#960.09

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 22302

تحریک ختم نبوت - جلد10

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(جمعرات 10 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نذرانہ عقیدت

 

7

عرض مؤلف

 

9

الفتح الربانی

 

26

کلمہ فضل رحمانی

 

36

الہامات مرزا

 

147

ہفوات مرزا

 

246

مرقع قادیانی

 

275

قادیانیوں کی خانہ جنگی

 

328

مسیح الدجال

 

377

الذکر الحکیم عرف کانا دجال

 

419

تقریطات وتبصرے

 

508

کتابیات

 

543

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71440
  • اس ہفتے کے قارئین 368418
  • اس ماہ کے قارئین 1421918
  • کل قارئین110743356
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست