تاریخ میں نیا باب

 

97

ایک اور مہدی اور مسیح کا ظہور

 

111

خلیفہ قادیان بحثیثت پولیٹکل لیڈر

 

117

مرزا صاحب دلہا اورعیسائی قوم دلہن

 

130

ہر واقعہ مرزا قادیانی کی تکذیب کرتا ہے

 

143

کابل میں سنگساری

 

154

قادیانیوں کی طرف سے علماء کابل کا دعوت مناظرہ

 

176

قتل دجال باب لد پر

 

178

مراقی نبی اور اس کی امت

 

199

قادیانی تبلیغی رپورٹوں کی حقیقت

 

220

متفرقات مرزائیہ

 

242

اختلاف بیان مرزا قادیانی

 

257

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73905
  • اس ہفتے کے قارئین 370883
  • اس ماہ کے قارئین 1424383
  • کل قارئین110745821
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست