#2628.03

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 5221

تفسیر مظہری جلد چہارم

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15480 (PKR)
(ہفتہ 23 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائے سورت کا شان نزول ، شرکاء بدر اور مال غنیمت میں ان کے مابین اختلاف کا بیان

 

9

اس کا بیان کہ غزوہ بدر کے دن مال غنیمت صرف رسول اللہ ﷺ کےلیے تھا پھر آیت خمس نے اس حکم کو منسوخ کیا ۔

 

11

حدیث: کیا تم اپنے ضعفاء کی مدد نہیں کرو گے ؟

 

12

مسئلہ :۔انا مومن حقا اوان شاء اللہ کہنا کیاس ہے ؟

 

13

حدیث طیبہ :جنت میں سو درجے ہیں

 

14

غزوہ بدر کا بیان

 

15

حضورﷺکے سبب خروج کا بیان

 

16

قریش مکہ خروج ،بنی کنانہ سے ان کےخوفزدہ ہونے اور ابلیس کاسراقہ بن مالک کی صورت میں ظاہر ہونے کا بیان

 

18

ضمضم بن عمرو کے خواب کا بیان

 

19

چہیم بن صلت کے خواب کا بیان

 

20

رسول اللہ ﷺکے مدینہ طیبہ سےخروج کا بیان

 

20

مدینہ طیبہ کے لیے آپ ﷺکی دعا کا تذکرہ

 

20

رسول اللہ ﷺ نے بسیس بن عمرو اور عدی بن ابی الرغباء کو ابوسفیان کےبارے میں معلومات لینے کے لیے بھیجا

 

21

لشکر قریش کے چلنے کی خبر موصول ہونے ، رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام کےساتھ مشاورت کرنے اور پھر انہیں یہ بشارت دینے کا بیان کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کےساتھ ایک گروہ پر غلبے کا وعدہ فرما رکھا ہے

 

21

گویا کہ میں قوم کے گرنے کی جگہ کودیکھ رہا ہوں

 

22

رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابو بکر صدیق حالات کے جائزہ لینے کے لیےسوار ہیں

 

24

قریش کے دو غلاموں کوپکڑ کر لے آئے اور آپ نے ان سے حالات معلوم کئے ۔

 

25

بسیس اورعدی کے ابوسفیان کی خبر لے کر واپسی آنے کابیان

 

25

ابوسفیان کے قریش کی طرف مکہ واپس لوٹنے کا پیغام بھیجنے ، ابو جہل کا اس انکار کرنے اور پھر اخنس کے کہنے پر بنی زہرہ کے مکہ کی طرف واپس لوٹ جانے کا بیان

 

26

رسول اللہ ﷺنے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا یہ فلاں کے گرنے کی جگہ ہے یہ فلاں کے قتل ہونے کی جگہ ہے اور پھر کوئی کافر بھی قتل ہو کر آپﷺ کے اشارہ کے مقام سے آگے پیچھے نہیں گرا

 

28

دونوں لشکروں کےایک دوسرے کے بالمقابل آنے کا بیان

 

28

جنگ کا آغاز

 

30

رسول اللہ ﷺ میدان جنگ سے عریش میں تشریف فرما ہو ئے اور رب کریم کی بارگاہ میں مناجات کرنے لگے

 

32

رسول اللہ ﷺ نے نزول ملائکہ کی بشارت دی

 

33

بعض ملائکہ بعض لوگوں پر ظاہر ہوئے

 

35

حالت جنگ میں اونگھ آ جانا باعث راحت و سکون ہے اور حالت نماز میں یہ شیطان کی جانب سے ہوتی ہے

 

39

ملائکہ کےجنگ میں قتال کرنے کا بیان

 

40

ابو لہب کی موت کا تذکرہ

 

42

اس کا بیان کہ بندہ مومن کے لیے دنیا میں مصیبت اس کے لیے کفار ہ ہوتی ہے

 

43

مسئلہ : میدان جنگ سے بھاگنا گناہ کبیرہ ہے مگر جبکہ مومنین کی تعداد کفار کی نسبت بہت قلیل ہو

 

44

رسول اللہ ﷺ کے کفار کی طرف کنکریاں پھینکنے کا بیان

 

46

ابو جہل کے جنگ کا آغاز کرنے اور اس کے قتل ہونے کا بیان

 

51

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کرنے کا بیان

 

58

حدیث طیبہ : اپنے آپ سے فتویٰ طلب کرو

 

67

اس کا بیان کہ نجات کا انحصار اللہ تعالیٰ کے فضل پر ہے نہ کہ اعمال پر

 

68

بدر کے قیدیوں میں سے جنہوں نے اسلام قبول کر لیا

 

80

حدیث طیبہ :۔ اسلام ہجرت او رحج سابقہ گناہوں کو مٹا دیتے ہیں

 

80

حدیث طیبہ :۔سطح زمین پر کوئی کچا یا پکا گھر نہیں ہو گا مگر اللہ تعالیٰ میں کلمہ اسلام داخل فرمائے گا

 

81

حدیث طیبہ :۔مجھے لوگوں کے ساتھ قتال کاحکم دیا گیا ہے یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کہہ دیں

 

81

مال غنیمت کے مسائل کا بیان

 

82

مسئلہ : ۔ مال غنیمت کی مقدار قلیل ہو یا کثیر اس سے خمس نکالنا واجب ہے اور مال غنیمت میں خیانت ممنوع ہے

 

83

خمس کے مصرف کا بیان

 

83

مسئلہ :۔ کیا خمس ایک صنف یا ایک شخص پر خرچ کرنا جائز ہے ؟

 

85

مسئلہ :۔ رسول اللہ ﷺ کے وصال کے بعدآپ کےحصہ کاحکم ؟

 

88

مسئلہ :۔ آپﷺ کے وصال کے بعد ذوی القربیٰ کے حصہ کا حکم ؟

 

89

فصل: خمس نکالنے کےبعد بقیہ چار حصوں کا بیان

 

94

مسئلہ : مقتول سے چھینے ہوئے مال کاحکم ؟

 

94

مسئلہ :۔ حالت جنگ میں امام کہ یہ کہہ کر تشجیع دلانے کا حکم کہ جو کسی کے ہاتھ آئے گا وہ اسی کا ہو گا

 

99

مسئلہ :۔ کیاامام کے لیے جائز ہے کہ وہ بعض لشکریوں کوان کی کارکردگی کی بناء پر کسی پیشگی شرط کے بغیر ان کے حصہ میں زائد مال دے ؟

 

101

مسئلہ :۔ گھڑ سوار کےحصہ میں اختلاف ہے کہ اس کے لیے دو حصے ہوں گے یا تین ؟

 

103

مسئلہ :۔ مال غنیمت دار الاسلام منتقل کرنے سے پہلے جب فتح کے بعد کمک دار الحرب پہنچ جائے تو کیا انہیں مال غنیمت سے حصہ دیا جائے گا ؟

 

108

مسئلہ :۔ کیا لشکر کے تاجروں اور جانوروں کو ہانکنے والوں کے لیے حصہ نکالا جائے گا؟

 

109

مسئلہ :۔ اس زمین کاحکم جو بزور شمشیر فتح کی جائے؟

 

110

ان معجزات کا باین جو غزوہ بدر کے دن ظاہر ہوئے

 

114

جہان میں نیت کی تصحیح اور خطبہ جہاد کا بیان

 

121

جب شیطان نے ملائکہ کو دیکھا تو وہ کافر ساتھیوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا

 

123

بنی قریظہ کےقتل کا بیان

 

131

بنی قینقاع کو جلا وطن کرنے کا بیان

 

132

تیر اندازی کی فضیلت کا بیان

 

133

گھوڑے تیار رکھنے کا بیان

 

134

اللہ تعالیٰ کے راستے میں مجاہدین پر خرچ کرنے کی فضیلت کابیان

 

136

حضرت عمر فاروق ﷜ کے اسلام لانے اور اس آیت کےنزول کا بیان ’’حسبک اللہ ومن اتبعک من المومنین

 

139

مسئلہ :۔ قیدیوں کو قتل کرنا جائز ہے اور کا ذکر جو بدر کے قیدیوں میں سے مقتول ہوئے

 

143

مسئلہ :۔ قیدیوں کوغلام بنانا جائز ہے

 

144

بدرکےان قیدوں کا ذکر جن پر رسول اللہ ﷺ نےاحسان فرمایا

 

145

ایسے بعض قیدیوں کا ذکر جنہیں مسلمان قیدیوں کےعوض آزاد کیا گیا

 

145

ثمامہ بن اثال کے اسلام لانے کا واقعہ

 

146

حدیث طیبہ :۔ مجھے دیگر انبیاء ﷩پر چھ چیزوں کے ساتھ فضیلت دی گئی ہے ان میں سے ایک مال غنیمت کاحلال ہونا ہے

 

149

حضرت عباس کوقید کیا گیا اور انہیں پابند بنایا گیا کہ وہ اپنے علاوہ عقیل اور نوفل کا فدیہ ادا کریں ، انہوں نے کہا میرے پاس کوئی مال نہیں توآپﷺ نے فرمایا وہ سونا جو تو نے ام فضل کے پاس رکھا ہے وہ کہاں ہے ؟ یہ سن کر حضرت عباس نےاسلام قبول کر لیا

 

150

کوئی مومن کافر یا کوئی کافر کسی مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا

 

153

فاسق سےدوستی رکھنا مکروہ ہے

 

154

مسئلہ :۔ذوالارحام کی میراث کا بیان

 

156

سورۂ توبہ

 

 

سورۃ توبہ کے متعدد نام اور وجہ تسمیہ

 

159

حج اکبر کی تحقیق

 

162

کیاحرم مکہ میں قتال جائز ہے ؟

 

168

درید بن صمہ کاقتل

 

196

جزیہ کا معنی اور اس کی تفصیل بحث

 

208

مسئلہ :۔ مقدار جزیہ کا بیان

 

213

یہود کا حضرت عزیر ؑ کو اور انصار کا حضرت عیسیٰؑ کو ابن اللہ کہنا

 

221

حضرت عزیر کا قصہ

 

221

غار میں مصاحبت کی وجہ سے حضرت ابوبکر کی فضیلت کا بیان

 

239

مکہ سے نبی کریم کا ہجرت فرمانا

 

240

ام معبد کا قصہ

 

246

سراقہ کا قصہ اور معجزہ

 

248

حضور﷤کا غزوہ تبوک کے لیے نکلنا

 

256

صدقات کے مصارف

 

266

مسئلہ :۔صدقہ نبی کریمﷺ کے لیے حلال نہ تھا

 

286

مسئلہ :۔ نفلی صدقہ ایک شہر سے دوسرے شہر بھیجنا مکروہ ہے

 

288

جنت عدن سے کیا مراد ہے ؟

 

301

رضوان اللہ سے کیا مراد ہے ؟

 

303

ثعلبہ بن حاطب کا قصہ

 

307

اہل جہنم کا جہنم میں رونا

 

313

قبائل عرب کا ذکر

 

319

مہاجرین اور انصار میں سے سابقین اولین کا بیان

 

327

مسئلہ :۔ تمام صحابی جنتی ہیں

 

329

مسجد ضرار کا واقعہ

 

338

وہ مسجد جس کی بنیاد تقویٰ پر ہے

 

340

مسجد مدینہ اور مسجد قبا کا ذکر

 

341

انصار مدینہ کی بیعت کا قصہ

 

346

نماز کی فضیلت

 

349

ابو طالب کی وفات

 

350

غزوہ تبوک میں مسلمانوں کی عسرت اور معجزہ استقاء کا ذکر

 

356

جہاد کی فضیلت

 

367

جہاد میں خرچ کرنے کی فضیلت

 

367

علم اور علماء کی فضیلت

 

368

علم لدنی کا بیان

 

370

ایمان میں کمی وبیشی

 

372

معجزات

 

375

عین تبوک کاقصہ

 

377

کھجوروں میں برکت کا قصہ

 

378

سورہ اخلاص کے فضائل

 

380

ہر قل کا نبی کریم کو جواب اور اس میں معجزات کا بیان

 

381

حدیث: طاعون زدہ زمین میں جانا اور وہاں سے آنا منع ہے

 

384

انگلیوں سے پانی کا نکلنا

 

396

نبی کریم ﷺ کا مدینہ آنا

 

387

حدیث : مدینہ پاکیزہ سرزمین ہے

 

378

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12049
  • اس ہفتے کے قارئین 12049
  • اس ماہ کے قارئین 1686000
  • کل قارئین113293328
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست