#4055

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 5224

قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی ، سیاسی اور معاشرتی پہلو

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11275 (PKR)
(بدھ 16 نومبر 2016ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ ﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کی حقیقت کو جھوٹ وفریب کا بے نقاب کرد یا ۔چنانچہ اس کے خلاف ایک زبر دست تحریک چلی جو اس کے دھوکے اور فریب کو تنکوں کی طرح بہا لے گئی۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے اسے اور اس کے پیروکاروں کو غیر مسلم قرار دے کر ایک عظیم الشان فیصلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قادیانی مسئلہ اور اس کے مذہبی، سیاسی اور معاشرتی پہلو " جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سید ابو الاعلی  مودودی﷫  کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے قادیانیت اور عقیدہ ختم نبوت کی شرعی حیثیت اور اس کے سیاسی و معاشرتی پہلو کو قرآن وحدیث اور علماء امت کے اقوال کی روشنی میں  بڑی تفصیل کے ساتھ ڈسکس کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

17

باب اول قادیانی مسئلہ

 

19

دیباچہ

 

20

تمہید

 

21

ختم نبوت کی نئی تفسیر

 

22

باب دوم مقدمہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

 

59

اصل جرم

 

60

دیباچہ

 

61

جماعت اسلامی کی مخالفت

 

62

دیانت داری کا تقاضا

 

63

باب سوم فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کے سامنے سید ابو الاعلیٰ مودودی کے بیانات

 

115

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32033
  • اس ہفتے کے قارئین 247358
  • اس ماہ کے قارئین 1046999
  • کل قارئین98112303

موضوعاتی فہرست