#2702

مصنف : محمد ادریس فاروقی

مشاہدات : 6981

مقام رسالت

  • صفحات: 292
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7300 (PKR)
(جمعہ 24 جولائی 2015ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

فتنہ انکار حدیث تاریخ اسلام میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں خوارج اور معتزلہ نے پیدا کیا۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی راہ میں سنت رسول ﷺ حائل تھی۔ لہذا نہوں نے احادیث کی صحت میں شک اور سنت کے واجب الاتباع ہونے سے انکار کی دوگونہ پالیسی اختیار کی۔ معتزلہ کا مسئلہ یہ تھا کہ یونانی فلسفے نے اسلامی عقائد اور اصول و احکام کے بارے جو شکوک و شبہات عقل انسانی میں پیدا کر دیے تھے، وہ انہیں سمجھنے سے پہلے ہی حل کر دینا چاہتے تھے لہذا انہوں نے فلسفہ کے نام سے منقول ہر بات کو عقل کا لازمی تقاضا سمجھا اور اسلامی عقائد اور اصول و احکام کی ایسی تعبیر کرنا شروع کر دی جو ان نام نہاد عقلی تقاضوں کے مطابق ہو۔آج بھی بعض لوگ سرسری طور پر حدیث  کا مطالعہ کرتے ہیں اور جب انہیں کسی حدیث کے معنی سمجھ میں نہیں آتے تو وہ جھٹ سے اسے قرآن مجید کے کی خلاف یا دو صحیح احادیث کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتوی دے دیتے ہیں،جو جہالت اور انکار حدیث کی سازش کا ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " مقالم رسالت " جماعت اہل کے معروف عالم دین مسلم پبلی کیشنز کے مالک محترم نعمان فاروقی صاحب کے والد گرامی محترم مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی صاحب ﷫کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے  مقام رسالت ،مقام حدیث،تدوین حدیث،کتب حدیث،استخفاف حدیث اور فتنہ انکار حدیث پر ایک مختصر ،مدلل اور عام فہم علمی وتحقیقی گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

پیش لفظ

 

17

مؤلف ’’مقام رسالت ‘‘ مولنا حکیم محمد ادریس فاروقی جوار  رحمت میں

 

19

مولنا سے پہلی ملاقات اور اس کا سبب

 

22

دوسر ی ملاقات

 

25

آخری ملاقات  اور ملانا کا سفر آخرت

 

27

دیبا چہ

 

34

باب 1: حدیث اور مقام حدیث

 

 

حدیث اور مقام حدیث

 

42

 حدیث

 

42

اثر

 

46

ائمہ کرام﷫

 

48

ایک ضروری وضاحت ؟

 

51

امامت

 

52

قرآن بھی حدیث ہے

 

54

فضائل حدیث

 

56

مقام حدیث

 

58

ایک غلط فہمی

 

59

مقام رسالت

 

60

ہمارا ایک جدید طبقہ

 

62

مقام رسالت قرآن مجید کی نگاہ میں

 

64

مقام رسالت صحابہ﷜ کی نگاہ میں

 

67

 صدیق اکبر﷜ کا طر ظ عمل

 

68

فاروق اعظم ﷜کا طرز عمل

 

70

سید نا عثمان ﷜ و سیدنا  علی﷜ کا طر ز عمل

 

72

مقام رسالت ائمہ کرا م ﷫ کی نگاہ میں

 

75

امام شافعی ﷫

 

75

امام احمد بن حنبل ﷫

 

77

امام مالک﷫

 

77

امام ابو حنیفہ ﷫

 

77

امام زفر ﷫

 

79

حا صل کلام

 

79

اہل حدیث اور دوسرے فرقے

 

80

باب 2: تدوین حدیث

 

83

تدوین حدیث

 

84

 علو م تدوین حدیث

 

93

علم و اسما ء الرجال

 

96

علم اصول حدیث

 

98

خبر مقبول

 

98

خبر مردود

 

98

حدیث مقبول کی اقسام

 

99

حدیث غیر مقبو ل (مردود ) کی اقسام

 

99

ضعیف حدیث

 

99

حدیث کے متعلق شبہات کا ازالہ

 

100

پہلا شبہ : نبی ﷺ نے کتابت حدیث سے منع فرمایا تھا

 

100

ازالہ

 

100

 دوسرا شبہ :حضرت عمر ﷜ روایت کرنے سے روکتے تھے

 

101

ازالہ

 

102

تیسرا شبہ  : کثرت روایات کی بنا پر تمیز ممکن نہیں

 

103

ازالہ

 

103

امام ابو حنیفہ ﷫ اور علامہ ابو الملیح ﷫ کا شاند ار استد لال

 

103

باب 3: حدیث او رسلف صالحین

 

105

حدیث او رسلف صالحین

 

106

صحابہ﷜ کی حدیث میں احتیاط

 

109

عہد صحابہ ﷜ میں مدارس

 

111

صحابہ ﷜ کے بعد حدیث کے مدارس

 

112

تابعین ﷫  کی حدیث کے بارے میں محنت  او ر احتیاط

 

113

باب 4: تعارف کتب حدیث

 

117

تعارف کتب حدیث

 

118

کتب حدیث

 

121

(1)صحیح بخاری

 

121

(2)صحیح مسلم

 

123

(3)  سنن ابی داود

 

124

(4)جامع ترمذی

 

124

(5) سنن نسائی

 

125

(6) سنن ابن ماجہ

 

125

صحاح ستہ کے علاوہ کتب حدیث

 

126

موطا امام مالک

 

126

مسند ابی داود طیالسی

 

126

مصنف عبد لرزاق

 

126

مصنف ابن ابی شیبہ

 

127

سنن دارمی

 

127

مسند امام احمد

 

127

مسند بزار

 

128

مسند ابو یعلیٰ

 

128

المنتقیٰ

 

128

معانی الاآثار

 

128

معجم طبرانی

 

128

صحیح ابن حبان

 

128

سنن دار قطنی

 

129

مستدرک  حاکم

 

129

سنن کبریٰ

 

129

صحیح ابن خزیمہ

 

129

مسند حمیدی

 

130

مسند ابی عوانہ

 

130

کتب حدیث کی اقسام

 

131

الجامع

 

131

السنن

 

131

المسند

 

131

الجزء

 

131

المستخرج

 

132

المستدرک

 

132

کتاب العلل

 

132

الاطراف

 

132

التخریج

 

132

المعجم

 

133

الا بعین

 

133

باب 5: طبقات کتب حدیث

 

135

طبقات کتب حدیث

 

135

طبقہ اول

 

135

طبقہ دوم

 

136

طبقہ سوم

 

136

طبقہ چہاوم

 

136

طبقہ پنجم

 

136

کتب شیعہ

 

136

اختلاف فکر

 

137

اختلاف اور اس کی وجوہات

 

140

اختلاف اور اس کی وجوہات

 

141

ارباب تقلید وجمود

 

145

باب 7: فتنہ انکار حدیث

 

151

فتنہ انکار حدیث

 

152

منکرین حدیث کے طبقات

 

155

طبقہ اولیٰ

 

155

طبقہ ثانیہ

 

155

طبقہ ثالثہ

 

156

طبقہ رابعہ

 

156

طبقہ خامسہ

 

157

طبقہ سادسہ

 

157

قادیانیت

 

158

منکرین حدیث کے شگوفے

 

159

محدثین ﷫ کے کارنامے

 

161

اصحاب حدیث کی ہندوستان میں آمد

 

161

ہندوستان میں اہل حدیث اور ان کی خدمات

 

165

تاریخ فتنہ انکار حدیث

 

170

حضور اکر م ﷺ کی پیش گوئی

 

171

جدول

 

172

مولانامودودی ﷫ کا نظریہء  حدیث

 

177

حدیث کی ضرورتو اہمیت

 

183

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25999
  • اس ہفتے کے قارئین 451489
  • اس ماہ کے قارئین 1651974
  • کل قارئین113259302
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست