#774

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 31960

تفسیری نکات وافادات

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13530 (PKR)
(جمعہ 02 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

قرآن حکیم کی تفسیر اور مطالب بیان کرنا نہایت دقیق اور پیچیدہ معاملہ ہے۔ جس سے کوئی پختہ کار عالم ،جید محقق اور کوہنہ مشق مفسر ہی عہدہ برآن ہو سکتا ہے ۔کیونکہ قلم کی ذرا سی لغزش سے مفہوم میں کئی پیچیدگیاں واقع ہو جاتی ہیں۔اور ممکن ہے معمولی سی خطا کئی لوگوں کی گمراہی کا سبب بن جائے۔حافظ ابن قیم ؒ ایسے تمام اوصاف سے متصف ،علم وعرفان کے وہ مہتاب ہیں جن کی پختہ سوچ ،صاعب رائے اور علم میں پختگی مسلمہ ہے ۔ان کی زیر تبصرہ یہ کتاب تفسیری نکات کا حسین مرقع اور نادر مجموعہ ہے ،جو شائقین علم کے لیے بیش قیمت خزانہ ہے  جو ان کی علمی تشنگی اور تفسیر کے مفاہیم کو سمجھنے کی ضرورت کی کما حقہ آبیاری کرتی ہے۔پھر جید عالم دین مولانا عبدالغفار حسن ؒ کا ترجمہ اور جمع وتبویب سونے پہ سہاگہ ہے ۔یہ اپنے موضوع پر نایاب کتاب ہے ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

15

مقدمہ

 

17

ترجمہ کا پس منظر

 

20

سوانح حافظ ابن القیم

 

22

نام ونسب

 

22

ابتدائی تعلیم

 

22

اساتذہ

 

22

علمی ترتبہ

 

23

زہدو عبادت

 

23

امام ابن قیم،امام ابن تیمیہ کے صحیح جانشین

 

25

امام ابن القیم ؒ کی علمی خدمات

 

28

بسم اللہ کی لغوی توجیہ

 

36

توحید کی اقسام

 

46

وحی کے معنی

 

57

ایک جاہلانہ قول

 

60

سچا خواب دیکھنے کا طریقہ

 

73

عبادات

 

77

علامہ سہیلی کا قول

 

143

قرآن میں بعض الفاظ کو جمع اور بعض کو مفرد لانے کی وجہ

 

147

کفر کی حقیقت اور اقسام

 

163

شرک کی قسمیں

 

168

توبہ

 

194

دلائل توحید

 

209

تفسیر(قل الحمد للہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ)

 

250

دعا اور بددعا کے طریقوں میں فرق

 

260

چند قرآنی کلمات کی تاویل وتشریح

 

275

تاویل کے معنی لغت اور قرآن میں

 

285

قرآن میں مقسم علیہ کون سی اشیاء ہیں؟

 

308

انسانوں کی دو قسمیں

 

372

خالق کائنات مختار کل ہے

 

379

قوم عاد

 

386

بخل اور کفر

 

429

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71705
  • اس ہفتے کے قارئین 290089
  • اس ماہ کے قارئین 290089
  • کل قارئین111897417
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست