#3702

مصنف : رفعت اعجاز

مشاہدات : 9690

مفہوم القرآن جلد اول

  • صفحات: 396
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9900 (PKR)
(ہفتہ 02 جولائی 2016ء) ناشر : بیت القرآن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

تقاریط

7

تبصرہ

9

الم (پہلا پارہ )

17

تعوذ وتسمیہ

17

سورۃ الفاتحہ

18

سورۃ البقرہ

22

قرآن کی حیثیت

22

متقین کی صفات

23

کافر لوگ

24

کفر کانتیجہ

25

منافق کادعوی ایمانی

26

منافقوں کادھوکہ

26

منافقوں کی مفسد انہ چالیں

28

منافقوں کی بے عقلی

28

منافقوں کا مذاق اڑانا

29

گمراہی وخسارہ

29

منافقوں کی مثال اوران کاانجام

30

منافق کی بے بسی اورت ذبذب

31

عبادت کامطالعہ

32

شرک کی ممانعت

32

کلام اللہ کاچیلنج

34

مخالفین کی بے بسی

35

مومنوں کی خوشخبری

36

ہدایت گمراہی

38

گمراہ کون ہوتے ہیں

39

اللہ انکار کیسے

40

اللہ کی نشانیاں

41

فرشتوں کی گزار ش

43

علم کی برتری

44

فرشتوں کاسجدہ

46

آدم﷤ کی لغزش اوروحی کی ضرورت

47

منکرین وحی کاانجام

48

نبی اسرائیل کاوتنبیہ

49

تقوی کی ہدایت

50

نماز زکوۃ اورتحاد

51

دوسروں کو نصیحت خودمیاں فصیحت

52

صبر اورنمازسےمدد

53

بنی اسرائیل کی فضیلت

54

بنی اسرائیل بر مصائب

55

فرعون کی غرقابی

56

بچھڑے کی پوجا

56

شرک کی سزا اورموت کی بعد زندگی

57

معافی کااعلان

57

اپنے آپ پر ظلم

59

بنی اسرائیل کی  کی شہری زندگی

60

کلام الہی میں تحریف کی سزا

60

بارہ چشموں کامعجزہ

61

بنی اسرائیل کی بے صبری

62

ایمان اورعمل صالح کااجر

63

قانون فطرت منہ موڑنے کی سزا

64

سورتیں مسخ ہونا

65

گائے ذبح کرنےکاحکم

65

مردے کازندہ ہونا

67

یہود

67

کلام اللہ میں تحریف

69

یہودکی منافقت

70

جھوٹی آرزدئیں

70

جنت اوردوزخ

72

میثاق بنی اسرائیل

72

بنی اسرائیل کی عہد شکنی اورنافرمانی

73

حضرت عیسی ﷤ کی آمد

75

بنی اسرائیل کاتعصب

76

جان بوجھ کر کفر اختیار کرنا

76

ضد اور تعصب کانتیجہ

77

یہود کاانکار

78

گوسالہ پرستی

78

لمبی عمر کی حرص

79

حصرت جبرائیل ﷤سےدشمنی

80

یہود کی عہد کی شکنی

81

سفلی عملیات کی خرابیاں

82

یہود کاگھاٹے والا سودا

82

الفاظ کاغلط استعمال

84

کفارہ کاتعصب

85

آیات کی تنسیخ

86

نبی ﷤ سےسوالات کی ذیادتی

86

کفار کاحسد

87

جنت کامستحق کون؟

88

مذہبی گردو بندیاں

89

مساجد کوویران کرنےوالے

90

اللہ ہرطرف جلوہ گرہے

90

اللہ کی کوئی اولاد نہیں

91

رب کاحکم

91

واضح دلائل اور نبی ﷺ کی ذمہ داری

92

یوم آخرت میں گرفت

94

حضرت ابراہیم ﷤کی قیادت

95

خانہ کعبہ کی اہمیت

97

حضرت ابراہیم ﷤کی دعا

98

حضرت اور اسماعیل کی دعائیں

99

احمق کی نشانی دین ابراہیم سے انحراف

100

حضرت ابراہیم ﷤کی نصیحت

101

حضر ت یقوب ﷤ کی وصیت

101

ملت ابراہمی

103

تمام انبیاء پر ایمان لاناضروری ہے

103

مسلمان کی وضاحت

104

ابنےاعمال کابدلہ

106

خلاصہ پارہ اول

106

سیقول (دوسرا پارہ )

108

مسلمانوں کاقبلہ

108

معتدل امت

109

تحویل قبلہ

111

اہل کتاب کی ہٹ دھرمی

112

اہل کتاب کاحق چھپانا

112

نیکی میں سبقت

113

خانہ کعبہ محمد ﷺ کی خصوصیات

113

صبر اور نماز

115

شہادت کی موت

116

آزمائش صبر اور اجر

118

حج کے مناسک

119

اللہ کی لعنت تویہ کی شرائط

120

حالت کفر میں موت

121

توحید الہی

122

اللہ کی نشانیاں

123

غیر اللہ سےمحبت کانجام

124

شرک کابرانجام

125

کسب حلال اورشیطان کی سعی

126

اندھی تقلید

127

اندھی کی مثال

128

حرام غذائیں اور مجبوری کی صورتیں

128

علم کوچھپانے کی سزا

130

گھاٹے کاسودا

131

اصل نیکی اچھے عقائد

132

قانون قصاص

133

وصیت

135

وصیت میں تبدیلی

135

روزے کی فرضیت اورمسائل

136

رمضان کی فضیلت روزے کےمسائل

138

دعا اور اس کی قبولیت کی شرائط

140

میاں بیوی کاتعلق اور اللہ کی حدود

141

رشوت کی مذمت

143

چاند کاحساب اور غلط رسم

144

اللہ کی راہ میں جنگ اوراحترام کعبہ

145

جنگ کی آخری حد

147

حرمت والے مہینے

148

اللہ کی راہ میں خرچ

149

حج اور اس کےمسائل

149

حج کےدوران ذکر اذکار

151

دنیاوی حصہ یادنیا آخرت

154

قسمیں کھانیوانےجھگڑا اور اللہ کی

157

مکمل ضابط حیات اورمنکرین کی

158

بنی اسرائیل سےعبرت

159

مومن کامذاق نہ اڑاؤ

160

اتحاد امت کی عقیدہ کی وجہ سے

160

الہ ایمان کی آمائش

162

مال کہاں خرچ کریں

163

جنگ کاحکم

163

ماہ حرام میں جنگ مرتد کی سزااور

164

نکاح کےمسائل

168

احکام حیض

169

قسم کےاحکامات

170

طلاق کےبارے میں

171

عدت اوربیوی سےرجوع

172

خلع اورجوع کی صورتیں

174

بیویوں کےساتھ برتاؤ

176

رجوع کےلیے عورت کی رضامندی

177

دودھ پلانے کےمسائل

178

بیوہ کی عدت اورنکاح ثانی

180

طلاق اور مہر

181

نمازوں کی پابندی

182

بیوہ کےلیےوصیت

184

موت سےبھاگنےوالے

184

قرض حسنہ

185

حضرت طالوت کاقصہ

186

سپہ سالارکی خصوصیات

187

تابوت سکینہ

188

مجاہدین کی آزمائش

189

صبر واستقامت

190

گزشتہ نشانیاں

192

خلاصہ پارہ

193

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52658
  • اس ہفتے کے قارئین 101670
  • اس ماہ کے قارئین 2173587
  • کل قارئین113780915
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست