#280

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 31664

عقیدہ توحید اور علمائے سلف کی خدمات

  • صفحات: 117
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2925 (PKR)
(اتوار 06 جون 2010ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

دین وشریعت کی اساس اور نقطۂ آغازتوحید کا عقیدہ ہے اسلامی تعلیمات کی تمام ترجزئیات وتفصیلات اسی کی تشریح وتوضیح ہیں اسی بناء پر اللہ عزوجل نے عقیدہ توحید  کی ابلاغ ،دعوت اور اشاعت کےلیے  ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء ورسل جیسی جلیل القدر ہستیوں کو اس اہم ترین فریضے کی بجا آوری پرمامور کیا جنہوں نے اپنی ذمہ داری کوکما حقہ اداکیا سیدنا محمدعربی ﷺ پر چونکہ نبوت ورسالت  کاخاتمہ ہوگیا اس لیے اب اس  ذمہ داری کا بوجھ ارباب علم کے کندھوں پر آن پڑا کہ وہ عقیدہ توحید سے لوگوں کو روشناس کرائیں او رکل عالم تک اس پیغام کو پہنچائیں مطالعہ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ علماء اس ذمہ داری سے بطریق احسن عہدہ برآ ہوئے۔زیر نظر کتاب ’’عقیدہ توحید اور علمائے سلف کی خدمات‘‘ میں بھی علامہ سیدبدیع الدین شاہ راشدی  ؒ نے عقیدہ توحید کے حوالے سے اہل علم وفکر کی ساعی جمیلہ  کاتاریخی تناظر میں تذکرہ کیا ہے جس سے یہ امر نکھر کر نظروبصر کے سامنے آتاہٰےکہ ہر دور میں علمائے کرام  نے زبان وقلم کے ذریعے عقیدہ توحید  کی آبیاری کی ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخنائے گفتنی ازناشر

 

7

تقدیم پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

 

10

سخنے چندازپروفیس عبدالجبارشاکر حفظہ اللہ

 

15

تقریظ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

 

17

پیش لفظ عبدالعزیز نھڑیو حفظہ اللہ

 

24

توحیدکی اہمیت وعظمت

 

32

پہلی صدی ہجری

 

39

دوسری صدی ہجری

 

40

تیسری صدی ہجری

 

44

چوتھی صدی ہجری

 

49

پانچویں صدی ہجری

 

52

چھٹی صدی ہجری

 

55

ساتویں صدی ہجری

 

56

آٹھویں صدی ہجری

 

57

نویں صدی ہجری

 

63

دسویں صدی ہجری

 

64

گیارہویں صدی ہجری

 

65

بارہویں صدی ہجری

 

66

تیرھویں صدی ہجری

 

68

شیخ الاسلام کی پیدائش کےوقت نجدکے مذہبی حالات

 

69

کتاب التوحیدکاتعارف اورعلمی مرتبہ

 

70

کتاب التوحیدکی شروحات

 

74

فتح المجیدکاعلمی مقام

 

77

حیات امام الدعوۃ

 

79

چودھویں صدی ہجری

 

103

سیداحسان اللہ شاہ راشدی

 

106

مولاناثناء اللہ امرتسری

 

107

نواب صدیق حسن صاحب

 

108

حافظ عبداللہ روپڑی

 

110

مولانامحمدجوناگڑھی

 

111

علامہ محمدشبیر صیہونی

 

111

مولانادین محمدوفائی

 

113

مولاناحاجی احمدملاح

 

113

سلیمان بن سحمان النجدی

 

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36336
  • اس ہفتے کے قارئین 333314
  • اس ماہ کے قارئین 1386814
  • کل قارئین110708252
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست