#4790

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

مشاہدات : 10386

سجدہ تلاوت کے احکام اور آیات سجدہ کا پیغام

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(اتوار 27 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے  نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ  قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا  کہ جب اس کی تلاوت آدابِ تلاوت کو ملحوظ ِخاطر رکھ کر کی جائے ۔آداب تلاوِت  میں  سے  یہ ہے کہ قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سجدہ تلاوت کے احکام اور آیات سجدہ  کا پیغام‘‘  ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کاہلوں ، شعبہ علوم اسلامیہ، انجنیئرنگ یونیورسٹی، لاہور۔اس کتاب میں سجدہ تلاوت کےضروری احکامات کو بیان کیا گیا ہے۔اور اس کتاب میں جس مقام پر کسی تفسیر کا حوالہ نہیں دیا گیا وہاں پر محولہ تفسیر کا وہی (زیر بحث) مقام دیکھا  جا سکتا ہے۔گویا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ صاحب مصنف اور دیگر ساتھیوں کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔( رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

9

سجدہ تلاوت کےاحکام ومسائل

 

سجدہ تلاوت کاشرعی حکم

12

سجدہ کروانے کےلیے آیت سجدہ پڑھنا

15

نماز کےعلاوہ سجدہ تلاوت

16

آیات سجدہ دیکھنے پر سجدہ تلاوت

17

آیات سجدہ کاترجمہ پڑھنے پر سجدہ تلاوت

18

سجدہ تلاوت کےلیے باوضو اورقبلہ رخ ہونا

19

سجدہ تلاوت کےلیے تکبیرکہنا

20

سجدہ تلاوت کےلیے ہاتھ باندھنا

20

سجدہ تلاوت  اروفع الیدین

20

سجد ہ تلاوت کی دعائیں

22

سجدہ تلاوت کےبعد سلام

22

نمازفجر اورنماز عصر کےبعد سجدہ تلاوت

22

دوران کاخطبہ سجدہ تلاوت

23

مقتدی اگرسجدہ والی آیت پڑھے

24

سجدہ تلاوت کامتبادل

24

آیت سجدہ کی تلاوت چھوڑدیناتاکہ سجدہ نہ کرناپڑھے

25

سری نمازوں میں امام کاسجدہ تلاوت

25

سجدہ تلاوت کسی دوسرے شخص کی طرف سےاداکرنا

26

سجود تلات کی تعداد اورمقامات

27

آیات سجدہ کاپیغام

 

سورۃ الاعراف کاسجدہ تلاوت

 

ملکوتی صفت عاجزی

35

فرشتے اوراللہ کی تسبیح

37

سجدہ صرف اللہ کو کرناچاہیے

38

سورۃ الرعد کاسجدہ تلاوت

 

اللہ احکم الحاکمین کی عظمت وقدرت

41

مخلوقات کےسائے بھی اللہ کو سجدہ کرتےہیں

44

سورۃ النحل کاسجدہ تلاوت

 

مخلوقات کےسائے

46

کون کون سی مخلوقات اللہ کو سجدہ کرتی ہیں

48

اللہ کاجلال اورمخلوق کی عاجزی

49

اللہ اوپر ہے

49

اللہ عرش عظیم پر ہے

49

فرشتے اورحکم الہیٰ کی بجاآوری

53

سورۃ بنی اسرائیل کاسجدہ تلاوت

 

قرآن پر ایمان

56

اللہ تعالیٰ کی تسبیح وتقدیس

58

گریہ زاری اورخشوع

59

مقام سجدہ کاسیاق اوراللہ تعالیٰ کی کبریائی

62

سورۃ مریم کاسجدہ تلاوت

 

اللہ کےفضل وکرم کےمستحق

65

تنبیہ

66

انبیاء﷩ آدمی ہی تھے

66

آیت الرحمان سےکیامراد ہے .

71

سابقہ شریعتوں میں بھی سجدہ موجود تھا

71

انبیائے سابقین کی پیروی میں سجدہ

72

عبادت اورسجدہ میں روناخشوع وخضوع کےمنافی نہیں

72

آیت کاسجدہ کاسیاق

73

سورۃالحج کاپہلاسجدہ تلاوت

 

الم تران اللہ یسجدہ کاخطاب

76

آسمانی وزمینی مخلوقات کااللہ تعالیٰ کوسجدہ

78

بہت سےلوگ اللہ کو سجدہ کرتےہیں

80

سجدہ نہ کرنےوالوں کاانجام

80

جنہیں کوئی عزت نہیں دے سکتا

83

اللہ تعالیٰ کی مشیت

84

مخلوقات کی مشیت اللہ کی مشیت کےتابع ہے

86

سورۃ الحج کادوسراسجدہ تلاوت

 

السجدۃ اعند الشافعی

96

حکم رکوع

96

حکم سجدہ

97

حکم عبادت

98

افعال خیر

100

فلاح کادارومدار کن امور پر ہے

102

آیت سجدہ کاسیاق وسباق

102

سباق آیت

102

سیاق آیت

103

سورۃ الفرقان کاسجدہ تلاوت

 

سجدہ رحمٰن کو کیاجائے

106

رحمٰن کون ہے ؟

196

نبی اکرم ﷺ کاحکم سجدہ

109

رحمٰن سےدوربھاگنے والے

109

آیت سجدہ کاسیاق وسباق

111

آیت سجدہ کاسباق

112

آیت سجدہ کاسیاق

112

سورۃ النمل کاسجدہ تلاوت

 

مخلوق کوسجدہ کرنےوالے اوراللہ کو سجدہ کرنےوالے

115

ہدہد کی توحیدی سوچ

115

آسمانوں اورزمین کی پوشیدہ اشیاء کوظاہر کرنےوالا

116

علم الہیٰ کی وسعت

117

ہرہرچیز کاجاننے والااللہ  ہے

118

رب العرش العظیم

119

عرش الہیٰ

119

عرش عظیم اورالعرش لعظیم

12

مقام سجدہ کاسیاق سباق

120

سورۃ السجدہ کاسجدہ تلاوت

 

آیات الہیٰ پر ایمان

123

حمدباری تعالیٰ اورتسیح

127

تکبرسےبچاؤ

128

آیت سجدہ کاسیاق وسباق

134

سورۃ ص کاسجد ہ تلاوت

 

سورۃ ص کاسجدہ

136

رکوع کرناسجدہ تلاوت کے قائم مقام نہیں

137

شراکت دراوں کاظلم

139

حضرت داؤد ﷤ کی آزمائش

140

داؤد ﷤ کااپنے رب سے استغفار

148

عبد منیب داؤد ﷤

150

آیت سجدہ کاسیاق وسباق

151

سورۃ حم السجدہ کاسجدہ تلاوت

 

آیات الہیٰ

153

سجدہ کاحقدار صرف خالق ہے

158

عبادت الہیٰ سےانکار کااللہ کو کوئی نقصان نہیں

162

فرشتے اللہ کی تسبیح سےاکتاتےنہیں

163

مقام سجدہ کاسیاق وسباق

164

سورۃ النجم کاسجدہ تلاوت

 

قرآن کی تضحیک کرنےوالوں کی حالت

167

سجدہ کرنےکاحکم

167

عبادت کرنےکاحکم

170

سورۃ کےآخر میں سجدہ

172

مقام سجدہ کاسیاق وسباق

172

سورۃ الانشقاق کاسجدہ تلاوت

 

نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام کاطریقہ

175

کفارسجدہ نہیں کرتے

175

آیت سجدہ کاسیاق وسباق

181

سورۃ العلق کاسجدہ تلاوت

 

آیت سجدہ کاپس منظر

184

جھوٹے متکبراوبدالخاق کاکہنا نہ ماننا

187

قرب الہیٰ کےحصول کاذریعہ

189

آیت سجدہ کاسیاق

191

مولف کی تحریری کاوشیں

192

نظرثانی شدہ کتب

192

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63648
  • اس ہفتے کے قارئین 389261
  • اس ماہ کے قارئین 1908334
  • کل قارئین115800334
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست