#2451

مصنف : صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ

مشاہدات : 5350

خطاؤں کا آئینہ ( جدید ایڈیشن)

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(جمعہ 17 اپریل 2015ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

ایک مسلمان کی ساری زندگی  عبادات کےگرد گھومتی ہے ،وہ اپنے رب کوراضی کرنے کےلیے  اپنے ہر فعل کو عبادت بنانے کی کوشش کرتا ہے کہ جس پر وہ اجروثواب کاحقدار ٹھہرے ۔لیکن اگر اسے پتہ چل جائے کہ یہ جوعبادت اور نیکی میں ا س قدر محنت خلوص اور خشوع وخضوع سے کررہا ہوں اس میں  فلاں جگہ پر یہ خطاء اور غلطی سرزد ہورہی ہے جس کی وجہ سے عبادت یا نیک کام باعث اجراوثواب ہونےکی بجائے نہ صرف یہ کہ رب کریم کی بارگا ہ میں  قبول  نہیں ہور ہا بلکہ گناہوں کا باعث بن رہا ہے  تو  وہ یقیناً اس  خطاء وغلطی کی اصلاح پہلی فرصت میں کر ے گا ۔آج بہت سےمسلمان پر  اپنی عبادات بالخصوص  ارکان خمسہ  میں بہت ساری خطاؤں  کے مرتکب ہور ہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’خطاؤں کا  آئینہ ‘‘صالح بن عبدالعزیز آل شیخ کی  تصنیف ہے جس میں انہوں نے  مسلمانوں کی عبادات میں پائی جانے والی  خطاؤں  کی نشاندہی کی ہے۔ یہ کتاب  اپنے موضوع پر ایک مکمل  اور بے مثا ل کتاب ہے  کہ جس کی روشنی میں ہر مسلمان اپنی عبادت کو خطاؤں سے پاک کر سکتاہے مؤلف نے ایک مسلمان کےلیے عبادات میں واقع ہونےوالی خطاؤں کےمجموعے  کو مرتب کرکے اس کتاب کو گویا ایک آئینہ بنادیا ہے  کہ جس میں انسان اپنی عبادات کے عکس کا جائزہ لےسکتاہے ۔تاکہ اس کی عبادات قرآن وسنت کےمطابق ہوکر اللہ رب العزت کے دربار میں پہنچیں اور قبولیت کادرجہ حاصل کرکےمؤمن کےدرجات میں بلندی کا  عث بنیں اور بندہ کو مزید اپنے رب کےنزدیک کردیں۔اللہ  تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر عوام الناس کی   اصلاح کاذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف ناصحانہ

 

17

مقدمہ

 

21

کچھ اس کتاب کے بارے میں

 

23

توحید ربانی اوردیگر عقائد میں خطائیں

 

مردہ لوگوں سے نفع نقصان کی امید رکھنا

 

26

مردوں سےسفارش کرنےکا سوال کرنا

 

28

قبروں والوں کے لیے ذبیحہ کرنا اور نظر ماننا

 

29

قبروں کا طواف کرناانہیں ہاتھ لگانا یاانہیں متبرک سمجھنا

 

30

زندہ غیر حاضر لوگوں سے فریادیں کرنا

 

32

انبیاء کرام اورحکماء میں اللہ تعالیٰ کی صفات پیدا کرنا

 

32

اولیاء اور جنات سے خفیہ ڈرنا

 

33

اپنی حفاظت کی خاطر شرکیہ دم جھاڑا اور تعویذ کروانا

 

34

اٹکل لگانے والوں ، کاہنوں او رجادوگروں کے پاس جانا

 

35

توہم پرستی جو شرک تک لے جاتی ہے

 

37

شرکیہ شاعری

 

38

دعویٰ کرنا کہ اللہ تعالیٰ کسی مقام یا ہستی میں حلول فرماتے ہیں

 

38

شرک کا ذریعہ بننے والے کام

 

39

کسی کی امانت داری یا بزرگی کی قسم کھانا

 

40

قبروں کو سجدہ گاہ بنا لینا

 

41

چند بدعات اور توحید سے متعلقہ کام

 

43

قرب الہٰی کے لیے محافل کا انعقاد کرنا

 

44

سالگرہ وغیرہ منانا

 

46

نصف شعبان کی شب بیداری

 

48

ماہ رجب کو روزوں کےلیے خاص کرنا

 

49

کسی وقت کوعبادت کے لیے خاص کرنا

 

49

غیر شرعی طریق سےعبادت کرنا

 

49

مسائل طہارت میں خطائیں

 

 

وضوء کی ابتداء میں نیت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا

 

52

اعضائے وضوء کو تین بارسے زائد دفعہ دھونا

 

54

پانی بہانے میں اسراب کرنا

 

55

بیت الخلاء میں اللہ کا ذکر کرنا

 

56

سر کامسح ایک بار سے زیادہ دفعہ کرنا

 

56

گردن کا مسح کرنا

 

57

موزوں کا مسح کرنا

 

57

ہوا خارج سے استنجاکرنا

 

58

نماز میں پائی جانے والی خطائیں

 

 

بالکل نماز کو ترک کرنا

 

59

نماز کووقت سے مؤخر کرنا

 

60

نماز باجماعت ادا کرنے میں سستی کرنا

 

61

نمازمیں عدم طمانیت کا مظاہرہ

 

62

نما ز میں خشوع کا فقدان او رحرکات کی بہتان کا رجحان

 

65

نماز میں امام سے سبقت لے جانا یادانستہ اس کی مخالفت کرنا

 

66

امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی کھڑے ہونا

 

67

نماز میں سورۃ فاتحہ کی قرأت نہ کرنا

 

69

رکوع اور سجود میں قرآن پڑھنا

 

70

دوران نماز نگاہیں ادھر ادھر گھمانا

 

71

نماز میں اقعاء کرنا یا سجدے کی حالت میں بازوؤں کو بچھانا

 

72

ایسےباریک کپڑے پہننا جن سے ستر پوشی بھی نہ ہو

 

73

عورت کا اوڑھنی کے بغیر نماز پڑھنا

 

74

نمازی کے سامنےسے گزرنا اور گردنیں پھلانگنا

 

75

حالت رکوع میں شامل ہونے والے کاتکبیر چھوڑنا

 

76

امام کوحالت تشہد یاسجدہ میں پا کر پیروی نہ کرنا

 

77

نماز کی بجائے دوسرے کاموں میں مشغول رہنا

 

78

لباس یا گھڑی وغیرہ کےبے مقصد ہاتھ لگانا

 

79

نماز میں بلاضرورت ہی آنکھوں کو بند کرنا

 

80

نماز میں کھانا پینا یا ہنسنا

 

81

صفوں کو برابر نہ کرنا

 

83

دوران سجدہ قدموں کو اٹھانا

 

84

سجدے کو جاتے ہوئے یا اس سے اٹھتے ہوئے رفع الیدین کرنا

 

85

نمازمیں عدم طمانیت اختیار کرنا

 

87

احکام صلوۃ کی معرفت میں بے اعتنائی برتنا

 

88

سورۃ فاتحہ میں غلطیوں کا خیال نہ کرنا

 

89

نماز میں انگلیاں بجانا

 

90

اونٹ کے بیٹھنے کی طرح سجدے کے لیے جھکنا

 

91

سجود کا بیان

 

93

قرآن کریم کی تلاوت میں غلطیاں کرنا

 

95

بعض مردوں کاعورتوں سےپیچھے والی صف میں نماز پڑھنا

 

96

دعا مانگنے میں خطائیں

 

 

فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاء مانگنا

 

99

فرض نمازوں کے دوران ہاتھ اٹھا کر دعاء کرنا

 

99

دعاء کرتے ہوئے خشوع وخضوع اور حضور قلب میں تساہل

 

100

قبولیت دعاءمیں جلدی مچانا

 

101

نبی اکرمﷺ کےطفیل اور وسیلے سےدعاء مانگنا

 

103

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7592
  • اس ہفتے کے قارئین 166124
  • اس ماہ کے قارئین 1685197
  • کل قارئین115577197
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست