#3123

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 4350

قرآنی شمعیں

  • صفحات: 379
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9475 (PKR)
(پیر 21 دسمبر 2015ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

قرآن مجید عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کے لئے نازل کی جانے والی ایک عظیم ترین کتاب ہے، جو اللہ تعالی  کا کلام ہے۔ یہ کتاب تئیس  برس کے عرصے میں آخری نبی جناب محمد رسول اللہﷺپر نازل ہوئی۔ قرآن مجید کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل ؑ کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوئی۔ قرآن میں آج تک کوئی کمی بیشی نہیں ہو سکی اور اسے دنیا کی واحد محفوظ کتاب ہونے کی حیثیت حاصل ہے جس کا مواد تبدیل نہیں ہو سکا اور تمام دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں چھپنے کے باوجود اس کا متن ایک جیسا ہے۔ اس کی ترتیب نزولی نہیں بلکہ نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق سیدنا  ابو بکر ؓکے دورِ خلافت میں اسے یکجا کیا گیا۔ اس کام کی قیادت سیدنا زید بن ثابت انصاری ؓنے کی۔قرآن کو دنیا کی ایسی واحد کتاب کی بھی حیثیت حاصل ہے جو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو زبانی یاد ہے ۔قرآن سابقہ الہامی کتابوں مثلاً انجیل، تورات اور زبور وغیرہ کی تصدیق کرتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان الہامی کتابوں میں بےشمار تبدیلیاں ہو چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"قرآنی شمعیں"جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین اور مصنف محترم مولانا صادق سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی رشد وہدایت پر مبنی  بے شمارشمعوں کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

خطبہ رحمت ﷺ للعالمین

11

عنوان

13

توحید خداوندی

30

تمام مشرکین اللہ کو مانتے تھے

30

اللہ خالق ارض و سما ہے

30

اللہ مشرکوں کا خالق ہے

31

شمس و قمر اللہ کے بس میں ہیں

31

خدا کی قدرتوں کا اقرار

33

باران رحمت سے زمین کا احیاء

34

دنیا ومافیہا پر خدا کا تصرف

34

سات آسمانوں اور عرش کا رب

35

اللہ کی پنا ہ زبردست ہے

35

مشرکین مکہ کا جرم

36

پیر خانو ں اور گدیوں کی رونق

41

مسلمانوں کا شفارش کا  عقیدہ

42

مسلمانوں کی خیر خواہی

42

مسلمانوں کے شفعاء نا عنداللہ

43

خدا کے رزق کی ایجنسیاں

45

حضرت موسیٰ کی محتاجی

48

رحمت عا لم ﷺ کے پیٹ پر پتھر

49

حضورﷺ سے یہودی قرض خواہ کا تقاضا

51

کیا حضور ﷺ قاسم رزق ہیں ؟

52

خدا نے رحمت ﷺ عالم کو غنی کر دیا

53

قاسم رزق اور اعدائے اسلام

55

ہر نعمت اللہ کی طرف سے بے شمار نعمتیں

57

حج کی  درخواست پر بزرگ کی سفارش

58

خدا کے ہاں دفتر ی کا روائی

60

دنیا کے بادشاہوں کا عملہ

61

خدا عملہ سے بے پرواہ ہے

62

سفارشی خدا کے علم میں نہیں ج

63

بعض علماء کی مخادعت

64

مسئلہ شفاعت

66

شفاعت اذ ن کے بعد ہو گی

67

شفاعت خدا کی مرضی سےہو گی

68

عیسائیوں کا کفارہ اور شفاعت

71

موہوم سفارشیوں کا حشر

71

ذرا بھر اختیار حاصل نہیں

73

خدا اپنا شریک نہیں بناتا

76

آذر کے لیے سفارش نا منظور

77

حضرت نوح بیٹے کو نہیں چھٹرا سکے

78

بد عمل صاحبزادہ غرق ہو گیا

80

منافق و کافر کی شفاعت  نہیں

81

مشرکین کے لیے شفاعت نہیں

82

اہل بدعت کے لیے شفاعت نہیں

83

مظنات شرک

85

عیسائیوں اور ہندوؤں کی مانند

86

عقیدے

 

انبیاء اور اولیا ء کو پکا رنا شرک ہے 

89

غیب  خاصہ خداوندی ہے

92

حضور جﷺ کو عا لم الغیب جانناکفر ہے

93

بزرگوں کو حاضر ناظر جاننا شرک ہے

 

حنفی مذہب کا فتویٰ

95

شاہ ولی اللہ کا فتویٰ

96

چند امور شرک

97

بیقرار کی فریادکو پہنچنے والا

98

رحمت عالم دافع بلانہیں

99

براہ  راست خدا کو پکارو

100

وظیفہ شیاء للللہ کفر ہے 

101

بحق فلاں کی حرمت

102

خدائی منصب بندوں میں ماننا

104

نذر لغیر اللہ حرام ہے

105

نذر لغیر اللہ کے حرام ہونے کی وجہ

106

قرآنی فیصلہ

107

مسئلہ شفاعت کی طرف عود

108

شفاعت صرف موحدین کی ہو گی

108

شفاعت کے لیے حد بندی

111

شفاعت  سرورﷺ رسولاں برحق ہے

116

شفاعت کے نااہل

116

میدان محشر کا مفلس

119

حقوق العباد کے گناہ گار

120

ریاکاری کا شرک

121

شرک اصغر

121

وسیلہ کا بیان

123

رحمت عالم ﷺ کے وسیلہ کا مفہوم

124

قرب خداوندی کو وسیلہ

125

وسیلہ اتباع رسول ہی ہے

127

رسولوں کی تابعداری

130

مشرکین کی تابعداری

133

مشرکین کو توسل

133

توسل  بالاشخاص کی ممانعت

133

توسل بالاعمال

 

پہلے شخص کی دعا

136

دوسرے شخص کی دعا

137

تیسرے شخص کی دعا

137

دعا کے توسل سے نجات

138

توسل برادر دعائیں

138

قرب و بخشش کے وسیلے

139

جہاد کا وسیلہ

144

وسیلہ بہشت کا ایک درجہ ہے

144

شفاعت کا واجب ہونا

147

زندگی میں  حضورﷺ کی دعا کا توسل

148

حدیث اعمیٰ میں دعا سے توسل

148

رحمت ﷺ عالم کی ذات کی تقدیس

150

حضرت عباس ؓ کی دعا کا توسل

152

موتیٰ کے ساتھ توسل ؟

156

قبروں کے سا تھ توسل؟

157

خدا تعالی  کا بندوں پر حق

158

بندوں کا خداتعالی  پر کوئی حق نہیں

160

حق  میں غلبہ  پایا جاتاہے

161

بحق  بنی فاطمہؓ

162

خالص عبادے  کا ڈصلہ

164

رسول ﷺ خدا کی مشکل کشائی

165

کیا غیر اللہ کو پکارو گے ؟

166

قبر پر سجدے اور پکار

168

کون بگڑی بنانے والا

170

اولیا ء اللہ پکار سے  بیخبر ہیں

172

خدا کے شریک مقرر نہ کرو

173

عبادت کے معنی

175

عبادت کا بلند مقام

176

خدا تعالی کی ربوبیت

179

بے شمار عالموں کا رب

180

رزق اللہ کے ذمے  ہے

181

علماء سوء کا فریب

182

خدا کے سوا کارساز

183

مربوبوں کا فرض

184

ہر چیز  خدا کو پاک  یاد  کرتی ہے

184

پاک یاد کرنے کا مطلب

185

پر چیز خدا کو سجدہ کرتی ہے

187

موالید ثلاثہ کا اسلام

188

بے اختیار کا رساز

189

چھلکے کا اختیار نہیں رکھتے

190

خداسچا ہے یا علماء ؟

191

اندھا اور آنکھوں والا

192

اختیار والوں کی مخلوق ؟

193

مکھی نہیں بنا سکتے

194

مکھی کے منہ سے چھڑا نہیں سکتے

194

خدا کے ند بنانا

195

استعانت شرعیہ

196

بیماری کا علاج

197

استعانت  شرکیہ

198

اولاد  بخشنا

199

رزق کی فراخی اور تنگی

200

دشمن  پر فتح

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 575
  • اس ہفتے کے قارئین 93933
  • اس ماہ کے قارئین 717641
  • کل قارئین112324969
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست