#3702.05

مصنف : رفعت اعجاز

مشاہدات : 4912

مفہوم القرآن جلد ششم

  • صفحات: 468
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11700 (PKR)
(جمعرات 07 جولائی 2016ء) ناشر : بیت القرآن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے سیر ہوں گے چنانچہ قرآن مجید کو آپ جس پہلو سے بھی دیکھیں یہ آپ کو عدیم النظیر ہی نظر آئے گا۔ مختلف ادوار میں مختلف فکری ،علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کےحامل لوگوں نے اپنی اپنی کوششیں قرآن کریم کی شرح وتوضیح کے میدان میں صرف کی ہیں۔لیکن قریبا ہر ایک نے اپنی کم مائیگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ اس بحر ذخار سے چند موتی ہی نکال سکا ہے۔قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، وتسہیل کا اور تدریس وتعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہاہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اورعلامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کےفہم میں مزید دل چسپی پیدا کرنے کےلیے عربی زبان اور اس کےقواعد پر مشتمل نصاب سازی کےاسالیب اپنائے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف کےذریعے کو ششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل،ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹی ٹیوٹ،اسلامک انسٹی ٹیوٹ،لاہور ،دارالفلاح ، بیت القرآن ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ سات جلدوں پر مشتمل کتاب’’ مفہوم القرآن ‘‘ فہم قرآن کے سلسلے میں محترم رفعت اعجاز صاحبہ ک تصنیف ہے ۔انہوں نے اسے سکول وکالج کے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کرتے ہوئے کتاب اللہ کے معانی کواردو زبان میں نکھارنے کے لیے ایسے خوبصورت الفاظ کاانتخاب کیا ہے جن کو دس گیارہ سال کا بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔یہ کتاب ان بچوں، بڑوں اور قرآن فہمی کے طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے جو عربی نہیں جانتے اور ناظرہ کی روزانہ تلاوت کرنے کے باوجوداس کے وسیع اور ترپیغام کوسمجھنے سے ناواقف ہیں ۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے قلم ، علم وعمل میں برکت فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حم (چھبیسواں پارہ )

 

تعارف سورۃ الاحقاف

10

تخلیق کائنات بے مقصد نہیں

10

تما م انبیاء نے آسمانی دین کی  ہی تعلیم دی ہے

14

قوم عاد کاقصہ جوکہ نافرمان تھی

18

قرآن انسانوں اورجنوں کےلیےہدایت کی کتاب ہے

20

خلاصہ سورۃ الاحقاف

23

تعارف سورت محمد

24

منکرومومن  کامقابلہ

24

دنیا سےفسق وفجور اورفساد جہاد کےذریعے مٹانے کاحکم

25

منافقین کاجہاد سےراہ فرار اورغداری

31

ایمان والوں کوہدایت

34

خلاصہ سورت محمد (ﷺ)

37

تعارف سورۃ الفتح

38

رسول کریم ﷺ کےلیےمعافی کااعزاز اورفتح کی خوشخبر ی

40

اللہ کافضل اوراللہ کاعذاب

42

اعرابی منافقین کاجنگ سےرہ جانا اوران کےلیےوعید

43

صحابہ کرام کےلیے بہترین انعامات کی خوشخبری

47

کامیابیاں مسلمانوں  کی ہی ہوں گی

49

خواب میں بشارت

50

خلاصہ سورۃ  الفتح

52

تعارف سورۃ الحجرات

54

اللہ اوررسول ﷺ کےآداب معاشرتی قوانین

54

اللہ اوراس کےرسول ﷺ سےپیش قدمی کی ممانعت

55

اجر عظیم کےمستحق لوگ

56

معاشرتی آداب

56

خبر کی تحقیق ضروری ہے

57

صحابہ کرام کےایمان کی گواہی

58

معاشرتی زندگی کاایک اوراصول

60

اخلاقی برائیاں

62

برتری صرف تقوی میں ہے

65

اسلام بغیر یقین کچھ نہیں

66

خلاصہ سورتالحجرات

68

تعارف سورۃ ق

69

قرآن بندے کےلیے ہدایت کی کتاب ہے

71

سمجھنے والے اللہ کی قدرت کو دیکھتے ہیں

75

خلاصہ سور ہ ق

79

تعارف سورۃ الذاریت

80

ہواؤں کی قسم اورہواؤں کےمعمولات

81

آسمان کی قسم اورقیامت کاعذاب

82

پرہیز گار وں کی بہترین زندگیاں

84

اللہ کی قدرت اور طاقت کی مثال

86

قال فماخطبكم (ستائیسواں پارہ )

 

نافرما ن اقوام پر عذاب الہی

89

اللہ کی قدرتوں کودیکھو اورہوش سےکام لو

89

اللہ کاپیغام  رسول کےلیے اوربندوں کےلیے

91

خلاصہ سورۃ الذاریات

93

تعارف سورۃ الطور

94

آخرت کےلیے اللہ کی دی گئی قسمیں کہ یہ یقینی ہے

94

گہنگاروں کی حالت حساب کےدن

96

حساب کےدن پرہیز گاروں کےحالات

97

نبوت کےمنکر عقل سےعاری

100

خلاصہ سورۃ الطور

103

تعارف سورۃ  النجم

104

محمد ﷺسچے رسول ہیں اوران کاپیغام بہترین ہے

105

ثابت قدمی اورکامل اطاعت

106

اللہ کیطرف سےکفار کےلیے تنبیہ

107

اللہ کےعلم میں ہے  کون نیک  ہےکون بد؟

108

اچھے برے سب کوبدلہ ملےگا

109

کوئی کسی کابوجھ نہیں اٹھائے گا

111

یہ سب قدرت والے اللہ کی باتیں ہیں

112

خلاصہ سورۃ النجم

113

تعارف سورۃ القمر

114

قیامت قریب آپہنچی اورچاند شق ہوگیا

114

نوح ،عاد،ثمود،صالح ،لوط،اورفرعون کی قوموں کاذکر

116

نیک لوگوں کاانجام

120

خلاصہ سورۃ القمر

121

تعارف سورۃالرحمن

122

جس نےانسان کو پیداکیااسکی تمام ضروریات پوری کردیں

122

انسان کی پیدائش اورمشرقین اورمغربین

125

سمندر اوردریا اپنی بناوٹ میں حیران کن ہیں

125

سب کافناہونا ضروری ہےسوائے اللہ کے

127

جن وانس سب اللہ کےسامنے کمزور بے بس ہیں

129

قیامت  کیسے آئے گی اوردوزخ کاعذاب

129

خلاصہ سورۃ الرحمن

134

تعارف سورۃ واقعہ

134

قیامت  کی تباہیاں

135

تین قسم کےلوگ اوران کی سزا اورجزا

136

مسلمان کےبنیادی عقائد توحیدوآخرت

140

زندگی کافائدہ اٹھا ؤاورآخرت کماؤ

144

خلاصہ سورۃ الواقعہ

146

تعارف سورۃ الحدید

147

اللہ اوراس کی صفات

148

اللہ کاحکم اوراس کی  رحمتیں

149

منافقوں کاانجام اورپچھتاوا

151

نیک لوگوں کےفرائض اوران کےدرجات

153

اللہ نےلوح محفوظ میں سب لکھ رکھا ہے نہ گھبراؤ اتراؤ

154

تقدیر کاپابند نباتات وجمادات

156

پہلی قوموں کی غلطیاں

158

خلاصہ سورہ الحدید

161

قدسمع الله (اٹھائیسواں پارہ )

 

تعارف سورۃ المجادلہ

162

ظہار اوراس کےشرعی احکام

163

سرگوشی اورنیت اللہ سب جانتاہے

165

آداب مجلس

168

منافقین اوران کاانجام

170

سچے مسلمان کی نشانی

172

خلاصہ سورۃ المجادلہ

174

تعارف سورۃ الحشر

174

بنی نضیر کاعبرت  ناک انجام

175

مال غنیمت اورمال فی کی تقسیم انصار کی فراخدلی

177

منافقین کےاحوال

179

مسلمانوں کاکردار اللہ اورقرآن کی صفات

181

خلاصہ سورۃ الحشر

184

تعارف سورۃ الممتحنہ

185

دشمنوں سےہرگز دوستی  نہ کریں

186

اسلام امن کامذہب ہےعورتوں کےخاص معاملات

189

خلاصہ سورۃ الممتحنہ

192

تعارف سورۃ الضف

194

قول وفعل میں مطابقت اورجہاد کی فضیلت

196

سیدنا موسی ﷤ وعیسی ﷤ اوررسو ل ﷺ کی رسالت کی گواہی

198

غلبہ دین کی بشار ت اورمومنوں کی تجارت

201

خلاصہ سورۃ الصف

204

تعارف سورۃ الجمعہ

205

اللہ رب العزت کی تسبیح اورآخری رسول ﷺ کی بعثت کاذکر

206

یہود کی مذمت

207

مومنوں کےلیے نماز جمعہ کاحکم

208

خلاصہ سورۃ  الجمعہ

210

تعارف سورۃ المنافقون

212

منافق ان کےکارنامے اورانجام

213

موت یقینی ہے اوراللہ خبر رکھنے والا ہے

215

خلاصہ سورۃ المنافقون

219

تعارف سورۃ التغابن

219

اللہ تعالی کی تسبیح اوراس کی تخیلقا ت

219

منکرین اوران کاانجام

221

مومن کےلیے آخرت کازادراہ

223

خلاصہ سورۃ التغابن

227

تعارف سورۃ الطلاق

228

طلاق کی خاص حدود

228

کچھ مزید حدودطلاق کےبارے میں

231

غصے میں بھی سلوک کاخیال رکھو

232

نافرمانوں کاعلاج اورمومنوکو انعام

233

خلاصہ سورۃ الطلاق

235

تعارف سورۃ التحریم

237

رسو ل معظم ﷺ اورازواج مطہرات کےلیے احکامات

237

چارعورتوں کاتذکرہ (دوکافرہ اوردومومنہ )

241

خلاصہ سورۃ التحریم

243

تبارك الذي (انتسواں پارہ )

 

تعارف سورۃ الملک

245

اللہ بادشاہوں کابادشاہ ہے

246

کفار کےلیے دوزخ کی دہکتی ہوئی آگ

248

اللہ کاڈر ،مغفرت کاسبب اورعذاب کی مختلف صورتیں

248

اللہ کی مہربانیاں اورپیغمبر ﷺ کی ذمہ داری

252

خلاصہ سورۃ الملک

255

تعارف سورۃ القلم

256

رسول اللہ ﷺ کاخلق عظیم اورکفار کی اطاعت سے بچنے کاحکم

256

باغ والوں کےبخل کاواقعہ

258

کفار کی خوش فہمیاں ،نبی ﷺ کو صبر کی تلقین

259

خلاصہ سورۃ القلم

261

تعارف سورۃ الحاقہ

262

قیامت  کی خوفناک خبر کےمنکرین کاانجام

262

قیامت کانقشہ

262

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45472
  • اس ہفتے کے قارئین 204004
  • اس ماہ کے قارئین 1723077
  • کل قارئین115615077
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست