سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سیارہ ڈائجیسٹ فرمان رسول نمبر‘‘ اس ڈائجیسٹ کے مدیر اعلی امجد رؤف خان صاحب ہیں۔اس کی کتابت علی احمد نے کی ہے۔اس کتاب میں نبی اکرمﷺ کے فرامین کو بیان کرتے ہوئے معاشرے کے ہر ایک پہلو کو اجاگر کیا ہے۔جس سے معاشرے میں انفرادی و اجتماعی کردار سازی ہوسکے۔۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی اس ڈائجیسٹ کے تمام ممبران کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
اعمال کادارومدارنیتوں پرہے |
34 |
اللہ تمہارےدلوں اورعمال کودیکھتاہے |
35 |
فاسدنیت کاثمرہ |
36 |
قبولیت عمل کی بنیادپرہے |
39 |
آخرت کےاجرکامدارنیت پرہے |
39 |
دنیاپرست عام ظالم کاانجام عبرتناک ہوگا |
40 |
طلب دنیاکےلیے علم دین حاصل کرنا |
42 |
علم قرآن اوراخلاق نیت |
43 |
ریاکار کاٹھکانہ بدترین ہوگا |
44 |
ایسی نمازاللہ سےمذاق ہے |
44 |
اخلاص نیت کی اہمیت |
45 |
تھوڑی سی ریاءبھی شرک ہے |
46 |
اللہ کن لوگوں کی مددفرماتاہے |
47 |
آخرت کونصب العین بنانےوالوں کاصلہ |
48 |
نیک عمل کی نیت کاصلہ |
49 |
نیک نیتی کاانعام |
49 |
ہرعمل خداکی خوشنودی کےلیے کرو |
50 |
حسن ایمان |
|
ایمان کیاہے؟ |
52 |
اللہ پرایمان لانےکےاثرات |
54 |
اللہ پرایمان لانےکامطلب |
58 |
ایمان کامعاملات زندگی پرکیااثرہوتاہے |
58 |
ایمان کااخلاق پرکیااثرہوتاہے |
59 |
ایمان کامل کی علامات کیاہیں |
60 |
ایمان کی حلاوت کیسےحاصل ہوتی ہے؟ |
60 |
بہترین کلام اوربہترین سیرت |
61 |
حضورﷺکی سنت پاکیزگی دل ہے |
61 |
ایمان کسٹوٹی کیاہے؟ |
63 |
حب رسولﷺ ایمان کافطری تقاضاہے |
64 |
خدااورسول کی محبت کےحقیقی تقاضےکیاہیں؟ |
65 |
محبت رسول ﷺکےدعوےکی آزمائش |
66 |
قرآن سےاستفادہ کیسےکیاجاجائے |
67 |
اعمال کی توفیق سےکیامرادہے؟ |
68 |
یہ بھی اللہ کی تقدیرمیں سےہیں |
69 |
طاقتورمومن خداکوزیادہ پسندہے |
71 |
آسان محاسبہ اوراس کےلیے دعا |
72 |
قیامت کی شدت میں مومن نرم سلوک ہوگا |
75 |
مومن غیرمعمولی اخروی انعامات سےنوازاجائےگا |
75 |
جنت ودوزخ کےراستےکیسےہیں؟ |
76 |
دین میں نئی باتیں داخل کرنےوالےکوثرسےمحروم رہیں گے |
77 |
شفاعت رسول ﷺ کامستحق کون ہے |
79 |
قیامت کےدن قرابت کام نہ آئےگی |
80 |
مومن خداکی رحمت سےمایوس نہیں ہوتا |
81 |
ہرحقدارکواس کاحق دو |
82 |
قرآن کومضبوطی سےتھامو |
83 |
اسےمضبوطی سےتھامےرکھنا |
84 |
احیاءسنت کےلیےاجر |
84 |
اتباع سنت کاغیرمعمولی اجر |
85 |