#960.21

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 23400

تحریک ختم نبوت جلد22

  • صفحات: 476
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14280 (PKR)
(بدھ 21 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولانا ابراہیم میرسیالکوٹی

 

6

شہادۃ القرآن کا تعارف

 

21

مباحثہ جہلم مابین ابراہیم میرسیالکوٹی ومبارک علی قادیانی

 

28

طریق ثبوت معجزات

 

58

تنبیہ دربارہ طریق بیان

 

71

اشتہار بنام مرزا قادیانی

 

86

فصل ثانی در اثبات حیات ورفع عیسیٰ علیہ السلام

 

115

دلیل کی دوسری قسم احادیث مثبتہ  حیات مسیح

 

205

دلیل کی تیسری قسم اجماع امت

 

214

قادیانی خلیفہ اور ہم

 

326

قادیانی سوال وجواب

 

330

آئینہ نوری

 

345

ریویو آف ریویو

 

411

رحلت قادیانی بمرگ ناگہانی

 

421

فیصلہ ربانی برمرگ کادیانی

 

454

مسئلہ ختم نبوت

 

463

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29454
  • اس ہفتے کے قارئین 29454
  • اس ماہ کے قارئین 1703405
  • کل قارئین113310733
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست