#960.24

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5907

تحریک ختم نبوت جلد25

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24000 (PKR)
(ہفتہ 18 مئی 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

7

فصل الخطاب لرد مسیح الکذاب

 

10

تمہید واحوال مرزا

 

11

جھوٹے مسیح دے عقیدیاں تے قولاں دارد

 

37

تفصیل تیس دجالوں کی

 

90

بقیہ مکر ہائے قادیانی

 

97

جشن ڈائمنڈ جوبلی کی عجیب یادگار

 

101

گرگ کہن قادیانی اور اس کی جورو کی لڑائی

 

105

حملہ آسمانی دربار شکست قادیانی

 

106

مرزا قادیانی وسعداللہ لدھیانوی

 

113

چودہویں صدی کا جھوٹا مسیح

 

140

سی حرفی اول

 

142

سی حرف دوم

 

147

اہل سنت والجماعت دے عقیدیاں دا بیان

 

154

مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت

 

174

حقو حق

 

185

مناجات

 

237

قادیانی کی بد اقبالی اور تاریخ خاتمہ دجالی

 

239

تبصرہ

 

259

کادیانی اور ایک نصرانی کی گفتگو میں ایک مسلمان کی ثالثی

 

271

رباعیات

 

319

تذکیر نفس وتبشیر روح

 

330

تنبیہ بہر سفیہ

 

331

قادیانی دجال کا استیصال

 

339

نظم نمبر 1

 

353

مناجات بحضرت قاضی الحاجات

 

361

لدھیانہ کا عاجز

 

389

بمطالعہ شہزادہ عبدالمجید مرزائی لودیانوی بگذرد

 

405

آئینہ کمالات کےمندرجات پر سعداللہ کا فارسی کلام

 

419

مناجات

 

428

نظم برمرزا قادیانی

 

429

اجابت دعوت

 

444

مسیح قادیانی کی شکوہ طرازی

 

459

عقیدہ اہل سنت در تنزیہہ باری تعالیٰ

 

470

عقیدہ اہل سنت نسبت قرآن مجید

 

490

عقائد قادیانی نسبت پاک کلام ربانی

 

493

عقیدہ اہل سنت بابت فرشتیاں

 

497

ذکر عیسیٰ بن مریم

 

534

ذکر حضرت محمد مہدی

 

547

ذکر دجال

 

552

ذکر یاجوج ماجوج

 

561

عقیدہ اہل سنت بابت معجزات انبیاء

 

573

عقیدہ قادیانی بابت معجزات انبیاء

 

586

عقائد قادیانی خلاف جمہور اہل سنت

 

594

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8213
  • اس ہفتے کے قارئین 8213
  • اس ماہ کے قارئین 1682164
  • کل قارئین113289492
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست