#4363

مصنف : خرم مراد

مشاہدات : 7622

قرآن کا راستہ

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4375 (PKR)
(اتوار 26 مارچ 2017ء) ناشر : منشورات، لاہور

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآن کا راستہ " محترم خرم مراد صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی عظمت وشان کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی مولفین کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

پیش لفظ

13

عرض مترجم

19

باب اول:زندگی کاسفر

 

ازلی وابدی زندہ حقیقت

21

نئی دنیا آپ کی منتظر ہے

25

قرآن کیاہے؟

26

بےحساب رحمت وعظمت

28

خطرات اوررکاوٹیں

28

تلاوت

30

باب دوم:بنیادی شرائط

 

ایمان :خداکاکلام

33

نیت کااخلاص

36

شکراورحمد کی کیفیت

39

قبولیت اوربھروسا

41

اطاعت اورتبدیلی

43

رکاوٹیں اورمشکلات

44

اعتماد اوربھروسا

45

باب سوم: اپنے قلب کی شرکت

 

قلب کیاہے؟

49

قلبی داخلی کیفیات

51

شعور کی حالتیں

 

داخلی شرکت کاقرآنی معیار

52

اللہ حاضرہ وناظر  ہے

53

اللہ سےسننا

56

اللہ کابراہ راست خطاب

57

ہرلفظ آپ کےلیے

57

اللہ سےبات چیت

58

اللہ کےانعامات کی امید اوربھروسا

59

قلب اوربدن کےافعال

 

آپ کےدل کارد عمل

61

آپ کی زبان کارد عمل

63

آپ کی آنکھوں میں آنسو

64

آپ کےجسم کےانداز

65

ترتیل کےساتھ تلاوت

66

تزکیہ نفس

68

دعا

69

اللہ کی حفاظت

70

قرآن کی برکات کی طلب

71

عمومی دعائیں

73

سمجھ کر پڑھنا

74

باب چہارم :تلاوت کےآداب

 

کتنی مرتبہ پڑھیں؟

77

کتنا پڑھا جائے؟

78

کب پڑھا جائے ؟

79

صحت کےساتھ تلاوت

81

حسن قرات

82

توجہ سےسننا

82

ختم قرآن

83

حفظ قرآن

85

باب پنجم :مطالعہ وفہم

 

اہمیت وضرورت

87

ذاتی مطالعہ

88

مطالعہ کےخلاف استدلال

89

قرآن کازور

92

دوراول کاطریقہ

94

ذاتی مطالعے میں اندیشے

95

فہم کےدرجات

 

تذکر

96

تدبر

98

آپ کےمقاصد

99

فہم کی سطحیں اورشکلیں

99

بنیادی شرائط

 

عربی

100

پوراقرآن پڑھنا

100

تفاسیر کامطالعہ

102

منتخب حصوں کامطالعہ

103

بار بار پڑھنا

104

متلاشی ذہن

105

مطالعہ کےمعاونات

106

مطالعہ کیسےکریں؟

107

معنی کیسےسمجھیں؟

109

عمومی اصول

 

زندہ حقیقت کےطورپر سمجھے

110

کل کےجزو کےطورپر سمجھے

111

مربوط یک جامتن کےطورپر سمجھے

113

اپنےمکمل وجود کےساتھ سمجھے

113

قرآن جوبتاتاہے اسے سمجھئے

114

متفق علیہ آراءکی حدود میں سمجھئے

114

صرف قرآنی معیارات سےسمجھئے

114

قرآ ن کوقرآن سےسمجھئے

116

حدیث اورسیرت سےسمجھئے

116

عربی زیان سےسمجھئے

116

طریق کارکےلیے ہدایات

 

الفاظ کامطالعہ

118

متن کاسیاق

118

تاریخی پس منظر

118

اصل معانی

119

اپنی صورت حال پر انطباق

119

دوراز کار اوغیرمتعلق معانی

119

علم اورذہانت کی سطح

120

موجودہ انسانی علم

120

جوآپ سمجھ نہیں سکتے

120

سیرت پاک ﷺ

121

باب ششم:اجتماعی مطالعہ

 

اہمیت اورضرورت

123

اجتماعی مطالعے کےطریقے

125

چاربنیادی ضابطے

126

حلقہ مطالعہ

127

شرکا

127

حلقہ مطالعہ کس طرح چلایاجائے

127

درس کی تیاری

128

درس دینےکاطریقہ

129

باب ہفتم :قرآن کےمطابق زندگی

 

قرآن کی پیروی

133

قرآنی مشن کی تکمیل

136

ضمیمہ نمبر 1:

 

رسول ﷺ اللہ خاص طورپر کون سےحصےپڑھتےتھے؟

143

مختلف نمازوں میں آپﷺ کیاپڑھتےتھے؟

144

آپ ﷺ خاص مواقع پر کیاپڑھتےتھے ؟

147

ضمیمہ نمبر 2:

 

مطالعہ قرآن کےلیے مجوزہ نصابات

155

مختصر نصاب :12منتخب حصے

158

طویل نصاب :40متخب حصے

164

ضمیمہ نمبر 3:

 

مطالعے کی معاونات

167

اشاریہ :آیات قرآنی

169

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5566
  • اس ہفتے کے قارئین 164098
  • اس ماہ کے قارئین 1683171
  • کل قارئین115575171
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست