#6073

مصنف : محمد طیب محمد خطاب بھواروی

مشاہدات : 9228

استقبال رمضان ( فقہی مسائل ، تربیتی افادات اور طبی معلومات )

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6600 (PKR)
(ہفتہ 25 اپریل 2020ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’استقبال رمضان؟(فقہی مسائل،تربیتی افادات، اور طبی معلومات)‘‘مکتب توعیۃ  ا الجالیات ،سعودی عرب  کی مرتب شدہ گرانقدر کتاب ’’ کیف نستقبل رمضان‘‘ کااردو ترجمہ ہے۔اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر   جناب محمد طیب  محمد  خطاب بھوار وی ﷾نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔کتاب میں  بیان کیےگئے سب  مسائل قرآن مجید احادیث نبویہ، اورمحقق علماء کے اقوال سے ماخوذ ہیں۔اس کتاب میں رمضان المبارک کے فضائل وخصائص ،روزہ کے ،فوائد وثمرات،شرائط  وواجبات،سنن  ومستحبات،مباحات ومبطلات،تراویح وتماز تہجد،شب قدر،اعتکاف، صد الفطر، عید الفطر کے مسائل، ماہ رمضان اور روزہ سے متعلق بعض ضعیف  اور موضوع احادیث،ماہ رمضان کی بعض بدعات،روزہ کے طبی اور روحانی فوائد، رمضان کے دوران کیے جانے والے نیک اعمال   وغیرہ کو نہایت ہی شرح وبسط،جامعیت اور عمدگی  کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد جامع ومانع اور عوام وخواص دونوں کےلیے یکساں مفید ہے ۔اس میں رمضان المبارک کا کوئی پہلو ایسانہیں  ہے جو تشنہ چھوڑ دیا گیا ہو ۔اللہ تعالیٰ اس  کے مرتبین ،مترجم وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

12

روزہ کا معنی اور مفہوم

14

سابقہ ادیان ومذاہب میں روزے کا حکم

14

اسلام میں روزے کا مرحلہ اور حکم

16

روزے کے فضائل

18

رمضان کے روزے کا حکم

21

روزہ کے فوائد واثرات

23

خصوصیات ماہ رمضان اور فضائل روزہ

25

ماہ رمضان کی آمد کا ثبوت

32

گواہی کے ذریعہ ماہ رمضان کا ثبوت

32

فلکیاتی حساب پر بھروسہ کرنا

33

چاند دیکھنے کے لیے دو ربین کا استعمال

34

اختلاف مطالع

35

اکیلام آدمی چاند دیکھے؟

37

کافر ملکوں میں رہنے والے مسلمان کیسے روزہ رکھیں

38

سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے اور عید منانے کا حکم

38

جسے طلوع فجر کے بعد ماہ رمضان کی آمد کا علم ہوا ہو

39

ماہ رمضان کا استقبال کیسے کریں؟

40

استقبال رمضان میں شعبان کے ایک یاد دون کا روزہ رکھنا

43

رمضان کا روزہ رکھنے میں لوگوں کی اقسام

43

کافر

43

بے نمازی

45

بچہ

46

مجنون

51

عاجز

52

کھانا کیسے کھلایا جائے

53

حاملہ اور مرضعہ

56

مجبوری کے تحت روزہ افطار کرنا

58

مسافر

62

سفر میں روزہ نہ رکھنے کی چند شرائط

62

مسافر کے لیے روزہ رکھنا بہتر ہے یا چھوڑنا

65

حیض ونفاس والی عورت

68

عورت اور رمضان

71

عورت اور عبادت

72

عورت اور مطبخ

74

عورت اور صدقہ وخیرات

74

ارکان روزہ

75

صبح صادق ہونے میں شک رکنا

79

بروقت افطار کرنا

83

کس چیز سے روزہ افطار کیا جائے؟

85

افطار کا وقت

88

دوران روزہ اور روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

88

آداب روزہ

90

زبان کا روزہ

91

دل کا روزہ

93

آنکھ کا روزہ

94

کان کا روزہ

95

پیٹ کا رزہ

95

ہاتھوں اور پاؤں کا روزہ

96

مباحات روزہ

6

مسواک کرنا

96

سرمہ لگانے اور کان میں قطرے ڈالنے کا حکم

98

پاخانے کے راستے سے دوا دینا؟

99

پیٹ میں انڈوس کوپی داخل کرنے کاحکم

99

جسم پر کوئی چیز لگانا

99

میاں بیوی کی خوش طبعی کا حکم

100

نشتر لگانے اور نکسیر کا حکم

103

ٹیسٹ کے لیے خون نکلوانا

104

دانت اکھڑوانا؟

104

گردے دھلوانا؟

104

غیر معدی ٹیکہ لگوانے کا حکم؟

104

زخموں کا علاج کروانا؟

104

کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا حکم

105

خوشبو سونگھنے کا حکم

105

اسپرے لینے کاحکم؟

106

بلغم اور تھوک نگلنا

107

کھانا چکھنا

108

مکروہات روزہ

110

مبطلات روزہ

110

جماع کرنا

110

منی خارج کرنا

113

کھانا پینا

114

کھانے پینے کا متبادل

114

جان بوجھ کر قے کرنا

115

حیض ونفاس آنا

115

روزہ کی نیت ختم کر لینا

116

مرتد ہونا

116

بے ہوش ہونا

117

چند فروعی مسائل

118

نماز تراویح یا قیام رمضان

120

فضیلت تراویح اور اس کا حکم

120

اوقات تراویح

121

نیت تراویح

121

رکعات تراویح

121

جماعت تراویح

122

نماز تراویح میں خواتین کی شرکت

123

نماز تراویح کے لیے کرایہ پر امام رکھنا

125

نماز تراویح کا طریقہ

126

نماز تراویح کے ہر دور کعت کے درمیان ذکر کرنا

128

نماز تراویح میں تلاوت

129

تراویح کا اسلوب

130

قرآن دیکھ کر تروایح پڑھانا کیسا ہے؟

132

مقتدیوں کا دروان تراویح قرآن اٹھائے رکھنے کاحکم

133

نماز میں قراءت کرتےہوئے رونا

133

ایک آیت کو بار بار دوہرانے کاحکم

134

تراویح میں دعائے ختم القرآن کاحکم

135

دعائے ختم القرآن میں متابعت کرناکیسا ہے؟

135

قنوت کے بعض مسائل

136

قنوت سے فارغ ہونے کے بعد چہرہ پر ہاتھ پھیرنے کاحکم

137

قنوت پر بابندی کرنے کاحکم

137

امام کے ساتھ نماز فارغ ہونے کی فضیلت

138

تراویح پڑھانے والے امام کے پیچھے عشاء کی نماز ادا رکرنا

138

آخری عشرہ میں تراویح اور تہجد میں فرق

139

نماز تہجد کی قضا

140

سخاوت وفیاضی

140

افطاری کروانا

141

تلاوت قرآن

142

قرآن پڑھتے وقت رونا

145

رمضان میں عمرہ کرنا

147

اعتکاف کے احکام ومسائل

147

اعتکاف کی مشروعیت

147

مستحبات اعتکاف

148

مباحات اعتکاف

148

مبطلات اعتکاف

149

آخری عشرہ کی کمائی

150

شب قدر کی تلاش

152

شب قدر کی وجہ تسمیہ

152

شب قدر کے فضائل

153

وہ کونسی رات ہے؟

153

شب قدر کی علامات ونشانیاں

158

شب قدر کی دعا

159

صدقۃ الفطر

160

صدقۃ الفطر کی فرضیت

160

صدقہ الفطر کی حکمت

160

صدقہ فطر کن لوگوں پرفرض ہے

161

صدقہ فطر کی مقدار

163

صدقہ فطر میں کونسی چیز دی جائے؟

164

صدقہ فطر کب واجب ہوتا ہے؟

166

صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت

167

صدقہ فطر کس جگہ ادا کی جائے

169

صدقہ فطر کے معارف ومستحقین

169

عید اور اس کےاحکام ومسائل

170

نماز عید کا حکم

171

عید کے آداب

172

نماز عید کے لیے سنورنا اور خوشبو لگانا

172

نماز عید سے پہلے کھانا

173

عید گاہ جانا

174

عید گاہ کی طرف پیدل جانا

174

عورتوں اور بچوں کا عید گاہ جانا

175

عیدکے دن تکبیر پڑھنا

176

نماز عید کا وقت

177

نماز عیدکے لیے اذان واقامت

178

نماز عید کے لیے سترہ کا اہتمام

178

نماز عید کا طریقہ

179

عید کی دو رکعتوں میں قراءت

181

اگر نماز عید یا کچھ حصہ چھوٹ جائے؟

183

خطبہ عید

184

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36512
  • اس ہفتے کے قارئین 462002
  • اس ماہ کے قارئین 1662487
  • کل قارئین113269815
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست