#3317.05

مصنف : سعید انصاری

مشاہدات : 2458

سیر الصحابہ ؓ جلد۔6

  • صفحات: 477
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19080 (PKR)
(پیر 22 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سیرت الصحابیات

 

 

دیباچہ طبع اول

 

12

دیباچہ طبع دوم

 

22

صحابیات کے مذہبی کارنامے

 

15

سیاسی کارنامے

 

17

علمی کارنامے

 

17

عملی کارنامے

 

19

انتخاب و ترتیب

 

20

ازواج مطہرات ؓ

 

 

حضر ت خدیجہؓ

 

25

حضرت سودہ

 

35

حضرت عائشہ ؓ

 

38

حضرت حفصہ

 

50

حضرت زینب ام المساکین ؓ

 

55

حضرت ام سلمہ ؓ

 

55

حضرت زینب بنت جحش ؓ

 

68

حضرت جویریرہؓ

 

75

حضرت ام حبیبہ ؓ

 

78

حضرت میمونہ ؓ

 

82

حضرت صفیہ ؓ

 

84

بنات طاہرات

 

 

حضرت زینبؓ

 

88

حضرت رقیہ ؓ

 

90

حضرت ام کلثومؓ

 

92

حضرت فاطمہ ؓ

 

93

عام صحابیات

 

 

حضرت امامہؓ

 

101

حضرت صفیہ ؓ

 

103

حضرت ام ایمن ؓ

 

105

حضرت فاطمہ بنت اسد

 

107

حضرت ام الفضل ؓ

 

108

حضرت ام رومان

 

110

حضرت سمیہ ؓ

 

112

حضرت ام سلیم ؓ

 

113

حضرت ام عمارہ ؓ

 

117

حضرتام عطیہ ؓ

 

119

حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء

 

121

حضرت ام ہانیؓ

 

123

حضرت فاطمہ بنت خطاب

 

125

حضرت اسماء بنت عمیس

 

126

حضرت اسماء بنت ابی بکر

 

130

حضرت فاطمہ بنت عبداللہ

 

138

حضرت زینب بنت ابی معاویہ

 

140

حضرت اسماء بنت یزید

 

141

حضرت ام درداء

 

144

حضرت ام حکیم

 

145

حضرت خنساء

 

146

حضرت ام حرام

 

148

حضرت ام ورقہ بنت عبد اللہ

 

150

حضرت ہند بنت عتبہ

 

151

حضرت ام کلثوم بنت عقبہ

 

154

حضرت زینب بنت ابی سلمہ

 

156

حضرت ام ابی ہریرہ

 

157

حضرت خولہ بنت حکیم

 

158

حضرت حمنہ بنت جحش

 

159

خاتمہ

 

160

اسوۂ صحابیات

 

 

قبول اسلام

 

165

اعلان اسلام

 

166

تحمل شدائد

 

166

قطع علائق

 

167

عقائد

 

167

توحید

 

167

شرک سے علیحدگی

 

168

رسول اللہ ﷺکی نبوت پر ایمان

 

169

عبادات

 

 

ابواب الصلوۃ

 

169

پابندی جماعت

 

169

نماز جمعہ

 

169

نماز اشراق

 

170

تہجد ونماز شبانہ

 

170

ابواب الزکوٰۃ والصدقات

 

170

اعزہ و اقارب پر صدقہ کرنا

 

171

محتاج کی حسب جاجت امداد

 

171

ابواب الصوم

 

172

صائم الدہر رہنا

 

172

نفل کےروزے رکھنا

 

172

مردوں کی جانب سے روزہ رکھنا

 

172

اعتکاف

 

172

ابواب الحج

 

173

حج ۔ بچہ کا حج

 

173

ماں باپ کی طرف سے حج کرنا

 

173

عمرہ ادا کرنا

 

174

ابواب الجہاد

 

 

شوق شہادت

 

174

عمل بالقرآن

 

 

منہیات شرعیہ سے اجتناب

 

176

مزامیر سے اجتناب

 

176

مشتبہات سے اجتناب

 

176

تسبیح و تہلیل

 

176

مقامات مقدسہ کی زیارت

 

176

پابندی قسم

 

178

تبجیل الرسول

 

 

برکت اندوزی

 

178

محافظت یادگار رسول

 

179

ادب رسول

 

180

حمایت رسول

 

180

خدمت رسول

 

180

ہیبت رسول

 

180

نعت رسول

 

181

پابندی احکام رسول

 

182

رضامندی رسول

 

182

تفویض الی الرسول

 

183

ضیافت رسول

 

183

محبت رسول

 

184

شوق صحبت رسول

 

184

فضائل اخلاق

 

 

استعفاف

 

184

ایثار

 

184

فیاضی

 

185

مخالف سے انتقام نہ لینا

 

186

مہمان نوازی

 

186

عزت نفس

 

187

صبر و ثبات

 

187

شجاعت

 

188

زہد و تقشف

 

188

زندہ دلی

 

188

راز داری

 

189

عفت وعصمت

 

189

حسن معاشرت

 

190

مصالحت و صفائی

 

190

صلہ رحم

 

190

ہدیہ رحم

 

190

ہدیہ دینا

 

190

باہمی اعانت

 

191

عیادت

 

192

تیما ر داری

 

192

عزا داری

 

192

محبت اولاد

 

193

حمایت والدین

 

194

پرورش یتامی

 

194

بچوں کی پرورش

 

195

شوہر کی رضاجوئی

 

196

شوہر کی محبت

 

197

شوہر کی خدمت

 

197

طرز معاشرت

 

 

غربت و افلاس

 

198

لباس

 

198

مکان

 

198

اثاث البیت

 

199

زیورات

 

199

سامان آرائش

 

199

اپنا کام خود کرنا ، پردہ

 

200

معاملات

 

 

ادائے قرض کا خیال

 

201

قرض کا ایک حصہ معاف کر دینا

 

202

تقسیم وراثت میں دیانت

 

202

خدمات

 

202

مذہبی خدمات

 

 

اشاعت اسلام

 

202

نومسلموں کا تکفل

 

203

خدمت مجاہدین

 

203

خدمت مساجد

 

204

بدعات کا استیصال

 

205

احتساب

 

205

اخلاقی خدمات

 

 

نردبازی کی روک ٹوک

 

206

شراب خوری کی روک ٹوک

 

207

مصنوعی بال لگانے کی ممانعت

 

207

علمی خدمات

 

207

علم تفسیر

 

207

علم اسرار الدین

 

213

علم حدیث

 

219

فن درایت

 

220

علم فقہ

 

222

خاتمہ

 

233

مناقب صحابیات

 

223

مسلمان عورتوں کی بہادری

 

229

مسلمان عورتوں کی ہمت مردانہ کا ایک اورعجیب واقعہ ہے

 

254

اہل کتاب صحابہ ؓ وتابعین

 

 

پیش لفظ

 

265

دیباچہ

 

267

وجہ تصنیف

 

267

مآخذ

 

368

جن بزرگوں کےاہل کتاب ہونے میں شبہ ہے

 

269

ترتیب اور ناموں کی تعداد

 

171

مقدمہ

 

273

یہود

 

275

یہودیت

 

275

پہلا دور

 

275

دوسرا دور

 

279

یمن میں یہودیت

 

280

کیا عرب کےیہود ہجرت کر کے نہیں آئے تھے

 

282

کیا عرب کے یہود دنیا سے منطقع ہو چکے تھے

 

283

یہود کے مرکزی مقامات اور مشہور قبائل

 

285

یثرب

 

285

بنو قریظ

 

286

بنو نضیر

 

286

بنو قینقاع

 

286

بنو ہدل

 

287

بنو زنباع

 

287

یثرب کےدوسرے یہودی قبائل

 

287

خیبر

 

288

فدک

 

289

وادی القری

 

289

تیماء

 

290

نجران

 

290

اذرح اورجرباء

 

291

مقنا

 

291

بحرین

 

291

مکہ وطائف

 

292

تبادلہ و جرش

 

293

اسلام سے پہلے عربوں اور یہودیوں کےتعلقات

 

294

اسلام سے پہلے ایک دوسرے پر تمدنی ومعاشرتی اثرات

 

296

یہود کے پیشے

 

297

زراعت

 

298

تجارت

 

298

تجارتی بازار

 

299

سامان تجارت

 

299

صنعت وحرفت

 

301

عربی ادب میں یہود کا حصہ

 

301

عربی تحریر میں یہود کا اثر

 

303

شعر وشاعری

 

304

اجتماعی ادارے

 

305

مذہبی اثرات

 

306

قبائلی نظام

 

307

یہود کی دینی اور اخلاقی حالت

 

307

دینی گمراہیاں

 

308

اخلاق ومعاملات

 

312

نفاق

 

313

حرام خوری

 

313

حرص وطمع

 

314

خیانت

 

314

بغض وحسد

 

315

دروغ گوئی اور بد عہدی

 

315

یہود اور مسلمانوں کےاجتماعی وسیاسی تعلقات

 

317

ہجرت کے بعد

 

322

یہود کی اسلام بیزاری کے اسباب

 

323

یہود مدینہ سےمعاہدہ

 

330

نقض معاہدہ

 

332

یہود کا خاتمہ

 

332

یہود خیبر

 

334

فتح خیبر اور اس کے اثرات

 

335

نصاریٰ

 

 

رومیوں کے اور عربوں کے قدیم تعلقات

 

339

رومی عیسائیوں سے تعلقات

 

340

غسانی حکومت کا قیام

 

341

حجاز میں رومی اثرات

 

341

اہل حبشہ اورعربوں کےتعلقات

 

342

یمن پرحبشہ کا قبضہ

 

343

اصحاف فیل ، ان کےحملہ کا سبب

 

344

بعث نبوی کےوقت حجازی عربوں کے تعلقات

 

346

جزیرہ عرب میں عیسائیوں کے مرکزی مقامات

 

347

عیسائی قبائل

 

347

نجران

 

347

قبیلہ غسان

 

349

بنوتغلب

 

349

بنوکلب

 

350

قضاعہ

 

350

قبیلہ عبد القیس ،ان قبائل کورومیوں کی مالی امداد

 

351

حیرہ میں عیسائیت

 

351

عیسائیوں اورعربوں کےسیاسی تعلق اور مذہبی اثرات کے نتائج

 

352

ثقافتی و تمدنی اثرات

 

352

علمی اثرات

 

353

ادب وشعر

 

353

فہرست اسماء

 

 

صحابہ ؓ

 

357

(الف)

 

 

ابرہہ

 

357

ادریس

 

359

اسد بن عبید

 

360

اسد بن کعب القرظی

 

361

اشرف حبشی ؓ

 

362

(ب)

 

 

بحیرا الحبشیؓ

 

362

بشیر بن معاویہ ؓ

 

364

(ت)

 

 

تمام ؓ

 

364

تمیم الحبشیؓ

 

365

تمیم داری ؓ

 

365

(ث)

 

 

ثعلبہ بن سعیۃ الہدلی

 

369

ثعلبہ بن سلام

 

370

ثعلبہ بن قیس

 

370

ثعلبہ بن ابی مالک

 

371

(ج)

 

 

جارود بن عمرو

 

373

جبرؓ

 

376

جبل

 

377

(ح)

 

 

حیر نجرہ ؓ

 

378

(د)

 

 

درید الراہب

 

379

(ذ)

 

 

ذودجن ؓ

 

379

ذو تحمرؓ

 

380

ذومناحب

 

381

ذو مہدم

 

382

(ر)

 

 

رافع القرظی ؓ

 

382

رفاعۃ بن السمؤال

 

383

(ز)

 

 

زید بن سعنہ ؓ

 

385

(س)

 

 

سعد بن وہب

 

387

سعنہ ؓ

 

387

سعید بن عامر

 

388

سلام ؓ

 

389

سلمہ بن سلام

 

389

سمعان بن خالد

 

406

میمونہ بلقاوی

 

404

(ش)

 

 

شمعون ؓ

 

405

(ص)

 

 

صالح القرظی ؓ

 

407

(ع)

 

 

عبدالحارث بن السنی

 

408

عداس

 

414

عدی بن حاتم

 

415

عمرو بن سعدی

 

422

عمیر بن امیہ

 

422

(ک)

 

 

کثیر بن السائب

 

422

کرز بن علقمہ

 

424

کعب بن سلیم

 

424

(م)

 

 

محربؓ

 

425

مخریق

 

426

میمون بن یامین

 

427

مابور ؓ

 

428

(ن)

 

 

نافع ؓ

 

428

(ی)

 

 

یامین بن عمیر

 

429

(الکنی)

 

 

ابوسعید بن وہب

 

432

ابومالک

 

433

تابعین

 

 

ادیم التغلبی 

 

435

ارمی بن النجاشی

 

436

اصبغ بن عمرو

 

436

بکاء الراہب

 

440

صبی بن معبد

 

441

عمیر بن حسین

 

442

کعب احبار

 

443

محمد بن کعب القرظی

 

445

وہب بن منبہ

 

449

صحابیات

 

 

تمیمہ ؓ

 

455

خالدہ ؓ

 

456

ریحانہ ؓ

 

456

صفانہ ؓ

 

458

سیرین ؓ

 

459

صفیہ ؓ

 

460

ماریہ قبطیہ ؓ

 

464

ابوہریرہ کی والدہ ؓ

 

470

تابعات

 

 

تماضر

 

473

ام محمد القرظی

 

473

ضمیمہ

 

 

فروہ بن عمروؓ

 

475

ذوالکلاع

 

476

ذوعمرو ؓ

 

476

قبیلہ بنو غسان کے تین نامعلوم الاسم صحابیؓ

 

476

ایک نامعلوم الاسم تغلبی صحابی

 

477

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1936
  • اس ہفتے کے قارئین 12839
  • اس ماہ کے قارئین 6290
  • کل قارئین53976573

موضوعاتی فہرست