عصر حاضر میں اسلام اور مسلمان بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں لیکن اس بحث میں عام طور پر اسلام اور مسلمانوں کی خوبیوں اور خصوصیات کو اجاگر کرنے کی بجائے ان کی خامیوں اور کمزوریوں کو نمایاں کیاجاتا ہے خصوصا مسلمانوں کی خامیوں او رکمیوں کا ذکر کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اسلام اور اس کی تعلیمات یہی ہیں جن کے ماننے والے یہ مسلمان ہیں ۔یعنی مسلمان اس وقت دوہرے حالات کا شکار ہیں ایک طرف ان کو محتلف طریقوں سے نظر انداز کیا جاتا ہے دوسری طرف ان کے اعمال وکردار کی طرف انگلی بھی اٹھائی جاتی ہے ۔ ایسی صورت میں ان پر دوہری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ اپنے اعمال وکردار کو قرآن وحدیث کے سانچے میں ڈھالیں اور لوگوں کو حرف گیری کا موقع نہ دیں زیر تبصرہ کتاب ’’ مسلمانوں کی حقیقی تصویر چند غلط فہمیوں کا ازالہ ‘‘ انڈیا کے عالم دین مولانا محمد برجیس کریمی کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے دونوں فریقوں کو مخاطب بنایا ہے۔ ایک طرف مسلمانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں اوران پہلوؤں کی بھی وضاحت کردی گئی ہے جن میں اصلاح مطلوب ہے ۔ دوسری طرف ان کے سلسلے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ کرنےکی کوشش کی گئی ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
7 |
تمہید |
9 |
مسلمانوں کے بارے میں موجود ہ تاثرات |
9 |
قرآ ن مومن کی کیا تصویر پیش کرتاہے |
11 |
مومن اوراس کااخلاق |
15 |
باب اول ۔تعلق باللہ اورمسلمان |
23 |
ایمان اللہ تعالی سے تعلق کی بنیاد |
23 |
اطاعت |
27 |
محبت |
30 |
ذکر |
33 |
عبادت |
37 |
نماز |
38 |
روزہ |
40 |
زکوۃ |
41 |
حج |
41 |
تعلق باللہ کی بعض دیگر صورتیں |
42 |
توکل |
42 |
رجا |
43 |
خوف |
43 |
دعا |
44 |
باب دوم ۔ مسلمان اوراخلاق |
45 |
اخلاق اورایمان |
45 |
مومن کے اخلاق کامقصد |
46 |
بندگی رب کےساتھ خدمت خلق |
50 |
جو دوسخا |
50 |
حسن سلوک |
51 |
خلق خدا پر حمت رشفقت |
52 |
وفاداری |
53 |
تواضح وخاک ساری |
54 |
لطف ونرمی |
56 |
خلاصہ بحث |
62 |
باب ۔صبر اورمسلمان |
65 |
صبر کامفہوم |
65 |
صبر کامقصد |
69 |
صبر مومن کالباس ہے |
66 |
صبر کامحل |
70 |
آفات دنیا پر صبر |
70 |
نفسانی خواہشوں پر صبر |
70 |
اللہ کی اطاعت پر صبر |
72 |
اشاعت دین کی مشکلات پر صبر |
73 |
میدان جنگ میں صبر |
76 |
انسانی تعلقات میں صبر |
76 |
صبر کے منافی اعمال |
77 |
باب چہارم ۔ دہشت گردی اورمسلما ن |
81 |
اسلام میں جبرہ اکراہ نہیں |
82 |
دوسرے مذاہب کےاحترام کاحکم |
84 |
دوسروں کا اذتیوں پر صبر کی تلقین |
85 |
مسلمانوں کی حقیقی تصویر |
86 |
عقیدے کی بنیاد پر نفرت کی ممانعت |
87 |
غیر مسلوں کےساتھ حسن سلوک کی تاکید |
87 |
صدقہ وخیرات میں غیر مسلموں کاحق |
89 |
صلح وروداری پرزو ر |
91 |
حالت جنگ میں اچھے برتاؤ کی تاکید |
92 |
غیر متعلق سےانتقام پسندید ہ نہیں |
94 |
دشمنوں کےساتھ عدل وانصاف |
95 |
عام جانوروں کے ساتھ تشدد ممنوع ہے |
95 |
حسن اخلاق کاحکم عام ہے |
98 |
کسی کی جان کے درپے ہونا مومن کی شان نہیں |
100 |
مومن عافیت پسند ہوتاہے |
103 |
دشمن کے خلاف بددعا سے پرہیز |
103 |
آیات جہاد قتال کاپس منظر |
106 |
امن وامان ہر شخص کو مطلوب ہے |
106 |
دفاع کاحق |
107 |
اجتماعی دفاع |
107 |
دوسروں کی طرف سے مدافعت |
108 |
معاہد ہ شکنی قابل سزا جرم |
108 |
ملک دریاست سےغداری اوراس کی سزا |
109 |
جہاد کااعلی مقصد |
110 |
جہاد وقتال مسلمانوں کامرغوب مشغلہ نہیں |
111 |
جہاد اوراس کی شرائط |
112 |
منظم حکومت |
113 |
بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی |
118 |
تبلیغ دین |
119 |
کام یابی کےامکانات |
120 |
انفرادی دفاع اورجہاد |
121 |
باب پنجم ۔ انسانیت کی حقیقی خیر خواہی اورمسلمان |
123 |
انسانیت کاحقیقی مسئلہ کیا ہے |
123 |
موت ایک ناقابل انکار حقیقت |
124 |
جہنم کی آگ کیا ہے |
126 |
جہنم میں کون جائے گا |
128 |
جہنم کہاں ہے |
129 |
نبیوں کی بعثت کامقصد |
132 |
مسلمانوں کافرض منصبی |
133 |
خدمت خلق اورمسلمان |
136 |
باب ششم ۔کیا مسلمانوں و جہالت سے محبت ہے |
141 |
قرآن کاتصور علم |
141 |
علم کی فضیلت واہمیت سے متعلق احادیث |
143 |
مسلمانوں کی علمی خدمات |
147 |
باب ہفتم ۔ صفائی ستھرائی اورمسلمان |
149 |
اسلام میں ظاہری صافی ستھرائی کی تاکید |
150 |
جسمانی صفائی ستھرائی کےبعض دیگر تقاضے |
154 |
گھروں اورراستوں کی صفائی کاحکم |
155 |
صفائی ستھرائی کےبعض دیگر پہلو |
157 |
ماخذ ومراجع |
163 |