#4784

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 3796

قادیانی اور جھنڈائی خاندان

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2550 (PKR)
(جمعرات 31 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر نظر کتاب ’’ قادیانی اور جھنڈائی خاندان ‘‘  مرزا غلام احمد قادیانی کی حقیقت پر لکھی گئی ہے۔جو قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار عبد الرحمن میمن نے  علامہ سید بدیع الدین  شاہ راشدی صاحب کی کتاب ’’بینھما برزخ لا یبغیان ‘‘  کا اردو ترجمہ کیاہے۔مولف موصوف کی  قادیانیوں کے حوالے سے اس سے پہلے بھی کئی کتب سائٹ پر اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔ان سے پہلے محترم محمد متین خالد بھی اس فتنے کے خلاف ایک موثر آواز اٹھا چکے ہیں۔مولف نے اس میں قادیانیوں کے حوالے سے   تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات  کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

کلمۃ الناشر

7

حرف اول

12

مرزاکےدعوے

22

مرزاکی درزغ گوئی کی ایک جھلک

26

الھامی پیشن گوئی  بابت منکووحہ آسمانی

29

مرزاکادعوائے مسیحیت

32

پہلی علامت

33

دوسری علامت

34

تیسری علامت

34

الھام اورمکاشفات حجیت نہیں

36

سندھ میں مرزائیت کی دعوت اسباب وانجام

37

علامہ سیدمحب اللہ شاہ اورمرزائی بہتان

39

سندھی رسالہ کی عبارات

40

اسمایعل آدم کاخط

42

پیرصاحب کاجواب

43

نقض اجمالی

44

سندھی رسالہ کی عبارات کی حقیقت اروان کی تفصیلی جواب

46

پیرصاحب کاعقیدہ

46

نبوت

46

مسیحیت

48

امامت

49

مہدیت

50

سیدرشداللہ کےعقائد

51

ذات باری تعالی کےمتعلق ان کاعقیدہ

52

ختم نبوت کےمتعلق ان کاعقیدہ

52

مسیح﷤ کےمتعلق ان کاعقیدہ

52

مہدیت کےمتعلق ان کاعقیدہ

53

امامت کےمتعلق ان کاعقیدہ

53

اصل روایت کی حقیقت

54

اصول روایت

54

کذاب کی تعریف

54

وضاع کی تعریف

55

احادث کو قبول کرنےکےمتعلق قادیانی فتوی

55

شہادت پر شہادت

56

عبداللہ عرب کی روایت کی فنی تحقیق

57

صحیح بخاری کےمتعلق مراقادیانی کےفرمودات

60

نتیجہ

60

مرزاصاحب کاقولی فسق

62

مرزصاحب کاعلی فسق

63

اصول روایت

64

اعتراض جواب

67

مرزائی اعتراض

70

کشف والہام شرعی حجت نہیں

72

اصول فقہ کاقاعدہ

73

طرفہ تماشا

77

الہام کےمرزائی معیار

77

معیار اول

77

معیار دوم

78

معیار سوم

79

معیار چہارم

80

معیار پنجم

80

معیار ششم

81

معیار ہفتم

81

معیار نہم

82

نتیجہ

83

معیار دہم

84

عکس القضیہ

84

روایت اول

85

طریقہ استدالال نتیجہ

85

طریقہ استدلال

85

قیاس جدلی

85

نتیجہ

86

روایت دوم

86

طریقہ استدلال نتیجہ

86

قیاس برہانی

86

روایت سوم

87

طریقہ استدلال

87

روایت چہارم

87

قیاس خطابی

87

طریقہ استدلال

88

طریقہ استدلال

88

نتیجہ

89

روایت پنجم

89

طریقہ استدلال

89

طریقہ استدلال

89

نتیجہ

90

طریقہ استدلال

90

روایت ششم

90

طریقہ استدلال

91

فریقین کےاستدلال کاخلاصہ

91

قیاس شعری

91

قیاس سفسطی

91

ایک اورطریقہ

92

خلاصۃ المرام

94

آخری التماس

95

الخاتمہ

96

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3832
  • اس ہفتے کے قارئین 162364
  • اس ماہ کے قارئین 1681437
  • کل قارئین115573437
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست