#4441

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

مشاہدات : 5282

تفسیر فضل القرآن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ البقرۃ حصہ اول

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9450 (PKR)
(اتوار 14 مئی 2017ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تفسیر فضل القرآن "  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

پیش لفظ

18

سورہ فاتحہ

1

شیطان کاراندہ درگاہ ہونا

1

تلاوت قرآن مجید سےپہلے تعوذ

2

تسمیہ  اوراس کے فضائل

3

حل لغات تعوذ وتسمیہ

3

سورہ فاتحہ سےدم جھاڑ

4

سورہ فاتحہ  کی اہمیت

4

حل اللغات

4

حمد کی تشریح

5

یوم الدین

7

عبادت واستعانت

8

حل لغات

9

امام کےپیچھے سورہ فاتحہ کاپڑھنا

10

صراط مستقیم

11

آمین بالجہر

12

سورۃ البقرہ وجہ تسمیہ

13

متقین کی چند بنیادی صفات

14

حل لغات

15

ابدی کفار

16

حل لغات

18

منافق دھوکےباز ہوتاہے

19

حل لغات

21

منافق کابےوقوف ہونا

22

منافقوں کاانجام

23

حل لغات

24

منافقوں کی دومثالیں

25

منافق کی تین علامات

26

حل لغات

27

عبادت صرف اللہ تعالی کی کرو

28

غیر اللہ کوپکارناشرک ہے

28

اللہ تعالی کےانعامات

29

حل لغات

30

قرآن مجید عظیم معجزہ ہے

31

مسیلمہ کذاب کافضو ل کلام

32

حل لغا ت

33

قرآ ن مجید پر ایمان کانتیجہ جنت ہے

35

جنت کی صفات

35

نکتے کی بات

35

قرآن مجید پر ایمان لانے اورنہ لانے والے

36

حل لغات

37

اللہ تعالیٰ کےساتھ کفراباعث خجالت ہے

37

حل لغات

39

خلیفہ صرف مرد ہوسکتاہے نہ کہ عورت

40

علم کی فضیلت

41

مخلوق میں سے کسی کادعوی غیب دانی  قرآن مجید کےخلاف ہے

42

اللہ تعالیٰ کی عظمت کوسجدہ

44

ابلیس کاتکبر

44

حل لغات

44

آدم وحوا﷤ جنت میں

46

حل لغات

46

انکار وحی مہلک ہے

48

بنی اسرائیل پر انعامات اورا ن کاختم النبیین (پیغمبر )کےساتھ سلوک

48

حل لغات

49

نماز باجماعت کاحکم اوراس کےفوائد

50

فرضیت زکوۃ اوراتحاد ملت

51

حل لغات

51

نماز اورصبر کااجر عظیم

52

حل لغات

53

بنی اسرائیل کی اپنے اہل زمانہ پر فضیلت

55

سیدالانبیاء محمد رسول اللہﷺ کی بعثت کےبعد آپ کی امت کی فضیلت

56

حل لغات

56

بنی اسرائیل کی گمراہی کامختصر ذکر

58

حل لغات

59

موسیٰ اوراسرائیلی سردار

60

بنی اسرائیلی پر انعامات

60

حل لغات

61

بنی اسرائیل کی خباثت

63

حل لغات

61

بنی اسرائیل کی بےصبری اورنعمتوں کی ناقدری

65

حل لغات

67

مومنوں کےلیے اجروثواب

68

حل لغات

70

بنی اسرائیل میں قتل کاواقعہ

72

گائے کاواقعہ

73

حل لغات

73

بنی اسرائیل کی سنگ دلی

74

غیب دانی کادعوی جھوٹ ہے

75

دل کی نرمی اروسختی

75

حل لغات

76

علمائے یہود کی تحریف

77

حل لغات

79

ان پڑھ اورلکھے پڑھے علماء کی مذمت

80

بنی اسرائیل کاعیسیٰ کےمعجزات کودیکھ کر بھی ایمان نہ لانا اوران کےباطل عقائد

81

حل لغات

82

بنی اسرائیل کی حقوق اللہ اورحقوق والعباد کیادائیگی مین سرکشی

83

اللہ تعالیٰ پر ایمان کےدعوے کےباوجود  مشرک میں سرکشی

83

حقوق العباد

84

والدین کےحقوق کی ہمیت

85

حل لغات

85

یہودیوں کی عہد شکنی

87

اسلام میں پورے داخل ہواجاؤ

88

لغات

89

یہودیوں کاعناد اورخواہش پر ستی

90

اپنی زندگی اوررزق  پورا کرکے انسان مرتاہے

90

یہودیوں کاپیغمبر آخرالزمان کی نبوت کی خواش اران کآنے پر ان کاانکار

90

حل لغات

91

یہودقوم کی ہٹ ددھرمی اوراسلام دشمنی

93

انسا ن کوحق قبول کرنےنہ کرنےکااختیار

93

یہود کادنیاوی مفادات کی خاطر حق کو چھپانا

94

حل لغات

95

یہودیوں کی اللہ تعالی سےوعدہ خلافی

96

یہودیوں کااپنے آپ کو معزز سمجھنا اوران کےلیے گدھے کی مثال

97

حل لغات

98

یہودیوں کی خباثت کاایک اورپہلو

100

مسلمانوں پر لاز م ہے کہ وہ یہودیوں کی راہ نہ اختیار کریں

101

حل لغات

102

یہود کاسلیمان ﷤ پر افتراء

103

ہاروت ماروت کون تھے

104

جادوکفرہے

104

شیطان کےکارکنوں کی رپورٹیں

105

حل لغات

105

کفاراوراہل کتاب کےساتھ مشابہت کی ممانعت

106

یہود کی لفظی مشابہت کی ممانعت

107

ناسخ ومنسوخ

109

حل لغات

110

سوالات کرنےکی ممانعت بےضرروت  اوربےکار

111

جہادوقتال

113

اتحا د ملت کابہترین طریقہ

113

حل لغات

114

یہودنصاری اورکفار کاباہمی اختلاف

115

اللہ تعالیٰ کی محبت کاذریعہ

116

کفاروہل کتاب کاانجام جہنم ہے

117

حل لغات

118

مساجد کوویران کرنےکی مذمت

119

اللہ تعالیٰ اولاداورخاندان سےپاک ہے

121

حل لغات

121

بےعلم لوگوں کاانبیاء ﷤ کوتنگ کرنااورباربار معجزے طلب کرنا

124

یہودنصاری کی رضامندی کفر میں ہے

125

حل لغات

126

قیامت کامنظر

127

ابراہیم ﷤ کی تعریف اوران کی دعائیں

128

ابراہیم ﷤ کی دعاء کی قبولیت

129

حضرت عمرفاورق ﷜ کی فضیلت

129

حل لغات

130

بیت اللہ الحرام کی تعمیر

132

ابراہیم ﷤ کی دعاپیغمبر آخرالزمان ﷺ کی صورت میں

134

حل لغات

134

حضرت ابراہیم حضرت یعقوب ﷤ کی اپنی اولاد کو وصیت

136

ابراہیم ﷤ کاباپ کووعظ کرنا

137

مشکل گھڑی میں اللہ سےوابستگی

138

حل لغات

138

یہودونصاری کازعم باطل

140

ہدایت یافتہ ہونےکا کاقانون

141

حل لغات

142

حل لغات

142

امت محمدیہ کےعلماء کایہودنصای سےگفتگو کابہترین طریقہ

144

یہودونصاری کازعم باطل

145

حل لغات

145

قبلے کی تبدیلی

147

لطیف نکتہ

148

امت محمدیہ بہترین امت

148

حل لغات

149

یہودونصاری کاکفر وعناد

151

یہودونصاری کی اتباع کانقصان

152

حل لغات

153

کفار کی خام خیالی

155

ذکر الہیٰ کاجواب

156

حل لغات

157

مشکل حالات میں نیکی کااجروثواب

159

شہداء کی زندگی برزخی ہے

160

مصیبت مین صبر کی فضیلت

161

حل لغات

161

صفا ومروہ کی اہمیت

163

کتمان علم کی سزا

164

حل لغات

165

اللہ تعالی کی وحدانیت اورمعرفت کی نشانیاں

166

(ان خلق السموات )کاشان نزول

168

حل لغات

169

مومن کی اللہ تعالی سےمحبت کاانجام

170

معبود ان باطل سےمحبت کاانجام

170

حل لغات

172

حلال وطیب کھانے اوراتباع شیطان نہ کرنےکاحکم

174

باپ دادا کی پیروی

175

حل لغات

176

حلال وپاک رزق کی اہمیت

177

حرام اشیاء

179

اضطراری حالت میں حرام اشیاء کاکھانا

179

حل لغات

180

علماء سوء کاانجام

182

علماء کےسامنے دنیاوی مفادات

183

حل لغات

183

شراب اورجوا

252

عفوسے مراد (تطبیق )

252

یتیم کےحقوق کی حفاظت

253

مشرک سےنکاح

253

حل لغا ت

254

حیض

257

اغلام کی حرمت

257

مردوں سےبدکاری کی سزا

258

قسم

258

حل لغات

259

مطلقہ کی عدت

262

طلاق کاشرعی طریقہ

263

مجلس واحد میں تین طلاقیں

263

لطیف نکتہ

264

حل لغات

265

عورت کاپہلے خاوند کےلیے حلا ل ہونا

268

حلالہ (وقتی نکاح )زنا ہے

268

رجعی طلاق کی عدت کےبعد خاوند سےنکاح جدید

269

حل لغات

270

رضاعت اوراس کے احکام

272

جاہلیت میں عورت کی برے حال میں عدت

274

خاوند کی موت پر عدت

275

حل لغات

276

مردکاعدت میں اشارے کنائے سےنکاح کی خواہش

277

عورتوں کےحقوق کی حفاظت اسلام نےکی

278

عورت کونکاح کےبعدرخصتی سےپہلے طلاق

279

حل لغات

279

نمازوں کی حفاظت

281

حالت خوف میں نمازکاطریقہ

282

صلوۃ وسطی

283

لطیف نکتہ

284

حل لغات

284

انفاق فی سبیل اللہ قرض حسن ہے

288

حل لغات

289

بنی اسرائیل کاقتال کےلیے تیار ہونا

291

اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوسکنیت سےنوازتاہے

292

حل لغات

297

رسولوں کی خدمات

300

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68997
  • اس ہفتے کے قارئین 365975
  • اس ماہ کے قارئین 1419475
  • کل قارئین110740913
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست