#4885

مصنف : صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ

مشاہدات : 8511

مختصر شرح کتاب التوحید المسمی غایۃ المرید

  • صفحات: 389
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9725 (PKR)
(اتوار 29 اکتوبر 2017ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔ اس کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا۔ توحید کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھاجائے کہ وہ اپنی ذات و صفات (self & attributes)اور افعال(acts)میں واحد و یکتا (singular)ہے۔ اس کی ذات و صفات اور افعال میں اس کا کوئی مشابہ (similar)مماثل(alike)شریک(comrade)نہیں ،وہ ازلی و ابدی (eternal)ہے۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ اس کے لئے فنا(Mortality)نہیں۔ وہ زمان و مکان کی قیود (Conditions of time and space)سے پاک ہے۔ اللہ ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ کیونکہ وہی سب کا پیدا کرنے والا اور سب کو پالنے والاہے۔ وہی سب کو رزق دینے والا، موت و زندگی عطا فرمانے والا، وہی اولاد عطا فرمانے والا، نفع و نقصان کا مالک اور پوری کائنات کا مالک ہے۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں اللہ کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مختصر شرح کتاب التوحید المسمیٰ غایۃ المرید اردو ترجمہ‘‘شرح الشیخ صالح بن عبد العزیز بن محمد آل الشیخ کی کتاب کا ہے۔ جس کا اختصار محمد بن حسین القحطانی نے کیا ہے۔یہ کتاب دعوت توحید کی نمائندہ کتاب ہے ، کیونکہ شیخ رحمۃ اللہ نے اس کتاب میں توحید کی اقسام، توحید اسماء و صفات(اجمالا)، شرک اکبر ، اس کی بعض انواع ، تمام شرکیہ وسائل، حفاظت توحید اور اس کے وسائل و ذرائع کو بیان کیا ہےاور نیز توحید ربوبیت کی بعض انواع کو بھی بیان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ آمین۔ پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب التوحید

7

توحیدکی فضیلت اوراس کےگناہوں کاکفارہ ہونےکابیان

20

حقیقی موحدبلاحساب جنت میں جائےگا

27

شرک سےڈرنےکابیان

35

لاالہ الااللہ کی گواہی کےلیےلوگوں کودعوت دینا

42

توحیدکی تفسیراورکلمہ لاالہ الااللہ کی گواہی کامطلب

49

رفع بلااوردفع مصائب کےلیےچھلے اوردھاگےوغیرہ پہنناشرک ہے

57

دموں اورتعویذوں کابیان

66

کسی درخت یاپتھر وغیر ہ کو متبرک سمجھنےکابیان

74

غیراللہ کےلیےذبح کرنےکاحکم

87

جہاں غیراللہ کےنام پرجانورذبح کئےجائیں وہاں اللہ تعالیٰ کےنام پر بھی ذبح کرناجائزنہیں

96

غیراللہ کی  کی نذرونیازمانناشرک ہے

102

غیراللہ سےپناہ طلب کرناشرک ہے

105

غیراللہ سےفریادکرناانہیں پکارناشرک ہے

110

باب قول اللہ تعالٰ(ایشرکون مالایخلق )الآیہ

120

باب قول اللہ تعالیٰ(حتی اذافزع عن قلوبہم)الآیہ

128

شفاعت کابیان

133

ہدایت دینےوالااللہ تعالیٰ کےسواکوئی نہیں

147

بنی آدم کےکفراورترک دین کابنیادی سبب بزرگوں کے

153

کسی بزرگ کی قبرکےپاس اللہ تعالیٰ کی عبادت کرناایک سنگین جرم ہے

163

بزرگوں کی قبرکےبارےمیں غلوکرناان کوبت بنادیتاہے

174

رسول اللہﷺ کاتوحیدکی مکمل حفاظت کرنا

178

اس امت کےبعض افراد بتوں کی پوجاکریں گے

182

جادوکابیان

193

جادوکی چنداقسام کابیان

199

نجومیوں کابیان

205

جادوٹونےکےذریعےجادوکےعلاج کابیان

212

بدفالی اوربدشگونی کابیان

216

علم نجوم کاشرعی حکم

223

بارش کی نسبت ستاروں کی جانب کرنےکاحکم

228

باب قولہ تعالیٰ(ومن الناس من یتخذمن دون اللہ اندادا)الآیہ

234

باب قولہ تعالیٰ(انماذلکم الشیطان یخوف اولیاءہ....)الآیہ

240

باب قولہ تعالیٰ(وعلی اللہ فتوکلوان کنتم مومنین)

245

باب قولہ تعالیٰ(افامنوامکراللہ فلایامن مکراللہ

250

اللہ تعالیٰ کی تقدیرپر صبرکرناایمان باللہ کاحصہ ہے

254

ریاءکاری کابیان

260

انسان کااپنےعمل سےدنیاکوطلب کرنابھی شرک ہے

264

اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کوحلال اورحلال چیزوں کوحرام کرنےمیں

268

باب قولہ تعالیٰ(الم ترالی الذین یزعمون)

274

اسماءوصفات کےمنکرکاحکم

280

باب قولہ تعالیٰ(یعرفون نعمت اللہ ثم ینکرونہا)

284

باب قولہ تعالیٰ(فلاتجعلوااللہ انداداانتم تعلمون...)

288

اللہ تعالیٰ کی قسم پر کفایت نہ کرنےوالےشخص کاحکم

294

جواللہ چاہیے اورآپ چاہیں کہنےکاحکم

295

زمانےکوگالی دینااللہ کو ایذاءپہنچاناہے

299

قاضی القضاء(چیف جسٹس)لقب اختیارکرنےکی شرعی حیثیت

302

اللہ تعالیٰ کےاسماءحسنی کی تعظیم اوراس وجہ سے کی تبدیلی

305

اللہ قرآن مجید اوررسول اللہﷺ سےاستہزاءکرنےوالےشخص کاحکم

308

باب قول اللہ تعالیٰ(ولئن اذقناہ رحمۃ منامن بعدضراء

311

باب قول اللہ تعالیٰ(وللہ الاسماءالحسنیٰ فادعوہ بہا

323

’’السلام علی اللہ‘‘کہنےکی ممانعت

327

اےاللہ اگرتوچاہتاہےتومجھےبخش دےکہنےکاحکم

329

عبدی وامتی میرابندہ اورمیری بندی کہنےکی ممانعت

332

جواللہ کےنام پر سوال کرےاسےخالی ہاتھ لوٹایاجائے

335

اللہ کاواسطہ دےکرصرف جنت کاسوال کرناچاہیے

338

کلمہ لو‘‘یعنی اگرکہنےکاحکم

340

ہواورآندھی کوگالی دینےکی ممانعت

343

باب قول اللہ تعالیٰ (یظنون باللہ غیرالحق ظن الجاہلیۃ...

345

منکرین تقدیر کابیان

350

تصویریں بنانےوالوں کاحکم

356

کثرت سےقسم اٹھانےکاحکم

361

اللہ تعالیٰ اوراس کےرسول کاذمہ یعنی ضمانت دینےکاحکم

365

اللہ تعالیٰ پرقسم اٹھانےکاحکم

370

اللہ تعالیٰ کو مخلوق پرسفارشی بنانےکی ممانعت

373

نبی اکرمﷺ کاگلشن توحیدکی حفاظت فرمانااورشرک کےراستوں کو بندکرنا

376

باب قول اللہ تعالیٰ(وماقدرواللہ حق قدرہ )

380

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39073
  • اس ہفتے کے قارئین 464563
  • اس ماہ کے قارئین 1665048
  • کل قارئین113272376
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست