#546

مصنف : عبد الہادی بن حسن وہبی

مشاہدات : 19198

شیطان کی انسان دشمنی انتباہ اور بچاؤ

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4320 (PKR)
(ہفتہ 11 جون 2011ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

خدا کی آخری کتاب میں بتایا گیا ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے اور اس بدبخت نے رب ذوالجلال کی جانب سے دھتکارے جانےکے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بنی آدم کو ہر پہلو سے بہکانے اور راہ راست سے بھٹکانے کی کوشش کرے گااور انہیں اپنے ساتھ جہنم میں لے کر جائے گا۔یہ اللہ عزوجل کا انسانوں پر خصوصی فضل و کرم ہے کہ اس نے نہ صرف انہیں شیطانوں کی انسان دشمنی سے  آگاہ کیا ہے بلکہ اس سے بچاؤ کے طریقے بھی بتلا دیئے  جو کتاب و سنت میں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کی روشنی میں ان تمام امور کو واضح کیا گیا ہے جن کے ذریعے انسان ،شیطان لعین کے خطرناک حملوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔آج کے مادی و الحادی دور میں جبکہ شیطان اور اس کے پیروکار پوری قوت کے ساتھ انسانیت پر حملہ آور ہیں،ہر مسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ شیطانی حملوں کے بالمقابل اپنا دفاع کر سکے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

1

مقدمہ

 

3

تمہید :شیطان کی برائیوں سے آگاہی

 

7

کنجوسی اور بخیلی

 

14

وسوسہ اندازی

 

17

شیطان چور ہے

 

19

مسلمانوں کے درمیان فساد ڈالنا

 

20

شیطان کی قربت اور دوستی

 

22

خوف ناک خواب دکھانا

 

27

خیر کی چیزوں کا بھلوانا

 

29

نیت،قول اورعمل میں خرابی پیدا کرنا

 

30

سر پر گرہ لگانا

 

37

چھوٹے چھوٹے گناہوں کو حقیر سمجھنا

 

43

شیطان مردو سے بچنے کا محفوظ قلعہ

 

 

پہلا قلعہ :اخلاص

 

50

دوسرا قلعہ :قرآن کریم کی تلاوت

 

53

تیسرا قلعہ :آیت الکرسی

 

54

چوتھا قلعہ :سورہ بقرہ کی آخری

 

55

پانچواں قلعہ:معوذتین پڑھنا

 

55

صبح وشام

 

57

سوتے وقت

 

57

ہر نماز کے وقت

 

58

بیماری کےوقت

 

59

چھٹا قلعہ :سوبار لا الہ الا اللہ کہنا

 

59

ساتواں قلعہ:کثرت سے اللہ

 

60

آٹھواں قلعہ:سجدہ تلاوت

 

61

نواں قلعہ :بسم اللہ کہنا

 

61

دسواں قلعہ:تقدیر کو تسلیم کرنا

 

65

گیارہواں قلعہ:قیام الیل

 

66

بارہواں قلعہ:استعاذہ

 

67

تیراہواں قلعہ:غصہ پی جانا

 

77

چودہواں قلعہ:صفوں کی درستگی

 

78

پندرہواں قلعہ:سجدہ سہو کرنا

 

81

سولہواں قلعہ:جماعت کا لزوم

 

82

سترہواں قلعہ:تشہد میں

 

88

اٹھارہواں قلعہ:سترہ رکھ

 

88

انیسواں قلعہ:اللہ عزوجل سے دعا کرنا

 

89

بیسواں قلعہ:شیطان کی مخالفت کرنا

 

91

اکیسواں قلعہ:توبہ او راستغفار کرنا

 

97

بائیسواں قلعہ :اچھی بات

 

99

تئیسواں قلعہ:اللہ عزوجل کو ...

 

100

چوبیسواں قلعہ:بندگی

 

105

پچیسواں قلعہ:صراط مستقیم

 

107

چھبیسواں قلعہ:گھر کی حفاظت

 

111

خاتمہ

 

128

فہرست

 

131

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92382
  • اس ہفتے کے قارئین 174783
  • اس ماہ کے قارئین 174783
  • کل قارئین111782111
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست