#768

مصنف : صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ

مشاہدات : 20148

خطاؤں کا آئینہ

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5820 (PKR)
(ہفتہ 26 نومبر 2011ء) ناشر : اصلی اہل سنت ڈاٹ کام

زیر نظر کتاب عقائد ،عبادات اور احکام وآداب کی اصلاح کے متعلق ایک بہترین کاوش ہے۔جس میں عقائد کی خرابیوں ،طہارت،وضو،نماز اور دیگر عبادات میں پائی جانے والی خلاف شریعت چیزوں پر سیرحاصل بحث کی گئی ہے ۔اور عقائد وعبادات میں پائی جانے والی خامیوں اور خرابیوں کو دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔اصلاح عقائد وعبادات کے موضوع پر یہ مفید ترین کتاب ہے ۔جس کے مطالعہ سے آپ عقائد وعبادات میں واقع خرابیوں اور خامیوں کی اصلاح  اور خلاف شرع امور سے اجتناب کرسکتے ہیں ۔کتاب کی تیاری اور تبویب وترتیب مؤلف کے ذوق مطالعہ اور رسوخ فی العلم کی شاہد ہے ۔موجودہ معاشرتی بگاڑ اور دینی بے راہ روی کے اس دور میں سادہ لوح مسلمانوں  کے لیے اصلاح کا بہترین مجموعہ ہے ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

19

کچھ اس کتاب کے بارے میں

 

20

توحید ربانی اور دیگر عقائد میں خطائیں

 

22

شرک کے ذریعہ بننے والے کام

 

32

چند بدعات اور توحید سے متعلقہ کام

 

35

مسائل طہارت میں خطائیں

 

42

نماز میں پائی جانے والی خطائیں

 

48

دعا مانگنے میں خطائیں

 

77

جمعۃ المبارک کے حوالے سے خطائیں

 

81

زکوۃ کے مسائل میں خطائیں

 

87

خرید وفروخت میں پانی جانے والی خطائیں

 

112

مردوں میں پائی جانے والی خطائیں

 

122

سفر کی خطائیں

 

127

صلہ رحمی کا بیان

 

131

شادی بیاہ کے معاملات میں خطائیں

 

134

زبان کی خطائیں

 

141

عورتوں کے لباس میں خطائیں

 

158

گھریلو خطائیں

 

170

احکام جنازہ میں خطائیں

 

183

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22797
  • اس ہفتے کے قارئین 448287
  • اس ماہ کے قارئین 1648772
  • کل قارئین113256100
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست