#5222

مصنف : ڈاکٹر نور محمد غفاری

مشاہدات : 13955

نبی کریم ﷺ کی معاشی زندگی

  • صفحات: 413
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10325 (PKR)
(جمعرات 01 مارچ 2018ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔ سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی امیر اور سرمایہ دار سے ، یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال، مفت خوری ، حرص وطمع، خود غرضی ، شقاوت وسنگدلی، مفاد پرستی ، زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، اس لیے دین اسلام اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ شریعت اسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیاہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ نبی کریمﷺ کی معاشی زندگی‘‘ پروفیسر ڈاکٹر نور محمد غفاری کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے  نبی کریمﷺ کی سیرت  کی روشنی میں معاشی مسائل اور ان کا حل پیش کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

جاہل عرب کامعاشی نظام

20

فصل اول:تجارت

21

قریش مکہ کےتجارتی اسفار

21

قریش تاجرقوم

23

قریش کےتجارتی قافلے

25

اہل مکہ کی درآمدات وبرآمدات

25

قریش کےتجارتی معاحدے

26

عہدجاہلیت کےسلکےنظام  اوزان اورپیمانے

29

سکوں کی معیاری قدرکاتعین

30

نظام زر

30

اوزان وپیمانے

31

دورجہالت کی چندتجارتی شکلیں

32

دورجاہلیت کےتجارتی میلے

35

دورجاہلیت کاتجارتی سود

37

فصل دوم:زراعت

44

مدینہ منورہ کسانوں کی بستی

44

طائف زرخیزخطہ

47

فصل صنعت وحرفت

48

فصل چہارم:معاشی پیشے

50

فصل پنجم:غارت گری

56

فصل ششم:متفرقات

55

میراث

55

مہر

55

رہن

58

اجارہ

58

امانت

58

نظام مالیات

60

تقسیم دولت

61

آاجراورمزدورکےتعلقات

62

باب 2

62

ولادت باسعادت تاآغازنبوہ آپ

63

ولادت باسعات کےوقت والدین کی مالی حالت

63

رضاعت

65

والدہ کی وفات اورداداکی کفالت

64

ابوطالب کی کفالت

49

گلہ بانی

71

تجارتی شغل

74

حلف الفضول کی معاشی دفعات

77

آپﷺ کےتجارتی اسفار

81

غریب مکہ امراءقرءیش کاثالث بنا

84

حضرت خدیجہ الکبریؓ سےنکاح

86

آپ کی معاشی پریشانیوں کاعلاج

86

باب3

88

بعثت مبارک تاہجرت مدینہ منورہ کےمعاشی حالات واقعات بعثت مبارک کےبعدآپ کی طمانیت کےلیے پہلی تسلی کےمعاشی پہلوامراقریش کاآپکی نبوۃ کےانکار ےکمعاشی

91

اولین مسلمانوں کی اکثریت غرباؤپرمسشتمل تھی

97

قریش کی بنوہاشم سےقطع تعلقی داراصل معاشی مقاطعہ تھا

104

سردارطائف کاانکارکی معاشی خوشخالی کےسبب تھا

108

معراج کےمعاشی مضامین

116

آپ نےتجارتی مراکزاورمجامع کواپنی تبلیغی سرگرمیوں کامحوربنایا

122

سفرہجرت مدینہ منورہ کےمعاشی مضامین

138

مکہ مکرمہ میں آپ کاذریعہ معاش

136

باب4

138

ہجرت کےوقت مدینہ منورہ کی معاشی حالت

138

کسان

138

تاجر

140

سرمایہ داراورساہوکرا

140

مالی معاملات

142

باب5

144

قیام مدینہ منورہ کےابتدائی حالات کلثوم بن العدم کی میزبانی

144

مسجدقباءکی تعمیردورکی عظمت کاعملی دری

145

حضرت ابوایوب انصاری کےہاں قیام

147

مسجدنبوی اورمکانات کی تعمیر

149

آپ کاذریعہ معاشی

151

مواخات اسلام کےنظام تکافل

159

اجتماعی کاعمل نمونہ

159

اصحاب صفہ کی کفالت وتربیت کےمعاشی مضمرات

171

میثاق مدینہ منورہ کےمعاشی پہلو

176

باب6

184

غزوات وسرایاکےمعاشی پہلو ضروری معلومات

184

غزوات وسرایاکےمعاشی ثمرات

188

غارت گری کاخاتمہ

188

اعتراض کاجواب

189

دشمن کی معاشی وقت کوکمزورکرنا

196

قریش کےتجارتی قافلوں پرحملے

196

مال غنیمت کاحصول

204

غنائم کی تفصیل

212

سرایاکےغنائم

212

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54046
  • اس ہفتے کے قارئین 532150
  • اس ماہ کے قارئین 413942
  • کل قارئین107080704
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست