#1737

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 9785

ثبوت حاضر ہیں, قادیانیت

  • صفحات: 626
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15650 (PKR)
(منگل 17 جون 2014ء) ناشر : نا معلوم

اللہ تعالی نے نبی کریم کو ﷺآخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ ﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب ’’ثبوت حاضر ہیں‘‘ قادیانیوں کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے بدترین کفریہ عقائد وعزائم پر مبنی عکسی شہادتیں اکٹھی کر دی ہیں۔اور اس کی طرف سے کئے جانے والے جھوٹے دعوؤں اور کفریہ عقائد و قابل اعتراض باتوں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے ،تاکہ ان کے جرائم کو تمام مسلمان پہچان سکیں۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو قادیانیوں کے اس خطرناک فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

چیلنج

2

انتساب

5

ترتیب عنوانات

7

فہرست ٹائٹل کتب

16

قادیانی عقائد کی بھیانک تصویر

19

قادیانیت کا اصل چہرہ

21

دعوت فکر

26

جعلی نبوت کا خاتمہ

29

شاہکار کتاب

33

قادیانیت کا Kaleidoscop

36

تغیر قلم

48

کوزے میں دریا

 

تاریخ ساز آئنہ

 

نبوت بند ہے

75

وحی بند ہے

78

ختم نبوت اور اصرار

57

اجماعی عقیدہ کا منکر لعنتی ہے

58

نبوت جاری ہے

75

میرے پاس جبرائیل آیا

78

خدا تعالیٰ             کی وحی

78

خدا نے میرا نام نبی رکھا

79

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20009
  • اس ہفتے کے قارئین 445499
  • اس ماہ کے قارئین 1645984
  • کل قارئین113253312
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست