#960.23

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 4881

تحریک ختم نبوت جلد24

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7500 (PKR)
(جمعہ 17 مئی 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

8

کیا مرزائیوں کا مزرا پر ایمان نہیں

 

10

قادیانی کذب بیانی

 

12

دہلی سے احمدی

 

14

قدرت ثانیہ

 

15

مولانا شبلی اور قادیانی وفد

 

19

قادیانی خلیفہ گر پڑے

 

24

قادیانی بدر نے کمال کیا

 

29

ایک قادیانی کے سوالوں کا جواب

 

30

تذکرہ مرزائیہ

 

35

حکیم نورالدین گوڑے سے گرے

 

36

الہ آباد کی مذہبی کانفرنس میں قادیانی لیکچر

 

39

قادیانی اصطلاح میں خاتم النبیین

 

42

حکیم الامت کیا فرماتےہیں

 

47

سرآغا خان اور مرزا قادیان

 

57

قادیان میں طاعون

 

59

حکیم الامت کا فیصلہ

 

60

نورالدین کا نور

 

64

مذاکرہ علمیہ

 

72

اڈیٹر بدر کو نوٹس

 

74

فیصلہ ہوگیا

 

75

قادیانیوں میں اختلاف اور اس کا فیصلہ

 

83

بابا نانک کے مسلمان ہونے پر اشتہار بازی

 

86

مینڈکی کوزکام

 

88

تزک مسیح

 

89

حضرت میاں صاحب دہلوی

 

95

قادیانی سرور

 

100

قادیانی خاتم الخلفاء

 

101

قادیانی عربی اشتہار

 

112

مسلمانوں کے حق میں مرزائیوں کا فتوی

 

114

قادیانی نبی اور خلیفہ میں اختلاف

 

118

قادیانی مشن سے فیصلہ کن سوال

 

120

قادیانی نبوت اور ہم

 

123

مرزائیوں کی شکست

 

130

قادیانی مناظرہ

 

139

قادیانی مذاق

 

153

قادیانی مباحثہ

 

161

فتح قادیان پر حصول غنیمت

 

163

شکریہ احباب بر فتح قادیان

 

168

قادیانی مقابلہ

 

169

قادیانی گیدڑ بھبکی

 

177

قادیانی خلیفہ  کا تلون

 

183

قادیانی مسیح کا نشان

 

186

قادیانی فیصلہ کی نگرانی

 

195

قادیانی مشن کا فیصلہ

 

196

صحیفہ محبوبیہ

 

199

باب اول۔پیش گوئی اول بابت آتھم

 

202

دوسری پیش گوئی بابت منکوحہ آسمانی

 

209

تیسری پیش گوئی بابت طاعون قادیان

 

216

باب دوم۔پیش گوئی بابت لیکھ رام

 

227

پیش گوئی بابت طاعون پنجاب

 

231

پیش گوئی بابت زلزلہ

 

233

پیش گوئی طوفان حیدرآباد

 

240

پیش گوئی بابت ڈاکٹر ڈوئی

 

250

دیوانے کی بڑ

 

252

مرزا قادیانی کے عقائد

 

260

مباحثہ رام پور

 

261

فاتح قادیان

 

262

دیباچہ طبع ششم فاتح قادیان

 

262

بیان مدعی پرچہ اول

 

269

میر قاسم علی کا جوابی پرچہ

 

273

ثنائی جواب الجواب

 

287

منصف فریق محمدی کا حلفی فیصلہ

 

290

منصف فریق احمدی کا فیصلہ بلا حلف

 

295

اقتباسات

 

301

سرپنچ کا فیصلہ

 

302

ضمیمہ رسالہ فاتح قادیان

 

319

قادیانی چیلنج

 

327

ثنائی روایت

 

337

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42839
  • اس ہفتے کے قارئین 468329
  • اس ماہ کے قارئین 1668814
  • کل قارئین113276142
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست