#5141

مصنف : سید سلیمان ندوی

مشاہدات : 18557

رحمت عالم ﷺ مع اضافات جدیدہ

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3975 (PKR)
(پیر 15 جنوری 2018ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

محمد ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ رحمت عالمﷺ ‘‘علامہ سید سلیمان ندوی کی ہے جس میں محمد عاصم شکیل نے جدید اضافے کر کے شان رسالت میں گل ہائے عقیدت نچھاور کیے ہیں۔ قرآن مجید و احادیث نبویہ اور دیگر کتب کے حوالے بھی دیے گئے ہیں۔ اس مختصر کتاب میں اسلام اور پیغمبر اسلام کےجامع پیغام کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مزید اس کتاب میں تین موضوعات : سنت کی اہمیت، مقام مصطفیٰ اور حسن معاشرت کو ایک منفرد ترتیب میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ان موضوعات کا مطالعہ ہر ایک قاری کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، تا کہ نبی ﷺ کا رول ماڈل ان کی نظروں کے سامنے رہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک قلمی کاوش کو علامہ سیدسلیمان ندوی اور محمد عاصم کے لیے خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین۔( رفیق الرحمن) 

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ اول

9

دیباچہ طبع ثانی

10

عرب کامالک

11

حجاز

12

خداکےقاصد

12

پیغمبروں کاسلسلہ

12

ابراہیم﷤کی نسل

13

کعبہ

14

اسماعیل﷤ کاگھرانہ

14

قریش

15

بنی ہاشم

15

عبدالمطلب

16

عبدالمطلب کی اولاد

16

عبداللہ

16

ولادت

16

پرورش

17

بی بی آمنہ کےپاس

17

بی بی آمنہ کی وفات

17

عبدالمطلب کی پرورش میں

17

عبدالمطلب کی وفات

18

ابوطالب کی پرورش میں

18

فجارکی لڑائی میں شرکت

18

مظلوموں کی حمایت کامعاہدہ

19

کعبہ کی تعمیر

20

سوداگری کاکام

21

تجارتی سفر

22

حضرت خدیجہؓ کی شرکت

22

بی بی خدیجہ ؓسےنکاح

22

شرک اوربرائی کی باتوں سےبچنا

23

مشقی سوالات

24

آپﷺ کی بعثت

26

وح

28

اسلام

29

توحید

30

فرشتے

30

رسول

30

کتاب

30

مرنےکےبعدپھرجینا

31

ایمان

31

پہلےمسلمان ہونےوالے

31

پہلی عام منادی

33

عام تبلیغ

34

حضرت حمزہ﷜کامسلمان ہونا

36

حضرت عمر﷜کامسلمان ہونا

36

حضرت ابوذرغفاری﷜کامسلمان ہونا

38

غریب مسلمانوں کاستایاجانا

39

حبش کی ہجرت

41

ابوطالب کی گھاٹی میں نظربندی

42

ابوطالب اورخدیجہؓ کی وفات

43

نبوی

43

آپﷺ پرمصیبتیں

43

طائف کاسفر

44

قبیلوں میں دورہ

44

اوس اورخزرج میں اسلام

45

عقبہ کی بیعت

45

مشقی سوالات

47

ہجرت مدینہ اورانصار

49

مدینہ

51

پہلی مسجد

51

پہلاجمعہ

52

مدینےمیں داخلہ

52

انصار

53

مسجدنبویﷺ اورحجروں کی تعمیر

53

صفہ والے

54

نمازکی تکمیل اورقبلہ

54

قبلہ

55

بھائی چارہ

55

یہودکاقول وقرار

56

مکہ والوں کی شرارتیں اورسازشیں

57

مسلمانوں کےتین دشمن

57

منافقوں سےبرتاؤ

58

مکہ کےکافروں کی روک تھام

59

بدرکی لڑائی

60

دشمنوں سےبرتاؤ

62

بدرکاانتقام

63

حضرت فاطمہ زہراؓکانکاح

64

ذی الحجہ 2ہجری

64

روزہ

65

رمضان

65

عید

65

مشقی سوالات

67

احدکی لڑائی

69

شوال 3ہجری

69

یہودی خطرےکومٹانا

75

بنی قینقاع سےلڑائی

77

شوال2ہجری

77

مسلمان مبلغوں کاےبدردانہ قتل

78

ابن ابی الحقیق کاخاندان

80

بنونضیرکی جلاوطنی

80

ربیع الاول4ہجری

80

خندق یااحزاب کی لڑائی

82

ذی قعدہ ہجری

82

بنی قریظہ کاخاتمہ

84

اسلام قانون کی صورت میں

85

اسلام کےلیے دوروک

86

حدیبیہ کی صلح

86

ذیقعدہ 6ہجری

86

اسلام کی جیت

88

مشقی سوالات

90

دنیاکےبادشاہوں کواسلام کی دعوت

92

6ہجری

92

یہودکاآخری قلعہ خیبر

96

آخر6ہجری یاشروع 7ہجری

96

مدت کی آرزو عمرہ

100

ذیقعدہ 7ہجری

100

ایک نیادشمن موتہ کی لڑائی

101

جمادی الاولیٰ 8ہجری

101

کعبہ کی چھت پراسلام کاجھنڈا مکہ کی فتح

102

رمضان8ہجری

102

ہوازن اورثقیف کامعرکہ

106

شوال8ہجری

106

مال غنیمت کی تقسیم اورحضورﷺکی تقریر

108

مشقی سوالات

110

رومی خطرہ تبوک کی لڑائی

112

جزیہ

113

عہداسلام کاپہلاباقاعدہ حج اوربراءت کااعلان

114

عرب کےصوبوں میں اسلام کی عام منادی

116

دین کی تکمیل اوراسلامی نظام کی تاسیں

119

نماز

120

زکوۃ

122

روزہ

122

حج

123

مشقی سوالات

125

ہمارےپیغمبر﷤کاآخرحج

127

حجۃ الوداع10ہجری

127

وفات

134

ربیع الاول11ہجری مطابق مئی632ء

134

مشقی سوالات

140

ازواج واوالد﷢

142

ازواج

142

اولاد

142

اخلاق وعادات

143

مشقی سوالات

156

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35953
  • اس ہفتے کے قارئین 304240
  • اس ماہ کے قارئین 1103881
  • کل قارئین98169185

موضوعاتی فہرست