#960.42

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2712

تحریک ختم نبوت جلد 43

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14910 (PKR)
(ہفتہ 27 ستمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاتحۃ الکتاب

 

10

عقائد مرزا

 

11

مرزا قادیانی اتنا کام کر گئے

 

15

حلف سے بھاگا

 

17

مرزا صاحب بحیثیت سلطان القلم

 

24

پیغام صلح کا پیغام جنگ

 

29

خواجہ کمال الدین پر کفر کا فتوی

 

34

مرزا قادیانی کی صداقت کے دلائل

 

43

کیا آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے

 

45

دہلی میں قادیانی معجزہ

 

50

مرزا صاحب کی سرخ مثل کے متعلق ایک درخواست

 

74

مرزائی صاحبان کی حرکات مذبوحی

 

87

خلیفہ قادیان کی علمیت

 

99

کشفی معاملات کا حل

 

123

قادیان میں علم نحو کا جدید مدرسہ

 

141

خلیفہ قادیان کی علمیت

 

166

قادیانی کا عظیم الشان نشان

 

179

قادیانی مذہب کی اشاعت کس طرح ہوتی ہے

 

216

مرزا صاحب کے حق میں پیش گوئیاں

 

263

مرزا صاحب کی مخزیات

 

291

اہل حدیث کی نسبت ستارہ صبح کی رائے

 

307

مرزا صاحب کے کلمات طیبات

 

241

قادیانی مثلث

 

393

مسلمانان کٹک پر خفگی

 

437

مرزا قادیانی کا علم کلام

 

487

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2246
  • اس ہفتے کے قارئین 188807
  • اس ماہ کے قارئین 606733
  • کل قارئین100768571
  • کل کتب8693

موضوعاتی فہرست