#3000

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 11167

قلم کے آنسو جلد اول

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11475 (PKR)
(منگل 27 اکتوبر 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اللہ تعالی نے انسان کی فطرت ہی کچھ ایسی بنائی ہےکہ قصے، واقعات اور داستانیں اس پر فورا اثر انداز ہوتی ہیں جبکہ فلسفیانہ موشگافیاں ہزاروں میں سے چند ایک کی طبیعت کو تو راس آ سکتی ہیں لیکن عام انسان کے طبیعت وفطرت عموما اس سے گریزاں ہی رہتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کی اس فطرت کو سامنے رکھتے ہوئےقرآن مجید میں بے شمار قصے اور واقعات بیان کئے ہیں۔نبی کریم ﷺنے اپنے فرمودات میں پہلی قوموں کے متعدد واقعات بیان کئے ہیں۔ان سچے قصوں کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انسان اچھے کردار کو اپنانے کی کوشش کرتا ہے اور برے کردار سے اپنے آپ کو بچاتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب" قلم کے آنسو " جماعت الدعوہ پاکستان کے مرکزی رہنما اور پاکستان کے معروف کالم نگار محترم جناب طاہر نقاش صاحب کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے جماعت کے ہفتہ وار چھپنے والے اخبار غزوہ میں تعاقب کے نام سے چھپنے والے اپنے کالمز کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی نے موصوف کو رواں قلم اور شستہ تحریر کی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔آپ نے اپنے ان کالمز میں معاشرتی مسائل کی نشاندہی کی ہے اور ان کالمز کو پڑھ کر بے شمار لوگوں نے اپنی اصلاح کی اور سیدھے راستے پر چلنا شروع کردیا۔آپ کے یہ کالم قارئین غزوہ میں انتہائی مقبول ومعروف تھے۔ ان کالمز کی اسی مقبولیت کی بناء پر انہیں ایک جگہ جمع کردیا گیاہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

قلم کے آنسو محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ہاتھ میں

 

9

حرف تمنا: تب سب اب تک

 

13

تقریظ: از۔ امیر حمزہ ’’کتنے ہی گھرانوں اور افراد کی اصلاح کرنے والی کتاب‘‘

 

19

قلم کے آنسو

 

21

’’آپ مجھے اب بھی یاد آتی ہیں!‘‘

 

25

انکل! مجھے مت مارو!

 

31

ابو جان گڑیا لائیں گے

 

38

احساس کے آنسو

 

43

عید قربان اور آرزؤں کی قربانی

 

49

ابھی دل تڑپتے ہیں

 

58

امی جان! آپ کہاں ہیں؟

 

60

مجھے بیٹا چاہیے بس!

 

66

پہلی ہی رات۔۔۔!!

 

73

6 دن کہ دلہن

 

80

ہیرو ہوتا تو؟؟

 

85

خزانہ

 

90

اور وہ دلہن بن نہ سکی

 

96

معصوم مسکراہٹوں کے قاتل

 

107

آخری پیپسی

 

113

اسے معاف کردو

 

118

 

 

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103327
  • اس ہفتے کے قارئین 400305
  • اس ماہ کے قارئین 1453805
  • کل قارئین110775243
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست