#960.11

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21716

تحریک ختم نبوت - جلد12

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(ہفتہ 12 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

عرض مولف

 

13

شمس الحق

 

18

شمس الہدایہ

 

34

سیف چشتیائی

 

118

نزول مسیح کا مسئلہ

 

146

قادیانی کی مغلط قسمیں

 

157

مقدمہ دیوار

 

218

مولوی کرم الدین پر جرح

 

265

مرزا جی اخبار عام میں

 

298

پیر مہر علی شاہ اور ان کی کتاب

 

395

محمد حسین بٹالوی

 

432

مرزا قادیانی کا عرصہ حیات

 

509

تقریظات اور تبصرے

 

527

کتابیات

 

543

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8415
  • اس ہفتے کے قارئین 8415
  • اس ماہ کے قارئین 1682366
  • کل قارئین113289694
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست