#965

مصنف : نصرت اے زبیری

مشاہدات : 19515

اہم امور پرتنبیہ

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2100 (PKR)
(پیر 12 جولائی 2010ء) ناشر : زبیر پبلشرز،لاہور

موجود ہ زمانے میں مادیت کی چکا چوند ہر انسان کو اپناگرویدہ کررکھا ہے اور لوگ محض دنیوی مال ومتاع کے حصول میں سرگرم عمل نظر آتے ہیں تخلیق انسانی کااصل مقصد یعنی عقیدہ توحید کو  کو اختیار کرتے ہوئے عبادت الہی کی بجا آوری کافریضہ نگاہوں سے اوجھل ہوچکاہے بلکہ دین سے جہالت او رلاعلمی کی صورت حال یہ ہے کہ لوگ توحید کی اہیمت سے بے خبر ہیں او ران امور کابڑی لاپرواہی سے ارتکاب کرتے ہیں جو اسلام ہی کو ختم کردیتے ہیں ان کو نواقض اسلام کہا جاتا ہے زیرنظر کتاب میں اختصار کے ساتھ قرآن وسنت کی روشنی میں توحیدوشرک اور نواقض اسلام سے متعلق بعض تنبیہات  ذکر کی گئی ہیں  جن کامطالعہ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ عقیدہ توحید پرکاربند رہ سکیں اور اس کےمنافی امور سے بچ سکیں کتابچہ کے مضامین کو سابق مفتی اعظم سعودی عرب علامہ ابن باز ؒ کی سند توثیق حاصل ہے جس سے اس کی وقعت میں اضافہ ہوجاتا ہے


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

1۔عرض مترجم

 

3

2۔مقدمہ ازمولف

 

4

3۔تنبیہ او ل ۔اللہ تعالی نے مخلوق کوکیوں پیداکیا؟

 

5

4۔تنبیہ دوم۔رسول اوران کےمتبعین کےیہاں  دین وملت کی اساس وبنیاد

 

6

5۔تنبیہ سو م۔شرک او راس کی خطرناکی اورشرک عظیم ترین منکرہے

 

7

6۔تنبیہ چہارم۔توحیداو ریہ عظیم ترین معروف ہے

 

8

7۔تنبیہ پنجم۔قیامت کےدن لوگوں کاتین قسموں میں منقسم ہونا

 

15

8۔پہلی قسم

 

15

9۔دوسری قسم

 

18

10۔تیسری قسم

 

20

11۔تنبیہ ششم۔توحیدوشرک  سے جہالت وناواقفیت کی اقسا م

 

25

12۔توحیدسےجہالت وناواقفیت

 

28

13۔شرک سے جہالت وناواقفیت

 

30

14۔مرتدکے بعض احکام ایما ن کےبعدکفرکرنے والے کومرتدکہتے ہیں

 

32

15۔1۔قول سے مرتدہونا

 

33

16۔2۔عمل سے مرتدہونا

 

36

17۔3۔عقیدت سےمرتدہونا

 

40

18۔4۔شک وشبہ سے مرتدہونا

 

41

19۔بعض اشکالات او ران کے جوابات

 

45

20۔اہم تنبیہ

 

46

21۔دیگرمختلف تنبیاہات

 

50

22۔اوّلاکرامات اولیاء

 

52

23۔توکل او ربھروسہ

 

55

24۔دعوت الی اللہ

 

59

25۔زہدوورع

 

61

26۔فائدہ :افضل عبادت کون سی ہے ؟

 

65

27۔فہرست موضوعات کتاب

 

69

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51588
  • اس ہفتے کے قارئین 348566
  • اس ماہ کے قارئین 1402066
  • کل قارئین110723504
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست