#417

مصنف : محمد طیب محمد خطاب بھواروی

مشاہدات : 31753

قرآنی معلومات

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3900 (PKR)
(بدھ 16 مارچ 2011ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنے فرستادہ پر نازل کی جانے والی وہ کتاب ہدایت ہے جسے دین اسلام کا منبع اور اولین ماخذ و مصدر قرار دیا دیا گیا ہے۔ یہ قرآن ہی تھا جو ایک ایسے انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوا جس کی گزشتہ ہزاروں سالوں میں مثال نہیں ملتی۔ ایک بندہ مسلم پر لازم ہے کہ وہ کلام خدا کی تلاوت کرے، اس کے بیان کردہ احکامات کو سمجھے اور ان پر عمل کو یقینی بنائے۔ زیر نظر کتاب ’قرآنی معلومات‘ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، کتاب حکمت قرآن مجید کے متعلق نہ صرف بیشتر معلومات کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہےبلکہ اس میں قرآن کے احکام، اس کے فضائل اور سابقہ امتوں کے احوال کو بھی قرطاس کی زینت بنایا گیا ہے۔کتاب کا انداز بیاں اس قدر سادہ اور عام فہم ہے کہ ہر مسلمان چاہے وہ کسی بھی عمر کا ہواس کو پڑھ کر قرآن جیسے چشمہ صافی سے مستفید ہو سکتا ہے۔ کتاب کو سوال و جواب کے اندا زمیں ترتیب دیا گیاہے۔ اور متعدد عناوین کے تحت 276 سوالات کے جوابات فراہم کیے گئے ہیں۔ کتاب کی جمع و ترتیب کا کام محترم محمد طیب بھواری نے احسن انداز میں کیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمۃ الکتاب

 

2

پہلا باب: تعارف ِقرآن

 

3

دوسرا باب: نزول ِ قرآن

 

11

تیسرا باب: معلوماتِ قرآن

 

13

چوتھا باب: فضائل ِ قرآن

 

63

پانچواں باب: احکام ِ قرآن

 

69

چھٹا باب:  اسباب ِ نزول

 

97

ساتواں : احوال امم ِ سابقہ

 

102

آٹھواں باب: خدمت ِ قرآن و علوم قرآن

 

113

نواں باب: حقوق ِ قرآن

 

123

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38092
  • اس ہفتے کے قارئین 299902
  • اس ماہ کے قارئین 786094
  • کل قارئین97851398

موضوعاتی فہرست