#6587

مصنف : عبید اللہ لطیف

مشاہدات : 2039

مقام قرآن و حدیث اور حقیقت قادیانیت

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4240 (PKR)
(منگل 04 جنوری 2022ء) ناشر : خاتم النبیین اکیڈمی فیصل آباد

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی۔بے شمار لوگ   ایسے  ہیں جو قادیانی   مبلغین سے متاثر ہو  کر مرتد  ہوگئے  تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تووہ  قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ  قادیانیت کے کفر کےاندھیروں سے نکل اسلام  کی روشنی میں  آچکے ہیں اللہ انہیں استقامت عطا فرمائے ۔آمین زیر نظر کتاب’’مقام قرآن وحدیث اور حقیقت قادیانیت ‘‘ قادیانیت کی تعلیمات اورانکے  عقائد کو قریب سے دیکھنے والے محترم   جناب  عبید اللہ لطیف صاحب  کی کاوش ہے  فاضل مصنف نے اس کتاب میں  دلائل بیّنہ  سے کھول کر بیان کردیا ہے  کہ مرزا غلام احمد قادیانی اور ا سکے پیروکاروں کا  نظریہ حدیث اور اصول حدیث  بھی امت مسلمہ سے بالکل الگ تھلگ ہے  قادیانیوں کے نزدیک احادیث کس سند پر گفتگو نہیں کی جاسکتی بلکہ جس حدیث  کو  مرزا غلام احمد قادیانی صحیح قرار دے گا  صرف وہی حدیث درست ہوگی۔نیز اس کتاب میں  قادیانی کتب کے حوالے سے  دلائل  کے ساتھ یہ بھی ثابت کیاگیا ہےکہ قادیانیوں کے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی حدیث  پرمحدثین کی جرح کاپابند نہیں بلکہ وہ براہ راست نبی کریمﷺ سے پوچھ لیتا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں ۔ قادیانی مذہب کے قرآن مجید اور حدیث رسولﷺ کے متعلق گمراہ کن عقیدے کی حقیقت معلوم کرنے کےلیے  کتاب  ہذا کا مطالعہ انتہائی مفید ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی دعوتی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں  ’’عقیدہ ختم نبوت‘‘ کی  چوکیداری کی مزید توفیق سے بخشے ۔ آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف طبع اول

7

عرض مؤلف طبع دوم

9

مقدمہ از فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان راسخ حفظہ اللہ

13

تقریظ از حافظ شاہد رفیق  حفظہ اللہ

21

مقام قرآن مجید اور حقیقت قادیانیت

24

کیا اتباع قرآن فرض ہے؟

25

قرآن مقدس کی اصل زبان

25

قرآن مقدس کے متعلق اللہ تعالی کے چیلنجز

26

حفاظت قرآن مجید

28

جمع قرآن کے ادوار

29

مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کی توہین قرآن و تحریف قرآن

32

قرآن کریم مرزا قادیانی کے منہ کی باتیں

32

مرزا قادیانی کے خودساختہ الہامات قرآن کریم کی مانند؟

32

مرزا قادیانی کی وحی پر قرآن کریم کی طرح ایمان لانا اور عمل کرنا فرض عین

36

تحریف قرآن

37

مدار نجات قرآن وحد بیت یا مرزا قادیانی کے خودساختہ الہامات؟

51

مقام حدیث و قادیانیوں کا نظر یہ   واصول حدیث

54

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تحریری مجموعے

58

مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کا نظر یہ حد یث واصول حد یث

66

مرزا قادیانی کے قرآن وحدیث پر بولے گئے چند جھوٹ

90

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35483
  • اس ہفتے کے قارئین 460973
  • اس ماہ کے قارئین 1661458
  • کل قارئین113268786
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست