#4892.06

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 3879

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔7

  • صفحات: 765
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19125 (PKR)
(جمعرات 16 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مکالمات رسولﷺ

 

حقیقت وحی

17

بعثت

17

تخلیق اول

19

اپنےخاندان کےلوگوں کودعوت

17

قبائل قریش کودعوت

20

مکالمات عمروبن عبسہ

21

قریش کاردعمل

24

مکالمہ ابوجہل

27

ضمادکااسلام

28

عبداللہ بن سلام کااسلام

29

سفرطائف

30

ہجرت مدینہ

32

رسول اللہ اوریہود کےدرمیان مکالمات

33

غزوہ بدرالکبری

37

اسیران بدر

39

رسول اللہ اپنےگھرمیں

40

مکالمات صلح حدیبیہ

41

ابوبصیرصاحب حبس

47

حاطب بن ابی بلتعہ

49

ابوسفیان

51

عثمان بن طلحہ

53

عکرمہ کامعاملہ

56

غزوہ حنین

57

وفد بنو ہوازن

60

بی بی شیماء

62

ضمام بن ثعلبہ

63

وفدعبدالقیس

65

عدی حاتم طائی

67

ثمامہ بن اثال

69

ابوزرعین عقلی

71

معاویہ بن حیدہ

72

سویدازدی کاوفد

73

وفداشعرتین

75

وفد نبوحارث

76

وفد بنو ثقیف

77

مکالمہ جبریل علیہ السلام

79

فتنوں کاظہور

81

قصاص

82

بیعت آخر

77

صحف بنی اسرائیل

83

اللہ اوراللہ کےرسول سےمحبت

83

ایک فیصلہ

84

کبیرہ گناہ

87

بغیرعمل کےعمل

83

آسان احتساب

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53290
  • اس ہفتے کے قارئین 53290
  • اس ماہ کے قارئین 1035365
  • کل قارئین101197203
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست