اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے مار کھا رہے ہیں کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیرتبصرہ کتاب " مسلمانوں کی پستی کے اسباب "محترم ابو شہید محمد عابد منصور پوری کی مرتب کردہ ہے ،جس کی نظر ثانی محترم ڈاکٹر شاہد اقبال ظہیر صاحب نے کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عورت کی عزت کا تحفظ اسلام میں |
6 |
انسانیت سوز رسم و رواج کا خاتمہ |
9 |
زنا کائنات کی مرکزی طاقت سے تصادم |
11 |
عفت و ناموس اور بیعت |
12 |
شرک کے بعد بڑا گناہ زنا |
14 |
بوقت زنا ایمان کی حالت |
15 |
یوسف کا اعلان حق |
17 |
زنا کی ہلاکتیں اور مصیبتیں |
19 |
خشک سالی |
20 |
تحفظ عزت اور ارشاد باری تعالیٰ |
21 |
نکاح کا حکم |
22 |
غیر شادی شدہ آنحضرتﷺ کی نظر میں |
27 |
رہبانیت آپﷺ اسلام کی نظر میں |
28 |
پاکیزہ نفیس عورت آپﷺ کی نظر میں |
31 |
ترغیب نکاح کے ساتھ وعدہ فناء |
32 |
بیوہ عورت سے شادی |
35 |
شادی سے پہلے عورت کو دیکھنا |
36 |
زنا کی سزا اور جرم کی نوعیت |
41 |
زبردستی زنا اور اس کی سزا |
48 |
مردوں اور عورتوں کے لباس میں فرق |
51 |
گھٹنوں پر لٹکنے والا کپڑا |
58 |
عورتوں کی مشابہت سے بچنا |
59 |
بلوغت کے بعد شادی کا حکم |
69 |
غیر عورت کی حالت مرد سے بیان نہ کی جائے |
74 |
مرد اپنی بیوی کا راز ظاہر نہ کرے |
74 |
ستر اور اس کی پردہ پوشی |
77 |
سفر میں جاتے ہوئے گھر کی حفاظت |
81 |
مجاہدین کے گھروں کی عفت کا خیال |
82 |
لواطت اور زنا م اسلام کی نظر میں |
83 |
ہم جن پرستی |
85 |
قوم لوط اور اس کا انجام |
86 |
عہد صحابہ کا ایک واقعہ |
92 |
سودی معاملات |
97 |
شراب پینا |
104 |
حلالہ کروانا |
105 |
انبیاء کی قبروں پر سجدہ |
105 |
کیا میں گناہ کا اعتراف کروں گا؟ |
106 |
روح نکلتے وقت کیا حال ہوگا |
108 |
منافق کی نشانیاں |
115 |
مجاہد کا مرتبہ |
123 |
فرضیت جہاد |
131 |
ہر لحاظ سے اجر عظیم کے مستحق |
136 |
سچے مومنوں کا کام |
137 |
مجاہد کے ثواب کو کوئی نہیں پہنچ سکتا |
138 |
مجاہدین کا فرشتوں سے بھی اعلیٰ مقام |
140 |
جہاد کے بغیر عبادت کا تصور |
141 |
راہ جہاد میں نکلنے کی فضیلت |
145 |
راہ جہاد میں نکلنے والےکو روکنا |
146 |
جہاد کی صف میں کھڑا ہونے کی فضیلت |
148 |
کافروں کو قتل کرنے کی فضیلت |
150 |
زخمی مجاہد کی فضیلت |
152 |
شہادت کا سوال کرنے کی فضیلت |
154 |
اسلحہ کی فضیلت |
156 |
اسلحہ کی فضیلت |
156 |
شہید کی فضیلت |
157 |
اللہ سے عہد پورا کرنے والے لوگ |
158 |
حور عین شہداء کے لیے دعا کرتی ہیں |
159 |
شہید کو فرشتوں نے غسل دیا |
162 |
میدان جہاد سے فرار |
164 |
ابو جہل کا قتل |
168 |
خواتین میدان جہاد میں حضرت خولہؓ کا تاریخی معرکہ |
172 |
جہاد اور اطاعت امیر |
173 |
جہاد ہند کی فضیلت |
175 |
غزوہ احد میں 300 آدمی کی علیحدگی |
177 |
مومن کون؟ اور منافق کون؟ |
178 |
مال غنیمت میں خیانت کا گناہ |
179 |
قنوت نازلہ کی دعائیں |
181 |
قنوت نازلہ |
183 |
غزوات |
185 |