اطلس القرآن(834#)

ڈاکٹر شوقی ابوخلیل
دار السلام، لاہور
502
15060 (PKR)
10 MB

قرآن کریم اللہ عزوجل کا کلام اور آخری الہامی کتاب ہے ۔امت مسلمہ کی خوش نصیبی ہے کہ یہ آج  اپنے متن کے تمام ترتقاضوں کے ساتھ محفوظ حالت میں موجود ہے۔قرآن شریف اصلاً ایک کتاب ہدایت ہے جس کا مقصد راہ گم کردہ انسانیت کو خدا کی طرف بلانا اور اس کی مہت کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔قرآن میں متعدد امتوں اور قوموں کے حالات بیان ہوئے اور کئی مقامات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔قرآن پڑھتے ہوئے اگر ان اشخاص ،اقوام اور مقامات سے آگاہی ہو تو اس کے معانی ومفاہیم کو سمجھنے میں نہ صرف سہولت رہتی ہے بلکہ اس میں اثر پذیری کی خصوصیت دو چند ہو جاتی ہے ۔زیر نظر کتاب پہلی قرآنی اطلس ہے جسے جدید فی تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔فاضل مصنف ڈاکٹر شوقی ابو خلیل نے اس مقصد کے لیے قرآن مجید کی آیات کا بالاستعاب مطالعہ کیااور ان آیات کو جمع کیا،جن میں اماکن ،اقوام،اعلام یا دوسری جغرافیائی معلومات کے بارے میں تذکرہ ملتا ہے۔پھر ہر موضو ع پر متعلقہ آیات کا انتخاب معلومات کے جد اول اور بعد ازاں ان کے فن جغرافیہ کی روشنی میں واضح رنگ دار نقشے ترتیب دیے۔جن سے قرآن شریف کے اس متعلقہ متن میں موجود مقامات،شخصیات اور اعلام  کی بخوبی وضاحت ہو جاتی ہے ۔اس اطلس  میں نقشوں کی تعداد75،جد اول کی تعداد31اور تصاویر کی تعداد 21ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

8

حرف آغاز

 

11

اطلس القرآن

 

14

مقدمہ مؤلف

 

19

حضرت آدم علیہ السلام

 

25

حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے قابیل اور ہابیل

 

32

حضرت ادریس علیہ اسلام  سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام

 

34 ۔ 204

حضرت لقمان علیہ السلام

 

213

یاجوج ماجوج

 

226

اصحاب کہف

 

238

اصحاب الاخدود

 

260

اصحاب الفیل

 

267

مکۃالمکرمۃ ( بے آپ و گیاہ وادی)

 

294

جو شخص اپنے گھر سے ہجرت کے ارادے سے نکلا

 

302

ہجرت

 

317

مسجد قباء

 

327

غزوہ بدر کبریٰ (معرکہ حق و باطل)

 

341

غزوہ احد

 

356

بنو نضیر

 

375

غزوہ خندق

 

385

بنون قریظہ

 

391

صلح حدیبیہ ( بعت رضوان)

 

402

غزوہ خیبر

 

410

جنگ موتہ

 

419

فتح مکہ

 

424

تبوک ( غزوہ العسرۃ)

 

436

یوم حج اکبر

 

446

ضمیمے

 

471

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1204
  • اس ہفتے کے قارئین: 5361
  • اس ماہ کے قارئین: 29889
  • کل قارئین : 47089352

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں