#3765

مصنف : محمد جرجیس کریمی

مشاہدات : 8561

اسلام کی امتیازی خصوصیات ( جرجیس کریمی )

  • صفحات: 215
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5375 (PKR)
(ہفتہ 25 جون 2016ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دینِ اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے زیر تبصرہ کتاب’’اسلام کی امتیازی خصوصیات ‘‘مولانامحمد جرجیس کریمی صاحب کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے اسلام کی چند اہم اور نمایاں خصوصیات مطالعہ پیش کیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں میں اسلام کی خصوصیات اور محاسن کی تلاش اور مطالعہ کا رجحان پیدا ہو اور اس پر ان کا اعتماد وایمان بحال ہو۔ تاکہ وہ اپنے دین کی حقانیت وصداقت اور ہمہ گیری کے بارے میں کسی شک وشبہ میں مبتلا نہ ہوں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

باب اول ۔۔ وحی پر مبنی دین

11

قرآن کا دعویٰ

11

وحی کے معنی

18

وحی کے طریقے

20

وحی خاص کی قسمیں

24

وحی کے مترادف الفاظ

26

وحی محمدی ﷺ کی خصوصیات

30

وحی کا نزول پیشگی توقع کے بغیر

30

نزول وحی کے وقت گرانی

31

وحی آپ ﷺ کی ذات سے الگ مستقل چیز تھی

31

وحی اور معجزہ

33

قرآن کی تاثیر

33

باب دوم ۔۔ محفوظ ماٰخذدین

35

قرآنی دعویٰ

35

یہود و نصاریٰ کی مذہبی کتب کی تحریفات

36

ہندو مت کی مذہبی کتابیں اور ان کا استناد

40

وید کا تعارف

41

پارسیوں کی مذہبی کتاب اور اس کا استناد

42

جمع و تدوین قرآن

43

جمع و تدوین قرآن ۔۔ خلافت صدیقی میں

47

جمع و تدوین قرآن ۔۔ خلافت عثمانی میں

49

سنت کی محفوظیت

51

حواشی

56

باب سوم ۔۔ مدلل ومبرہن دین

59

دلیل کے معنی اور اس کے مترادفات

59

دین کے بنیادی عقائد اور ان کے دلائل

64

عقید ہ توحید اور اس کے دلائل

65

کائنات کا وجود اپنے خالق پر دال ہے

65

توحید ربوبیت کے دلائل

71

توحید الوہیت کے دلائل

73

توحید ربوبیت دلیل الوہیت ہے

73

تخلیق

73

بادشاہت

75

نفع و ضرر

75

اللہ تعالیٰ صفات کمال سے متصف ہے

76

بطلان شرک کے دلائل

77

عقیدہ رسالت اور اس کے دلائل

80

غیب کی باتیں اور نبوت و رسالت

81

معجزات  

83

نصرت و غلبہ

85

سیرت رسول ﷺ

86

اعجاز قرآن

87

عقیدہ آخرت کے دلائل

88

جزا و سزا کے دلائل

93

خلاصہ بحث

95

حواشی

96

باب چہارم ۔۔ دین فطرت

97

فطرت کے لغوی معنی

98

فطرت سے مراد

98

اسلامی تعلیمات فطرت کے عین مطابق ہیں

99

عقیدہ توحید اور فطرت

100

عقیدہ آخرت اور فطرت

101

دین میں کوئی جبر نہیں

102

عقل انسانی اور فطرت

103

عبادت کے طریقے فطرت سے مطابقت رکھتے ہیں

104

لباس اور فطرت

105

حرام اشیاء فطرت سے میل نہیں کھا تیں

107

محرمات سے نکاح فطرت سے مغایر ہے

109

صفائی ستھرائی انسان کا فطری داعیہ ہے

110

مردوں کی تدفین کا فطری طریقہ

111

عدل و انصاف اور فطرت

112

عام انسانی برادری سے تعلقات رکھنے کی اجازت ہے

114

بعض اسلامی احکام کےبارے میں اعتراضات پر ایک نظر

115

انسان بقدر طاقت احکام کا مکلف ہے

116

حواشی

117

باب پنجم ۔۔ معتدل و متوازن دین

119

اعتدال کے معنی

119

کائنات اعتدال پر قائم ہے

119

انسان کا وجود اعتدال و توازن پر مبنی ہے

121

اعتدال کا حکم

122

عقائد میں اعتدال

124

انسانی زندگی سے متعلق متوازن نقطہ نظر

127

انسانی زندگی کی اہمیت

129

انسان کی بنیادی خواہشات و جذبات میں اعتدال

130

حقوق و فرائض میں اعتدال

138

انفرادیت و اجتماعیت کے درمیان اعتدال

139

اعتدال کا عام حکم

143

حواشی

144

باب ششم ۔۔۔ مصالح اور حکمتوں پر مبنی دین

145

اسلام میں مصالح اور علماء کی آراء

145

مصالح کے فوائد

147

مصلحت کا معنیٰ  و مفہوم

149

مصلحت کی قسمیں

150

مصلحت ضروریہ

150

دین و عقیدہ کی حفاظت

151

جان کی حفاظت

152

نسل کی حفاظت

153

مال کی حفاظت

154

عقل کی حفاظت

154

مصلحت حاجیہ

156

مصلحت تحسنیہ

157

مصالح دین انھیں اقسام میں محدود نہیں ہیں

158

مصالح دین اور عقل

159

احکام پر عمل حکمتوں کے جاننے پر موقوف نہیں

160

خلاصہ بحث

161

حواشی

163

باب ہفتم ۔۔ دین سعادت

163

سعادت کے معنی

164

سعادت کے مترادف الفاظ

165

دینا کی سعادت

167

آخرت کی سعادت

169

کیا سعادت و شقاوت تقدیر  سے ہے

173

سعادت کے باعث اعمال

176

سعادت و شقاوت کی معرفت کی شاہ کلید

179

باب ہشتم ۔۔۔ مہذب دین

181

خود کشی تذلیل انسانیت ہے

182

انسانی اعضاء کو کھانا بھی تذلیل انسانیت ہے

183

سینہ کوبی بد تہذیبی ہے

184

ہدیہ کی واپسی مکروہ ہے

185

بے ستری ناپسندیدہ ہے

186

لباس کے ذریعہ جنس کی تبدیلی کی مذمت

187

استنجاء کے شائستہ طریقے

188

صفائی ستھرائی کا اعلی ٰ شعور مطلوب ہے

189

گفتگو میں بد تہذیبی کے مظاہر

190

گھروں میں داخلہ سے پہلے اجازت کی شرط

191

سرگوشی کے ناپسندیدہ پہلو

193

کھانے پینے کے بعض آداب

193

فضول گوئی کی مذمت

195

خلاصہ بحث

196

حواشی

196

باب نہم۔۔ مکمل دین

197

شعبہ ہائے زندگی

198

کتب ستہ کے تراجم ابواب پر ایک نظر

198

ابواب کا تجزیاتی مطالعہ

203

دینی مسائل پر تراجم ابواب

204

دنیوی مسائل پر تراجم ابواب

206

مسائل کی انفرادی و اجتماعی تقسیم

208

اسلامی نظام حیات کی بعض خصوصیات

209

کتا بیات

210

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4451
  • اس ہفتے کے قارئین 266261
  • اس ماہ کے قارئین 752453
  • کل قارئین97817757

موضوعاتی فہرست