#378

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 12003

تواترعملی یا حیلہ جدلی

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1050 (PKR)
(جمعہ 24 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

اللہ تعالیٰ نے انسان ذات کی ہدایت کےلیے اپنی طرف سے آفاقی پیغام پیغام ہدایت دے کر انبیاء کرام ورسل عظام کو مبعوث فرمایا جنہوں نےاس تعلیم کے اصول ومبادی کی توضیح وتشریح فرمائی اور اس میں کسی اور کی آراء وقیاس  کے دخل کے تمام راستے مسدود کردیئے تاکہ کوئی بھی دین متین میں اپنی من مانی تاویلیں نہ کرسکے۔ یہی سبب ہے کہ جب بھی دین متین وشریعت محمدیﷺ میں اس قسم کی اخل اندازیاں ہوئیں تو اہل حق علماء ان کی بیخ کنی کےلیے میدان کارزار میں اتر آئے اوران کا قلع قمع کرکے ہی دم لیا ۔ زیر تبصرہ کتاب تواتر عملی وحیلہ جدلی  شیخ بدیع الدین شاہ راشدی   ؒ نے مسعود بی ایس سی کے جواب میں لکھا جنہوں نے ایک اصول تواتر عملی نامی وضع کرکے وضع الیدین بعدالرکوع والوں کو ہدف تنقید بنایا ۔جبکہ وہ خود کتاب صلواۃ المسلمین  اور تفہیم الاسلام  وغیرہ میں  اس اصول کی تردید کرچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیردے شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی  ؒ کو کہ جنہوں نے مسعود بی ایس سی کےاس مصنوعی مذہب  اور اس کے اصولوں کا قلع قمع کیا ۔اور خصوصاً اس تواتر عملی کو 31 وجوہات سے رد کیا ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو شاہ صاحب مرحوم کےلیے  نجات اور ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔آمین

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

تقدیم

 

5

وضع الیدین بعدالرکوع کی احادیث سےانکار

 

7

دوسری غلطی

 

8

تیسری غلطی

 

8

رکوع کےبعدہاتھ باندھنے والوں سےایک فیصلہ کن سوال

 

9

خلاصہ

 

10

غلط فہمی

 

10

ازالہ

 

11

سوال

 

11

اولاً

 

14

ثانیاً

 

14

ثالثاً

 

14

رابعا

 

14

خامساً

 

 

سادساً

 

 

سابیعاً

 

 

ثامناً

 

 

تاسعاً

 

 

عاشراً

 

 

الحادی عشر

 

 

الثانی عشر

 

 

الثالث عشر

 

 

الرابع عشر

 

 

الخامس عشر

 

 

السادس عشر

 

 

السابع عشر

 

 

الثامن عشر

 

 

التاسع عشر

 

 

العشرین

 

 

الحادی وعشرون

 

 

الثانی وعشرون

 

 

الثالث وعشرون

 

 

الخامس وعشرون

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56625
  • اس ہفتے کے قارئین 252369
  • اس ماہ کے قارئین 2559191
  • کل قارئین109225953
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست