#6955

مصنف : رضاء اللہ عبد الکریم المدنی

مشاہدات : 4230

بیس رکعت تراویح کا ثبوت حقیقت کے آئینے میں

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2960 (PKR)
(جمعرات 16 مارچ 2023ء) ناشر : ادارہ تحفظ کتاب و سنت، دہلی

صحیح احادیث  کے مطابق  نبی کریم ﷺ کا  رمضان اور غیر رمضان میں  رات کا قیام  بالعموم گیارہ رکعات سے  زیادہ نہیں ہوتا تھا اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ   کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کو تین  رات جو نماز پڑہائی وہ گیارہ رکعات  ہی تھیں  اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے   بھی مدینے  کے قاریوں کو گیارہ رکعات پڑہانے  کا حکم دیا تھا اور  گیارہ  رکعات پڑھنا ہی   مسنون عمل ہے ۔امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب ،  حضرت علی بن  ابی طالب، حضرت ابی بن کعب اور حضرت عبد اللہ بن مسعود  رضی اللہ عنہم سے مروی  20 رکعات قیام اللیل کی تمام روایات سنداً ضعیف ہیں ۔ زیر نظر  رسالہ ’’ بیس(20) رکعت تراویح کا ثبوت حقیقت کے آئینہ میں ‘‘ رضا اللہ  عبد الکریم مدنی حفظہ اللہ کا مرتب  شدہ ہے  فاضل مرتب نے یہ رسالہ  مفتی شبیر احمد قاسمی کے رسالہ کے جواب میں تحریر کیا ہے  اور اس میں مندرجہ ذیل سوالوں سے بحث کرتا ہے۔1۔رسول اللہ ﷺ نے جب تین دن جماعت سے تراویح پڑھائی تو وہ کتنی رکعت تھیں؟2۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کتنی رکعت پڑھانے کا حکم  دیا؟3۔بیس رکعت پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اجماع کی حقیقت کیا ہے ؟4۔شیخ الاسلام علامہ  ابن تیمیہ کا مسلک تروایح کے بارے میں کیا ہے ؟5۔ کسی کسی صحیح  مرفوع روایت سے رسول اللہ ﷺ کا بیس رکعت پڑھنا ثابت ہے؟ (م ۔ ا)

مقدمہ

3

مفتی قاسمی اور ان کا کتابچہ

5

قیاس کی حجیت

7

قاسمی صاحب کے بلادلیل دعوے

8

آگے بڑھنے سے پہلے

9

بیس رکعت تراویح پر صحابہ کا اجماع

10

مفتی صاحب کی پہلی دلیل

10

مفتی صاحب کی دوسری دلیل

12

مفتی صاحب کی تیسری دلیل

14

مفتی صاحب کی چوتھی دلیل

14

مفتی صاحب کی پانچویں دلیل

18

مفتی صاحب کی چھٹی دلیل

19

مفتی صاحب کی ساتویں دلیل

20

مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل

22

مفتی صاحب کی نویں دلیل

23

مفتی صاحب کی دسویں دلیل

24

مفتی شبیر احمد قاسمی کے بے بنیاد مگر بلند بانگ دعوے

25

تراویح کا مستحب عدد کیا ہے

26

بیس رکعت تراویح پر صحابہ کا اجماع محض فراڈ

28

ابو شیبۃ ابراہیم بن عثمان العبسی الکوفی پر ہے اور وہ سخت ضعیف ہے

32

علامہ ابن تیمیہ اور بیس رکعت تراویح

38

قاسمی صاحب کی بےچارگی

38

مفتی قاسمی کی پیش کردہ عبارت آدھی ادھوری ہے

39

علامہ ابن تیمیہ کی دوسری عبارت اور اس کی حقیقت

42

مولوی قاسمی کی بےبسی

44

مفتی قاسمی کا ایک سوال اور اس کا جواب

45

مفتی قاسمی کا ایک سوال اور اس کا جواب

48

مفتی قاسمی کا بہتان اور اس کا جواب

50

اجماع صحابہ کی مخالفت کا الزام اور اس کا جواب

52

حرمین میں بیس رکعت کیوں

53

حرمین شریفین میں بیس تراویح کیوں ہوتی ہے

55

روزے کی نیت اورحرمین شریفین

56

اذان سحری اور حرمین شریفین

58

نماز فجر حرمین میں غلس میں ہوتی ہے

61

اذان مغرب کے بعد فرض سے پہلے

62

عورتوں کی پنج وقتہ نماز میں حاضری اور حرمین شریفین

64

عید کی نماز میں عورتوں کی حاضری اور حرمین شریفین

65

عیدین میں بارہ تکبیر زوائد اور حرمین شریفین

66

حرمین میں بیس رکعت تراویح کی اصل وجہ

67

حرمین کی بیس رکعت تراویح  کی اصل وجہ

67

حرمین کی بیس رکعت تراویح اور ہندوستانی مقلدین

69

ائمہ حرمین اور مقلدین ہند

70

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70208
  • اس ہفتے کے قارئین 367186
  • اس ماہ کے قارئین 1420686
  • کل قارئین110742124
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست