#2667.08

مصنف : نعیم صدیقی ندوی

مشاہدات : 7101

سیر الصحابہ ؓ جلد۔9

  • صفحات: 373
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14920 (PKR)
(جمعرات 25 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسمائے تبع تابعین (حصہ دوم)

 

 

پیش لفظ از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

 

7۔ 9

دیباچہ از مؤلف

 

10

حضرت آدم بن ابی ایاس ﷫

 

13

حضرت ابراہیم بن سعد ﷫

 

16

ابو اسحاق ابراہیم الفزاری ﷫

 

19

ابن ابی ذئب ﷫

 

24

ابومعشر نجیح سندھی ﷫

 

31

ابوسلیمان الدارانی ﷫

 

36

ابونعیم فضل بن دکین ﷫

 

45

اسد بن فرات ﷫

 

50

اسد بن موسیٰ﷫

 

69

اسرائیل بن موسیٰ بصری ﷫

 

71

اسماعیل بن علیہ ﷫

 

80

اسماعیل بن عیاش العنسی ﷫

 

89

حسن بن صالح الہمدانی ﷫

 

99

حسین بن علی الجعفی ﷫

 

101

قاسم بن الفضل ﷫

 

106

حفص بن غیاث ﷫

 

108

حماد بن زید ﷫

 

114

حماد بن سلمہ ﷫

 

118

حمزہ بن حبیب الزیات ﷫

 

126

خالد بن الحارث ہجیمی ﷫

 

130

ربیع بن صبیح بصری ﷫

 

132

روح بن عبادہ ﷫

 

141

زکریات بن ابی زائدہ ﷫

 

144

زائدہ بن قدامہ ﷫

 

146

زہیر بن معاویہ ﷫

 

149

سعید بن عبدالعزیز ﷫

 

152

سلیمان بن بلال ﷫

 

155

سلیمان بن المغیرۃ القیسی ﷫

 

157

شجاع بن الولید ﷫

 

159

شریک بن عبد اللہ نخعی ﷫

 

169

عبد الاعلیٰ بن مسہر ﷫ ( ابو مسہر)

 

173

عبدالرحمٰن بن القاسم ﷫

 

178

عبدالرزاق بن ہمام ﷫

 

182

عبدالعزیز بن ادریس ﷫

 

197

عبد اللہ بن الزبیر الحمیدی ﷫

 

201

عبداللہ بن عمرو بن حفص ﷫

 

208

عبداللہ بن ابی الہیعہ ﷫

 

211

عفان بن مسلم ﷫

 

215

عبداللہ بن شوذب ﷫

 

220

عبداللہ بن نافع ﷫

 

222

علی بن مسہر کوفی ﷫

 

224

عمر بن سعد﷫

 

226

عیسیٰ بن یونس الہمدانی ﷫

 

229

فضل بن موسیٰ سینانی ﷫

 

235

قاسم بن معن ﷫

 

238

قبیصہ بن عقبہ ﷫

 

243

قتیبہ بن سعید الشقفی ﷫

 

247

مبارک بن فضالہ ﷫

 

251

محمد بن ابی شیبہ ﷫

 

253

محمد بن ادریس ( امام شافعی )

 

255

محمد بن جعفر ﷫

 

277

مسلم بن معاذ غنبری ﷫

 

286

معافی بن عمران ﷫

 

290

معمبر بن راشد ﷫

 

293

مکی بن ابراہیم ﷫

 

296

موسیٰ بن جعفر الملقب بہ کاظم ﷫

 

298

نافع بن ابی نعیم ﷫

 

303

نضر بن شمیل ﷫

 

306

وضاح بن عبد اللہ الواسطی ﷫

 

312

وکیع بن الجراح الرواسی ﷫

 

316

ولید بن مسلم ﷫

 

326

وہیب بن خالد ﷫

 

330

ہشیم بن بشیر الواسطی ﷫

 

333

یحییٰ بن ابی زائدہ ﷫

 

338

یحییٰ بن یحیی مصمودی ﷫

 

342

یحییٰ بن یمان ﷫

 

351

یزید بن ہارون اسلمی ﷫

 

357

یعقوب بن اسحاق حضرمی ﷫

 

369

 

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11511
  • اس ہفتے کے قارئین 11511
  • اس ماہ کے قارئین 1685462
  • کل قارئین113292790
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست