#5171

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 3917

سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کے لیے حکم

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6275 (PKR)
(ہفتہ 27 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

سورۃ الفاتحہ قرآن کریم کی پہلی سورت ہے‘ جو اگرچہ آیات کے اعتبار سے بہت ہی چھوٹی سی ہے مگر اس کی عظمت وفضیلت اور مقام ومرتبہ بہت ہی بڑا ہے‘ اس فضیلت وبرکت والی سورت کو سبھی نمازی‘ ہر نماز کی تمام ہی رکعتوں میں پڑھتے ہیں اور بار بار پڑھے جانے کی وجہ ہی سے اسے سبع المثانی کا نام دیا گیا ہے۔ البتہ ایک صورت ایسی ہے کہ اس میں نمازی کے اس سورت کو پڑھنے یا نہ پڑھنے میں اہلِ علم کے ما بین اختلاف پایا جاتا ہے اور وہ  صورت ہے’’امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا‘۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  سورۃ الفاتحہ کی فضیلت وبرکت کے ساتھ ساتھ ساتھ  مقتدی کی قراءت یا عدم قراءت کے مسئلے پر تفصیلی بحث اور انتہائی بے لاگ قسم کی تحقیق پیش کی گئی ہے اور ہر ہر بات کو قرآن وسنت کے دلائل‘ صحابہ وائمہ کے آثار واقوال اور ہر مکتبِ فکر کے علماء کے اختیارات وترجیحات سے مزین کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کے لئے حکم ‘‘ مولانا محمد منیر قمر﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرفےچند

13

سورت فاتحہ کی فضیلت

16

نام اورمفہوم

16

سورت فاتحہ کی فرضییت

16

سورۃ الفاتحہ نمازہے

24

مقتدی کےلیے سورت فاتحہ کاحکم

28

قائلین قراءت

29

بعض ائمہ علمائےاحناف کااختیار

29

ایک مناظرہ

33

ایک عقلی دلیل اوراس کانقلی وشرعی رد

36

احناف کےتین مسالک

53

تبع التابعین کانظریہ

55

تابعین کانقظہ نظر

56

صحابہ کارم﷢کاتعامل

56

قائلین قراءت خلف الامام کےدلائل

58

قرآنی آیات سےاستدلال

58

پہلی آیات

58

دوسری آیت

60

تیسری آیت

63

چوتھی آیت

64

احادیث رسول ﷺ سےاستدلال

66

پہلی حدیث

67

بعض اعتراضات کاجائزہ

74

لا‘‘نفی جنس کی بحث

74

’’فصاعد‘‘کی بحث

80

مدرک رکوع کی رکعت

80

مانعین رکعت اوران کےدلائل

82

مشکلات کی شرح المرعاۃ

83

جزءالقراءۃ

83

شرح  زرقانی

86

نیل الاوطار

86

کتاب القراءۃ بیہقی

87

المحلی

87

امام شوکانی﷫

88

علامہ مقبلی﷫

88

علامہ نواب صدیق حسن خان﷫

89

شیخ الکل علامہ سیدنذیرحسین محدث دہلوی﷫

89

علامہ شمس الحق عظیم آبادی﷫

90

علامہ عبدالرحمان مبارکپوری﷫

90

دیگرکبارعلماء

91

قائلین رکعت اوران کےدلائل

92

پہلی دلیل

92

دوسری دلیل

94

تیسری دلیل

94

چوتھی دلیل

97

ممانعت کس بات کی؟

99

’’لاتعد‘‘کاضبط اواعراب

101

وہ رکعت ہوئی یانہیں؟

103

دوسری حدیث

106

الصلاۃ‘‘سےمراد

107

خداج‘‘کامعنی ومفہوم

109

دل میں پڑھنےکامفہوم

113

دیگراحادیث خداج(3۔5)

117

وجوب فاتحہ کی مزیداحادیث(6۔14)

118

پچاس سےزیادہ احادیث

120

آثارصحابہ﷢کی روشنی میں

121

حضرت عمرفاروق﷜کااثر

121

حضرت علی﷜کااثر

122

حضرت عبداللہ بن مسعود﷜کااثر

122

حضرت عبداللہ بن عمروؓکااثر

123

حضرت جابربن عبداللہ ؓکااثر

124

حضرت عبداللہ بن عباسؓ کااثر

124

حضرت عبداللہ بن عمرؓکااثر

124

حضرت ابوہریرہ﷜کااثر

125

حضرت عبادہ بن صامت ﷜کااثر

125

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓکااثر

126

آثارتابعین ﷭کی روسے

126

اثرحضرت سعیدبن جبیر﷫

127

اثرحضرت حماد﷫استاذاامام ابوحنیفہ﷫

127

اثرامام مکحول﷫

128

اثرحضرت حسن بصری﷫

129

اثرحضرت عروۃ بن زبیر﷫

129

اثرامام مجاہد﷫

130

اثرحضرت قاسم بن محمدبن ابوبکرصدیقُ﷜

130

اثرامام زہری﷫

131

اثرامام سعیدبن مسیب﷫

131

اثرامام اوزاعی ﷫

131

اثرامام عطاء﷫

132

قراءت فاتحہ اوردوفریق

132

مانعین قراءت کےدلائل

134

مانعین قراءت کےقرآنی دلائل

134

اس دلیل کاپہلاجواب

135

دوسراجواب

140

تیسراجواب

141

چوتھاجواب

144

پانچواں جواب

145

چھٹاجواب

148

ساتواں جواب

154

سکتات

155

دیگرسکتات

157

علمائےاحناف کااعتراف سکتات اورعمل

160

نان سٹاپ امام کےپیچھے

162

آٹھواں جواب

163

آیت کاشان نزول کتب تفسیرکی روسے

164

تفسیررازی

164

تائیدعلامہ مبارکپوری﷫

165

اختیارمیرسیالکوٹی

165

تفسیرالبحرالمحیط

166

تفسیرقرطبی

166

تفسیرماجدی

167

تفسیرمعالم التنزیل

167

تفسیرجلالین

168

دوسراپہلو

168

مانعین قراءت کےحدیثی دلائل

170

دوسری دلیل

170

دوسری دلیل کاپہلاجواب

172

دوسراجواب

173

تیسراجواب

174

چوتھاجواب

176

دیگرجوابات

179

تیسری دلیل

179

وجہ استدلال

182

تیسری دلیل کاپہلاجواب

182

دوسراجواب

184

تیسراجواب

184

چوتھاجواب

188

مانعین کی چوتھی دلیل

189

پہلاجواب

190

دوسراجواب

194

تیسراجواب

194

چوتھاجواب

194

پانچواں جواب

195

پانچویں دلیل اوراس کاجواب

196

آثارصحابہ ﷢ اورتابعین ﷫

200

حجیت آثارصحابہ﷢ کی شرائط

200

مسئلہ زیربحث اورآثارصحابہ﷢

202

پہلااثر

204

دوسرااثر

205

تیسرااورچوتھااثر

206

پانچواں اثر

208

چھٹااثر

209

ساتواں اثر

211

آٹھواں اثر

213

نواں اثر

215

دسواں اثر

216

قدکاٹھ بڑھانےکےلیے

217

دعوائےاجماع کی حقیقت

218

آثارتابعین ﷭اوران کےجوابات

221

اثرسعید﷫

222

2،3،4،آثارعلقمہ﷫

223

5،اثرعمروبن میمون﷫

225

6،7،8،آثاراسودبن یزید

225

9،10 آثارابراہیم نخعی

226

قیاسی اورعقلی دلائل

228

وکیل

228

وفد

229

مناظرہ

230

رجوع امام ابوحنیفہ﷫

230

امام محمدکاقول ہدیاہ اوراحناف

232

ایک اہم وضاحت

237

مصادرومراجع

242

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74381
  • اس ہفتے کے قارئین 292765
  • اس ماہ کے قارئین 292765
  • کل قارئین111900093
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست