#4892.11

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 3286

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔12

  • صفحات: 833
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20825 (PKR)
(پیر 20 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اس شمارےمیں

7

عہدنبویﷺ میں تنظیم ریاست وحکومت

 

ضمائم

 

مہموں کےقائدین

8

سالاران رسالہ

12

امراءعلم

14

گشتی دستے

18

جاسوس

20

راہ بر

21

اموال غنیمت کےنگران

22

اسلحہ اورگھوڑوں کےافسر

24

محافظ دستوں کےافسر

25

خلفائے رسولﷺ

26

مشیران نبویﷺ

30

کاتبین رسول اللہﷺ

30

سفیران نبویﷺ

32

مخصوص افسران نبویﷺ

34

شعراخطباءرسول ﷺ

35

متفرق ماتحت کارکن

36

گورنر

37

مقامی منتظمین

39

نقبامدینہ

41

مرکزی عاملین صدقات

42

مقامی عاملین صدقات

44

پیداوارکےتخمینہ کےافسران

46

چراگاہ کےافسران

47

مفتیان گرامی

50

ائمہ مساجد ونماز

51

موذتین رسول اللہﷺ

52

افسران امورحج

53

تعلیقات وحواشی

 

عہدنبوی ﷺمیں تنظیم ریاست وحکومت

 

اسلامی ریاست کاارتقاء

100

قبائل عرب اوراسلام

154

فوجی تنظیم عہدرسالت میں

211

اسلامی ریاست کامالی انتظام

230

اسلامی ریاست کاشہری نظم ونسق

250

عہد نبویﷺ کامذہبی نظام

272

عہدنبویﷺ کی ابتدائی مہیمں

 

پہلی مہم

283

دوسری مہم

286

تیسری مہم

288

چوتھی مہم

289

پانچویں مہم

291

چھٹی مہم

292

ساتویں مہم

292

آٹھویں مہم

296

تعلیقات وحواشی

331

سرورانسانیت

 

آنحضرت ﷺ کی حیات طیبہ قبل بعثت

373

آنحضرت کی حیات طیبہ ہجرت تک

382

ہجرت حبشہ سےہجرت مدینہ تک

399

ہجرت سےلےکرمدینہ منورہ تک

399

رسول اللہ کےجنگی معرکے

412

فتح مکہ سےوفات تک

458

اشاریہ

 

جلداول سےچہارم تک

493

جلدپنجم سےدہم تک

601

جلدیادہم سےدوازہم تک

602

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29735
  • اس ہفتے کے قارئین 243325
  • اس ماہ کے قارئین 729517
  • کل قارئین97794821

موضوعاتی فہرست